MaizaHameed
@maizahameedmna
From South Punjab inspiring youth with guidance, Stirring women leadership and supporting minorities.
ID: 290673966
https://www.facebook.com/maizahameeed/ 30-04-2011 18:02:06
101,101K Tweet
732,732K Followers
48,48K Following
گندہ پور کی غلیظ اور بدبودار گفتگو جو اس نے مریم نواز اور افواج کے سربراہان کے بارے میں کی اس پر اسکی سخت انتظامی اور قانونی گرفت ہونی چاہئے۔ صرف حکومتی مذمتی ہومیوپیتھک بیانات کافی نہیں۔ مریم نواز شریف کی عزت و احترام پر کو ئ compromise نہیں Maryam Nawaz Sharif
اگر خیبر پختون کا وزیر اعلی کا پرنسپل سیکرٹری پنجاب آنے پر پروٹوکول کم ملنے پر مذمتی اور احتجاجی مراسلہ لکھ سکتا ہے تو پنجاب کا وزیر اعلی کا پرنسپل سیکرٹری گنداپور کو خط لکھ کر احتجاج ریکارڈ پر نہیں لا سکتا ؟ Maryam Nawaz Sharif ، Shehbaz Sharif
پنجاب کے وزراء اور عہدیداروں پر بھی صد افسوس ہےکہ جو مریم نواز کے صدقے عہدوں پر فائز تو ہے پر ابھی تک کوئی قابل ذکر احتجاج گنداپور کے خلاف نہیں کرسکے اور نہ منہ توڑ جواب دے سکے۔ سب ستو پی کر سو رہے ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif