Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile
Mohsin Ranjha

@mnamohsinranjha

Barrister, PMLN Member National Assembly NA 89, Former Minister of State for Parliamentary Affairs

ID: 4892115688

linkhttp://www.pmln.org calendar_today09-02-2016 14:30:44

11,11K Tweet

64,64K Followers

656 Following

Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

مولانا اسعد محمود سے اسلام آباد میں ملاقات مختلف سیاسی، آئینی و پارلیمانی امور پر گفتگو

مولانا اسعد محمود سے اسلام آباد میں ملاقات 
مختلف سیاسی، آئینی و پارلیمانی امور پر گفتگو
Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

صبح سویرے گاؤں میں کھیتوں کی سیر۔ الحمدللہ کسان ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے کیونکہ کسانوں کی زندگی اکثر محنت طلب اور مشکل ہوتی ہے، لیکن ان کا کردار نہایت اہم اور ضروری ہے کیونکہ ان کی محنت سے ہی خوراک مہیا ہوتی ہے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

محسن رانجھا بارے ترجمان جے یو آئی کی وضاحت محسن رانجھا اور مولانا فضل الرحمان ملاقات کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ۔اسلم غوری مولانافضل الرحمان کے گھر کے دروازے ہر شخص کے لئے کھلے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی محسن رانجھا سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود سے ملاقات کیلئے تشریف

محسن رانجھا بارے ترجمان جے یو آئی کی وضاحت 
محسن رانجھا اور مولانا فضل الرحمان ملاقات کے حوالے سے خبریں بے بنیاد  ہیں ۔اسلم غوری 

مولانافضل الرحمان کے گھر  کے دروازے ہر شخص کے لئے کھلے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی 

محسن رانجھا سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود سے ملاقات کیلئے تشریف
Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

آئین کے آرٹیکل 25-A کے مطابق، ریاست پر لازم ہے کہ وہ 5 سے 16 سال کے بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرے۔ اس آئینی ذمہ داری کے تحت، وعدے کے مطابق بچوں کو یونیفارم اور جوتے فراہم کیے گئے ہیں تاکہ ان کی تعلیمی ضروریات پوری کی جا سکیں۔ ان شاء اللہ، دیگر بچوں کو بھی جلد ان کا حق دیا

Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ نے 82 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرلی! 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ملکی معیشت پر اعتماد کی بحالی کا عکاس ہے۔ یہ کامیابی وزیراعظم کی اقتصادی پالیسیوں اور محنت کا نتیجہ ہے۔ روشن مستقبل کی طرف ایک اور قدم! 🇵🇰💼📈 #PSX #EconomicGrowth #PMLeadership

Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

أَمْ تَسْأَلُهُمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَيْرٌ ۖ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا مال بہت اچھا ہے اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 اور 25 کے تحت ہر شہری کو زندگی، آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہیں۔ پبلک سیکرٹریٹ کوٹ شاہنواز میں عوامی مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے اقدامات کیے۔جو کہ حکومت کی آئینی زمہ داری ہے#آئینی_حقوق #آئینی_پاکستان #AainkaPakistan #MNR

آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 اور 25 کے تحت ہر شہری کو زندگی، آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہیں۔ پبلک سیکرٹریٹ کوٹ شاہنواز میں عوامی مسائل سنے اور  ان کے حل کے لیے اقدامات کیے۔جو کہ حکومت کی آئینی زمہ داری ہے#آئینی_حقوق #آئینی_پاکستان 
#AainkaPakistan #MNR
Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

"پورے پاکستان سے لوگ اکٹھے نہ کر سکے، جلسہ ناکام۔ مقصد صرف لیڈر کے لیے این آر او لینا تھا۔ حکومت کی معاشی پالیسیاں عالمی سطح پر سراہیں جا رہی ہیں، پنجاب میں عوامی خدمت جاری ہے اور خیبر پختونخوا میں 12 سال بعد بھی پی ٹی آئی کوئی بڑا منصوبہ نہ دے سکی۔ نواز شریف کے دور میں ترقی

Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

حلقہ میں مختلف مقامات پر احباب کے ہاں فاتحہ خوانی میں شرکت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار تعزیت

وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے

Mohsin Ranjha (@mnamohsinranjha) 's Twitter Profile Photo

پبلک سیکرٹریٹ 49 ٹیل سرگودھا میں حلقہ کے عوام کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے بہترین اقدامات کیے۔ عوامی خدمت اور ان کے حقوق کا تحفظ ہمارا آئینی فرض ہے، جسے ہر ممکن طریقے سے نبھانے کی کوشش جاری ہے۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل 4 کے تحت ہر شہری کو قانون کے مطابق تحفظ اور انصاف کی فراہمی

حلقہ میں مختلف مقامات پر احباب کے ہاں فاتحہ خوانی میں شرکت ۔مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار تعزیت

حلقہ میں مختلف مقامات پر احباب کے ہاں فاتحہ خوانی میں شرکت ۔مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار تعزیت