Aijaz Khaskheli (@khaskhel_aijaz) 's Twitter Profile
Aijaz Khaskheli

@khaskhel_aijaz

جیالہ ❤️🖤💚✌️

ID: 3246536084

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100076424354806&mibextid=ZbWKwL calendar_today16-06-2015 05:47:32

441,441K Tweet

18,18K Followers

4,4K Following

Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ (PITHM) میں ہوٹل مینجمنٹ، ٹور گائیڈنگ اور کوکنگ میں ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ کورس نوجوانوں کو ہنرمند اور بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے Bakhtawar B-Zardari #ProgressiveSindh #VisionSindh

*_Jahangeer Bhatti_* (@bhattijani1) 's Twitter Profile Photo

In line with the Directives From President Asif Zardari&The vision of Chairman BilawalBhuttoZardari,The Sindh Govt Remains Committed To Providing Modern Transportation Facilities To The Public,Sindh SeniorMinister Sharjeel Inam Memon Remarked During his visit to the #RedLineBRT Project whil

In line with the Directives From President Asif Zardari&The vision of Chairman BilawalBhuttoZardari,The Sindh Govt Remains Committed To Providing Modern Transportation Facilities To The Public,Sindh SeniorMinister Sharjeel Inam Memon Remarked During his visit to the #RedLineBRT Project whil
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے اُنکی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور جمیعت علماء اسلام کی قیادت بھی موجود ملاقات میں ملک کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا AsifAliZardari

Asad kaleri (@kaleriasad110) 's Twitter Profile Photo

بائیو گیس پر چلنے والی یہ پہلی بس سروس ہے، جیسے ہی نگراں حکومت ختم ہوئی پی پی نے پراجیکٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا، نگران حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ہوا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon

Mir Arisar jeay bhutto (@mir_arisar) 's Twitter Profile Photo

AlHamdulillah🤩 (01) Social Media Co-ordinator PSF Sindh (02) Information Security PYO District South (03) President PSF JPMC Unit

AlHamdulillah🤩

(01) Social Media Co-ordinator PSF Sindh

(02) Information Security PYO District South

(03) President PSF JPMC Unit
Syed Rizwan Shah (@rizwanmuraad) 's Twitter Profile Photo

میں دل کی گہرائیوں سے اپنے محبوب چیئرمین BilawalBhuttoZardari صدر AsifAliZardari بی بیAseefa B Zardari صاحبہ Faryal Talpur صاحبہ، PPP سندھ کی قیادت، اور PYO سندھ کے تمام عہدیداروں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے PYO ڈسٹرکٹ ساؤتھ انفارمیشن سیکرٹری کی اہم ذمہ داری دی۔

میں دل کی گہرائیوں سے اپنے محبوب چیئرمین BilawalBhuttoZardari
صدر AsifAliZardari
بی بیAseefa B Zardari صاحبہ Faryal Talpur صاحبہ، PPP سندھ کی قیادت، اور PYO سندھ کے تمام عہدیداروں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے PYO ڈسٹرکٹ ساؤتھ انفارمیشن سیکرٹری کی اہم ذمہ داری دی۔
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں این آئی سی وی ڈی مریضوں کو عالمی معیار کی جدید سہولیات مفت فراہم کرنے میں مصروف ہے۔ بین الاقوامی طرز پر بنایا گیا این آئی سی وی ڈی جہاں صوبہ سندھ سمیت دیگر صوبوں سے لوگ مفت اور معیاری علاج کیلئے آتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی صحت کی دیکھ بھال اسی

Nadeem Ahmed Bhutto (@bhuttoiest) 's Twitter Profile Photo

Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon Highlights the Progress of the Red Line BRT Project under the Visionary Leadership of Chairman BilawalBhuttoZardari and President AsifAliZardari. presstonight.com/pakistan/red-l…

Durani Najeeb (@durraninajeeb41) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی ڈیجیٹل سندھ کے ہیڈ اور سابق صوبائی وزیر ندیم احمد بھٹو بھائی کو سینیٹربننے پر ڈھیروں مبارکباد. Nadeem Ahmed Bhutto #PPPDigitalSindh #PPPDigitalKhairpur

پی پی پی ڈیجیٹل سندھ کے ہیڈ اور سابق  صوبائی وزیر ندیم احمد بھٹو بھائی کو سینیٹربننے پر ڈھیروں مبارکباد.

Nadeem Ahmed Bhutto
#PPPDigitalSindh
#PPPDigitalKhairpur
Fiaz Ali Soomro (@fiaz24913) 's Twitter Profile Photo

محترم ضلع صدر پاڪستان پيپلزپارٽي گھوٽڪي و وائيس چيئرمين ضلع ڪائونسل گھوٽڪي مـير بـابـر عـلي خان لنڊ ضلع گھوٽڪي جي سياسي سڃاڻ جونالو آھي, سندس جي عوامي ھائوس جا دروازا سدائين عوام جي خدمت لاء کليل ھوندا آھن. BilawalBhuttoZardari Mir Babar Ali Loond Aseefa B Zardari Nadeem Ahmed Bhutto

محترم ضلع صدر پاڪستان پيپلزپارٽي گھوٽڪي و وائيس چيئرمين ضلع ڪائونسل گھوٽڪي مـير بـابـر عـلي خان لنڊ ضلع گھوٽڪي جي سياسي سڃاڻ جونالو آھي, سندس جي عوامي ھائوس جا دروازا سدائين عوام جي خدمت لاء کليل ھوندا آھن.
BilawalBhuttoZardari Mir Babar Ali Loond Aseefa B Zardari Nadeem Ahmed Bhutto
Sohail Ahmed (@sohailahmedja14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں نظام صحت کی جدید سہولیات سے ملک بھر سے آئے ہزاروں مریض مستفید ہو چکے ہیں، جن کو بین الاقوامی طرز کی طبی سہولیات بلکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں، جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے “صحت مند پاکستان” کے وعدے کی تکمیل کی ایک روش

Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

آج کی میٹنگ میں نون لیگ کے حلقوں کے جانب سے جو تاثر دیا جارہا تھا کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں وزارتیں لینا چاہ رہی ہے، پیپلزپارٹی مختلف اضلاع میں اپنے ڈی پی او یا دیگر افسران لگوانا چاہ رہی ہے، یہ تاثر زائل ہوا ہے، ہم پنجاب میں مستحکم اتحادی حکومت چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی رہنما حسن

Mir Rabail Mallah (@mallah_rabail) 's Twitter Profile Photo

MPA Hina Dastagir recently visited Goth Abdullah Chawaro, where she was accompanied by officials from the Department of Public Health. During her visit, she made significant commitments to improve the local infrastructure. MPA Hina Dastagir announced plans to provide 1/2

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس اور راولپنڈی ضلع میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار BilawalBhuttoZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32415/

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس اور راولپنڈی ضلع میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
BilawalBhuttoZardari
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32415/