KASHIF KIRAN
@KashifKiran1
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ھے جس کو چھپا رہے یو
https://t.co/1M8y0I63zD
ID:925000054112481280
30-10-2017 14:02:53
150,2K Tweets
14,2K Followers
12,2K Following
Follow People
وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب نے جناب بدر شہباز
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸
کی بحیثیت میڈیا کو آرڈینیٹر کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔
ہم وزیراعظم کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
بدر شہباز صاحب کو نیک تمنائیں اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
🌹❤️💕
وزیرِاعظم شہباز شریف سے وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت۔
وزیرِاعظم کا بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونےوالےنقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار
متاثرہ افراد کی بحالی کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت
#ShehbazSharifVision