Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profileg
Muhammad Kashif Meo

@KashifViews

Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger,
https://t.co/QHYTxTgSyc

ID:1312480495205339142

calendar_today03-10-2020 19:51:59

7,1K Tweets

23,7K Followers

75 Following

Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

حکومت سے درخواست ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے کوئی مشقت نہ کروائی جائے بلکہ آج عمران خان کو بھی چھٹی دی جائے.

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مئی میں عمران خان کی رہائی ہو جائے گی... یہ دعویٰ کر کر بیرسٹر گوہر نے سب انصافیوں کو بیوقوف بنا کر ٹرک کی ایک نئی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے.
آپ سب نے اپریل فول تو سنا ہی ہے.. بیرسٹر گوہر کا یہ دعویٰ 'مئی فول' کی بنیاد رکھے گا.

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کر دی ہے. پیٹرول 5 روپے 45 پیسے سستا اور ڈیزل 8 روپے 42 پیسے سستا ہو گیا. آئی ایم ایف سے رقم بھی موصول ہو چکی ہے اور سعودی عرب سے بھی اچھی خبریں جلد آنے والی ہیں لیکن گزشتہ دو دنوں سے سٹاک مارکیٹ مسلسل گر رہی ہے.

کل سٹاک مارکیٹ 1047 پوائنٹس

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

انصافی سپورٹرز ابھی صرف تحریک انصاف کا جھنڈا ہی حرم پاک میں لے جاتے ہیں...... بہت جلد وہ دن بھی آنے والے ہیں جب یہ فتنہ گروپ احرام بھی تحریک انصاف کے جھنڈے کے رنگ کا پہننا شروع کر دیں گے.

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم مانیٹرنگ جج لگائیں گے تو وہ بھی عدلیہ کی مداخلت ہے، اگر جے آئی ٹی میں انٹیلیجنس ایجنسیز کے بندے شامل کریں گے تو وہ بھی مداخلت ہے.. چیف جسٹس قاضی فائز کا عدلیہ کی ناجائز مداخلت کا اعتراف جرم.

چیف جسٹس قاضی فائز سے عرض ہے کہ اگر آپ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ مداخلت تھی اور غلط

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

انصافی سپورٹرز ابھی صرف تحریک انصاف کا جھنڈا ہی حرم پاک میں لے جاتے ہیں...... بہت جلد وہ دن بھی آنے والے ہیں جب یہ فتنہ گروپ احرام بھی تحریک انصاف کے جھنڈے کے رنگ کا پہننا شروع کر دیں گے.

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر: یکم مئی سے پٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر کمی تک کا امکان ہے۔

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور ہو گئی. آج واضح امکان تھا کہ قسط منظور ہو جائے گی لیکن سٹاک مارکیٹ آج 1047 پوائنٹس گری تھی اور واپس 71 ہزار 695 پوائنٹس پر پہنچ گئی.
آئی ایم ایف سے دوسرا معاہدہ ہے جو مکمل ہوا ہے. اگلے ماہ نئے معاہدے کے بعد امکان ہے کہ معیشت مزید بہتری کی

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

گرین کارڈ ہولڈر جج کا انصاف...
جسٹس بابر ستار نے ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس میں سماعت سے روکنے والی درخواستوں پر، بینچ سے اخلاقی طور پر الگ ہونے کی بجائے درخواست گزاروں کو ہی پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا.

ایسا انوکھا انصاف صرف کوئی گرین کارڈ ہولڈر جج ہی کر سکتا ہے، کوئی

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاول کا ایک ایسا بیج دریافت ہو چکا ہے جو ایک سیزن میں دو فصلیں پیدا کرتا ہے اور بہت سے کاشتکار دو فصلیں بھی حاصل کر رہے ہیں؟

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

ملک میں مہنگائی میں کمی صرف اسی صورت میں ہو گی جب اشیائے ضرورت کی قیمتیں کم ہوں گی.
کسانوں سمیت ہر شخص چاہتا ہے کہ اسکی چیزیں زیادہ سے زیادہ مہنگی بکیں لیکن ملک میں مہنگائی کم ہو لیکن اگر گندم 3900کی بکتی رہے گی تو پھر آٹا اور روٹی سستی نہیں ہو سکے گی.
اس سال اور آئندہ سال

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر: پاور ڈویژن نے سولر پینلز صارفین پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی تردید کر دی اور کہا کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی.

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے وزراء کی تنخواہوں، مراعات اور الاؤنسز بڑھانے کی سمری علی امین گنڈاپور کو بھجوادی گئی۔
وزراء کے ہاؤس رینٹ کی رقم 70 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے اور سرکاری گھروں کی تزئین و آرائش کا بجٹ 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کرنے کی تجویز.

حیرت ہے کہ عوام مہنگائی

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

شہریار آفریدی نے آرمی چیف اور ڈی جی ISI سے مذاکرات کی خواہش کر کے تحریک انصاف کے غیرجمہوری پن کی تصدیق تو کی ہی ہے لیکن یہ بھی تسلیم کر لیا کہ یہ لوگ کبھی بھی نہیں سدھریں گے.
ویسے بہتر ہوتا کہ شہریار آفریدی ایک بوٹ بھی لے آتا اور دوران پروگرام اسے 'چاٹ' کر اپنی سنجیدگی بھی ظاہر

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

وزارت پانی و بجلی کیلئے صرف ایک ہی پیغام ہے کہ... کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے'

حکومت کا کثیر زرمبادلہ پٹرولیم مصنوعات پر لگتا ہے جس سے مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے. عوام اپنے پیسوں سے سولر پینلز لگواتے ہیں تاکہ حکومت پر بوجھ کم پڑے اور یہ عاقبت نااندیش لوگ چاہتے ہیں کہ عوام کو

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے ابھی صرف وردی پہنی ہے تو بہت سے لوگ منہ سے جھاگ نکال رہے ہیں. اگر مریم نواز اس وردی میں اڈیالہ جیل کی طرف چلی گئی تو یہ لوگ شائد حواس باختہ ہو جائیں گے.

مریم نواز کا آج پولیس کی وردی زیب تن کر کے خواتین اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا ایک زبردست فیصلہ ہے. ایسا لگ رہا

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

کینیڈا کی مسجد میں ایک شخص اسرائیلی جھنڈا لپیٹ کر آ گیا تاکہ لوگ اس کیخلاف مارپیٹ کریں اور کوئی ایشو بنے لیکن منتظمین نے پولیس کو بلا کر کروادیا اور سازش ناکام بنا دی

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

افغان دہشتگرد حبیب اللہ نے سارا کچا چٹھہ کھول دیا ہے کہ کس طرح افغان طالبان پاکستان کیخلاف دہشتگردوں کو مدد مہیا کرتے ہیں. آج افغان سرحد پاکستان کیلئے اتنی ہی خطرناک ہے جیسے بھارت سرحد ہے.
بہت سے لوگ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد خوش فہمی کا شکار تھے یہ پاکستان کیلئے اچھے

account_circle