کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profileg
کراچی والی

@Karachi__Wali

میری پہچان ۔ ۔ ۔ 💚🇵🇰💚

ID:1052435137160335360

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today17-10-2018 05:44:24

354,9K Tweets

338,1K Followers

122 Following

Follow People
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

مجھے قائل نہ کر سکے گی مخلصی آپکی
میں اب وہ ہوں جو محبت کو مانتی ہی نہیں

account_circle
Sumaira Khan(@SumairaKha99683) 's Twitter Profile Photo

لندن میں ڈاکٹر حفصہ کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ساتھ میں بہن بھی ہے دونوں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کو جلد صحت عطاء فرمائے آمین🤲🤲
🇬🇧 Dr, Hafsa Imran 🇬🇧 👈

account_circle
عامر قادری(@nikhatto) 's Twitter Profile Photo

بڑے بھاٸیوں نے ایسی درگت بناٸی کے چھوٹے بھاٸیوں میں سوتیلے پن کا احساس پیدا ہوگیا 😓

account_circle
ꜱ ʏ ᴇ ᴅ ツ(@syed_faixan_110) 's Twitter Profile Photo

ان کا کیا ان کو تو امریکی ڈالر مل رہے پاکستانی قوم جائے بہڑ میں ان کو کونسا یہاں رہنا ہے 🔥🥱

account_circle
Usama ♠️(@c_m_usama) 's Twitter Profile Photo

ایئرپورٹ پر چھوٹے بچے کو بالوں سے پکڑ کر زمین پر پھینکنے کا واقعہ دیکھا تو مجھے افسوس ہوا کہ میں ادھر کیوں نہیں تھا اگر میں اُدھر موجود ہوتا تو اُس پولیس والے کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتا۔۔۔۔
عمران ریاض خان

account_circle
Afaq Ahmad(@AfaqWithKhan) 's Twitter Profile Photo

خاکی صاحب میرے خیال سے بہاولنگر کے مسئلے میں مصروف ہے
ان کو جگائیں کہ تاجروں نے پاکستان کو سری لنکا قرار دے دیا

account_circle
ꜱ ʏ ᴇ ᴅ ツ(@syed_faixan_110) 's Twitter Profile Photo

فوج اور پولیس کی لڑائی پبلک پلیس میں آئی کیوں دو دن سے چپ بیٹھے تھے ابھی بھی چپ رہتے تو زیادہ اچھا تھا۔

ہر چیز کی ذمے داری ایک جماعت پے ڈال کر اسے مٹی میں دفن نہیں کرا سکتا آئی ایس پی آر صاحب قوم اندھی نہیں ہے جس طرح فوج اور پولیس کی لڑائی منظر عام پے آئی ہزار سوالات جنم لے لیا؟

account_circle
Sadia Khan(@SadiaKhan_PTI) 's Twitter Profile Photo

کون سے سوشل میڈیا کی بات کر رہا ہے اس جناب کو کوئی بتاؤ ٹویٹر تو بند کیا ہوا ہے 🙄

account_circle
Shah Mahmood Qureshi(@SMQureshiPTI) 's Twitter Profile Photo

اپنے عظیم قائد عمران خان کے نام
قوم کو آپکی جوانمردی پر فخر ھے۔ صرف ایک ذاتِ باری تعالیٰ عزت اور کامیابی کی مالک ھے۔ پاکستانی قوم حقیقی آزادی کی تحریک میں آپ کے ساتھ ھے۔ خون کے آخری قطرے تک صرف عمران خان ۔ پاکستان زندہ باد

account_circle
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

اسی لیے تو آپکو ستارہ امتیاز ملا۔۔۔۔۔🦟

ورنہ تو کوئی ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا تھا 😁😁

اسی لیے تو آپکو ستارہ امتیاز ملا۔۔۔۔۔🦟 ورنہ تو کوئی ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا تھا 😁😁
account_circle
کراچی والی(@Karachi__Wali) 's Twitter Profile Photo

ہیلو سر ۔۔۔۔

اپنا سارا کیا دھرا تو ہم سوشل میڈیا پر ڈال ہی رہے ہیں لگے ہاتھوں سقوط ڈھاکہ کا بھی سارا ملبہ ڈال دیں۔

ہم پہ کس کا زور چلنا ہے 😉

ہیلو سر ۔۔۔۔ اپنا سارا کیا دھرا تو ہم سوشل میڈیا پر ڈال ہی رہے ہیں لگے ہاتھوں سقوط ڈھاکہ کا بھی سارا ملبہ ڈال دیں۔ ہم پہ کس کا زور چلنا ہے 😉
account_circle