Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profileg
Tayyaba Mannan

@Malik41163464

No DM 🚫

ID:1386966619595890691

calendar_today27-04-2021 08:53:19

70,2K Tweets

5,5K Followers

5,3K Following

Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

میرے ہمدم تیری رفتار سے مجھے چلنا نہیں آیا
تیرے اپنے دلائل ہیں ، میرے اپنے مسائل ہیں

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

تِشنگی میری طرح تو بھی قلندر نکلی
کبھی قطرے پہ تصدّق ! کبھی دریا سے گریز

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

ایک گھر پر لکھا تھا کہ “میں نے یہ مکان بیچنا ہے “

میں نے بھی لکھ دیا کہ

“ ٹھیک ہے بیچ دو “

آہو

🤣😁🤣

ایک گھر پر لکھا تھا کہ “میں نے یہ مکان بیچنا ہے “ میں نے بھی لکھ دیا کہ “ ٹھیک ہے بیچ دو “ آہو 🤣😁🤣
account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا
ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

ڈفرز نے چُن چُن کر پاکستان پر نگینے مسلط کئے ہیں
ڈفرز کا باقاعدہ دُر فٹے منہ

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

خود فریبی کے خوابوں میں ہم رہے ورنہ
اپنی اوقات میں رہتے تو قلندر ہوتے؛

موج کوثر کی قسم ! ہم تھے محبت کے ولی
خاک کے در پہ نہ جھکتے ! تو سمندر ہوتے

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کیجیے۔ کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں ،
پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

کرو پھر سے وعدہ ، کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، چلو پھر سے مکر جانا

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں
یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

تُو نے کیا کھول کے رَکھ دی ہے لپیٹی ہوئی عُمر
تُو نے کِن آخـــــری لمحوں میں پکارا ہے مجھے

اے میـــرے لاڈلے اے ناز سے پالـــے ہوۓ دِل
تُو نے کِس کوۓ ملامت سے گــــزارا ہے مجھے

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

چوٹ لگی تو بے اختیار یاد آیا
کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے

🖤

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

پہلے بدن پر ہجر مسلط کیا گیا
پھر چیخ کر کہا گیا ، اب کاٹ زندگی !

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

پرانے دور ، گذشتہ سفر خدا حافظ
یہاں تک آتی ہوئی رہ گزر خدا حافظ

میں ایک بار کے الفاظ کو کم سمجھتا ہوں
یہ آنکھ کہتی ہے بار دیگر ! خدا حافظ

بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق ! فی امان اللہ
تُو میرے ساتھ رہے گا ، مگر خدا حافظ

account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھی کیا قسمت پائی ہے ؟
گٹر صاف کرنے لوگ صحافی بن گئے ہوئے ہیں
المیہ

🖤

پاکستان نے بھی کیا قسمت پائی ہے ؟ گٹر صاف کرنے لوگ صحافی بن گئے ہوئے ہیں المیہ 🖤
account_circle
Tayyaba Mannan(@Malik41163464) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی حادثہ تو ہے ، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی ، بات نہیں سنی گئی

account_circle