Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profileg
Maleeha Hashmey

@MaleehaHashmey

Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

ID:2987073216

linkhttp://www.maalta.pk calendar_today17-01-2015 14:15:10

39,0K Tweets

1,8M Followers

78 Following

Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

انہیں وہیں دفن رہنے دیں جہاں ہیں۔ ہم 25 کروڑ عوام مل کر نکال لیں گے انشاءﷲ۔ 😂

آپ فکر مند ہوں۔ 🙏🙏

انہیں وہیں دفن رہنے دیں جہاں ہیں۔ ہم 25 کروڑ عوام مل کر نکال لیں گے انشاءﷲ۔ 😂 آپ فکر مند ہوں۔ 🙏🙏
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین صاحب انتقال کر گئے۔

انا لللّه و انا الیہ راجعون

طلعت حسین صاحب کا دنیا سے جانا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بہت بڑا خلا پیدا کر گیا۔ اللّه تعالیٰ ان کی مغفرت کریں اور اگلی منزلیں آسان کریں۔ آمین۔

پاکستان کے معروف اداکار طلعت حسین صاحب انتقال کر گئے۔ انا لللّه و انا الیہ راجعون طلعت حسین صاحب کا دنیا سے جانا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بہت بڑا خلا پیدا کر گیا۔ اللّه تعالیٰ ان کی مغفرت کریں اور اگلی منزلیں آسان کریں۔ آمین۔
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشتگردی عدالت کا شاندار کارنامہ۔

لطیف رفیق نامی 'مرحوم PTI کارکن' کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے اور انہیں گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔

پنجاب حکومت کی عمران خان کے Telegraph میں چھپنے والے آرٹیکل پر ٹپوشیاں۔

تفصیلات:👇
youtu.be/muieyHoHY4k?si…

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ انتخابی نشان چھین سکتے ہیں دو سو جھوٹے کیسز بنا سکتے ہیں فارم 47 سے سیٹیں چھین کر اقتدار میں آسکتے ہیں لیکن آپ پاکستانی عوام اور عمران کا محبت اعتماد کا جو رشتہ ہے اس کو ختم نہیں کرسکتے۔ملیحہ ہاشمی
Maleeha Hashmey

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی پنجاب حکومت کا نیا کارنامہ۔

پنجاب حکومت کے افسران گندم اور دیگر اشیاء کی سمگلنگ میں ملوث پاۓ گئے۔

شاباش، پنجاب حکومت۔ کم چک کے رکھو۔ Well done

پنجاب حکومت کی مرضی کے مطابق کالے قانون کے تناظر میں مثبت رپورٹنگ۔

مریم نواز کی پنجاب حکومت کا نیا کارنامہ۔ پنجاب حکومت کے افسران گندم اور دیگر اشیاء کی سمگلنگ میں ملوث پاۓ گئے۔ شاباش، پنجاب حکومت۔ کم چک کے رکھو۔ Well done پنجاب حکومت کی مرضی کے مطابق کالے قانون کے تناظر میں مثبت رپورٹنگ۔
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

ساری باتیں ایک طرف لیکن یہ جو حماد اظہر کا کتا اغوا کرنے والی حرکت ہے، یہ بہت عجیب و غریب ہے۔

اب انسانوں سے اگلا لیول یہ ہے کہ PTI کے لوگوں سے وابستہ بےزبان جانور بھی نرغے میں آ گئے ہیں۔

مؤرخ یہ سب کچھ لکھنے سے پہلے پاگل ہو جاۓ گا۔ 🙈🙈

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

- Kashmiri poet & patriotic Pakistani who has ALWAYS fought for the honour & integrity of through his thoughtful words & poetry! 🇵🇰

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

ماشاءﷲ۔ رانا صاحب فرماتے ہیں کہ حملہ آور نامعلوم خواجہ سراؤں کی شناخت کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ انہوں نے بہت زیادہ میک اپ کر رکھا تھا۔

رانا صاحب۔ اب بندہ اس انتہائی illogical logic پر آپ کو کیا کہے؟ 🤔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'میں عمران خان کو جتنا مرضی برا بھلا کہوں، ان کا سپورٹر میری بات کبھی نہیں سنے گا۔

سارے اینکر بھی مل کر عمران خان کو غلط کہیں، خان کا سپورٹر اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا۔

اگر عمران خان ذرا لچک دکھائیں تو ان کی سیاست ختم نہیں ہو جاۓ گی'

حسن ایوب

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف سن رات سازشیں کر کے فضول گوئی اور بہتان تراشی کرنے والے اب خود بری طرح ذلیل ہو رہے ہیں۔

واہ مالک۔ تیری شان۔ جو کوئی گڑھا کسی کے لئے کھودتے ہیں، وہ خود اس میں جا گرتے ہیں۔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'یہ سیاسی لڑائی اب گھروں تک جا پہنچی ہے۔ انہوں نے لاقانونیت کی کوئی حد نہیں چھوڑی' -

علامہ راجہ ناصر عباس کی دھواں دار پریس کانفرنس 👇
youtu.be/x1M3I96-weQ

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

سندھ سے تعلق رکھنے والے صحافی نصراللّه گڈانی پر دو، تین دن قبل قاتلانہ حملہ ہوا۔

جس سے آئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ شہید ہو گئے۔

انا لللّه و انا الیہ راجعون

سندھ حکومت کے پاس اس قیمتی جان کے ضیاع کا کیا جواب ہے؟

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

مسیحی برادری کے شخص پر توہین مذہب کا الزام لگانے والوں نے آگ بھی لگائی اور اسی بیچارے کی فیکٹری سے سامان لوٹ رہے ہیں

کیسی بےشرمی ہے۔ انسانیت سے گرے ہوئے گھٹیا لوگ۔ اگر اس ملک میں قانون پر عملدرآمد ہوتا اور بڑے چور اقتدار میں نہ آتے تو چھوٹا چور بھی ڈرتا۔

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'اگر نواز شریف وغیرہ سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی تو ہم خواجہ سراؤں کو دے دیں۔ انہوں نے حالات اتنے خراب کر دیے ہیں۔ ہم حکومت سنبھال لیتے ہیں'

خواجہ سراؤں کا حکومت کو چیلنج

کوئی بتا سکتا ہے یہ ویڈیو کب کی ہے؟

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

استغفراللّه۔ جس جاہل کا دل چاہتا ہے دین کا ٹھیکیدار بن کر آگ لگانا شروع کر دیتا ہے۔ اس دین کے نام پر جو امن و سلامتی کا دین ہے،

جس میں کسی پرندے/جانور تک کو ناحق تکلیف دینے کی اجازت نہیں۔

جس کا دل چاہتا ہے محب وطن کا ٹائٹل خود کو خود ہی نواز کر دوسروں کو ملک دشمن قرار دے کر

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

پچھلے دو سال میں پاکستانی عوام پر ڈھاۓ گئے ظلم کی داستان۔ 💔

ان سب کا جرم کیا تھا؟ وطن سے محبت؟ 😥

account_circle