𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟(@MAdeelIq) 's Twitter Profileg
𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟

@MAdeelIq

It's a long road, but it's worth it.

ID:592522993

calendar_today28-05-2012 08:04:28

152,9K Tweets

17,5K Followers

1,5K Following

𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟(@MAdeelIq) 's Twitter Profile Photo

Variety is the Spice of Life -
Never make the same mistake twice, there are so many new ones, try a different one each day.

account_circle
𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟(@MAdeelIq) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات،
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟

account_circle
𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟(@MAdeelIq) 's Twitter Profile Photo

ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ ہے بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا ہے. سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس حال ہی میں نہیں ہوتے.

account_circle
𝗔𝗗𝗘𝗘𝗟(@MAdeelIq) 's Twitter Profile Photo

ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پر ہی کیوں آجاتا ہے؟
زندگی کی تھکاوٹ، خوابوں کا بوجھ، بیماری کا اثر اور اداسی کی نمی!

account_circle