Azhar Mashwani
@mashwaniazhar
Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK
ID: 2415481247
https://www.instagram.com/AzharQaziMashwani 16-03-2014 15:41:44
102,102K Tweet
807,807K Followers
4,4K Following
Mubashir Zaidi واقعی Azhar Mashwani مبارک ہو، کاش سالوں سے لاپتہ بھی واپس آجائیں اپنے گھروں کو کبھی۔
خدیجہ شاہ، فائزہ مراد، شایان بشیر عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں۔ خطرات بیشمار ہیں، راستے کٹھن ہیں، جیل دوبارہ بھیجنے کے پیغامات بھی مل رہے ہیں۔ لیکن خدیجہ شاہ، فائزہ مراد اور میں نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے پہلے جلسے میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
جس طرح حکومت میں وزیراعظم / وزیراعلی فیصلہ ساز اور پبلک فیس ہوتا ہے اور پرنسپل سیکرٹری / چیف سیکرٹری دفتری امور دیکھتا ہے اور فیصلوں پر عملدرآمد کرواتا ہے ایسے ہی PTI میں چئیرمین اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں کا کردار ہے- عمر ایوب خان Omar Ayub Khan نے 9 مئی کے بعد مشکل ترین وقت میں
مراد بھائی! آج کے جلسے میں آپکو بہت مِس کرینگے۔خواہش یہی ہے کہ جلسے میں ایک ساتھ ہوتے۔لیکن مجھے اُمید ہے کہ آپ بہت جلد اپنے لوگوں کے درمیان ہونگے مراد بھائی،آپکے نوجوانوں نے آپکو ایک پل کے لیے بھی نہیں بھلایا دُعا ہے کہ جہاں پر بھی ہے، اللّٰہ آپکی حفاظت کرے آمین Murad Saeed
ہم الحمدا للہ کراچی سے ایک شاندار قافلے کے ساتھ جلسہ گاہ میں موجود نعیم پنجوتہ صاحب کی جانب سے ویلکم Naeem Haider Panjutha شکریہ سر کراچی کی بریانی آپ کو ضرور کھلائیں گے دعوت ہے آپ کو