Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile
Javed Ahmed Chandio

@javedali841

I am Socialist❤I Love Bhuttoisum Jansaran Banazir❤ I Proud of SZAB SMBB BBZ & AAZ
Deputy Information Secratry PPP Distt KSK & Head PPP Digital Media Distt KSK

ID: 724948980015239168

calendar_today26-04-2016 13:11:20

197,197K Tweet

14,14K Followers

7,7K Following

A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh) (@razzaqueshkh) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے این اے 171 رحیم یار خان پر پیپلز پارٹی امیدوار مخدوم طاہر رشید کو کامیابی پر مبارکباد این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست ملی ہے، شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے این اے 171 رحیم یار خان  پر پیپلز پارٹی امیدوار  مخدوم  طاہر رشید کو کامیابی پر مبارکباد

این اے 171  رحیم یار خان میں ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست  ملی ہے، شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon
A_Razzaque (PPP_C.W.Sindh) (@razzaqueshkh) 's Twitter Profile Photo

سندھ کےسینئر وزیر Sharjeel Inam Memon نےکہا ہے کہ این اے 171پر پیپلز پارٹی کی تاریخی جیت پاکستان میں ایک نئی اور مثبت سیاست کی ابتدا ہے۔ میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےشرجیل انعام میمن کا کہناتھاکہ این اے 171رحیم یار خان کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست ہوئی، waqtnews.tv/13-Sep-2024/17…

Molai Yousif Brohi (@myousifbrohi) 's Twitter Profile Photo

ملک کے موجودہ حالات سے ہر پاکستانی پریشان ہے، اگر ہم مسائل حل نہیں کریں گے تو پھر حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari

ملک کے موجودہ حالات سے ہر پاکستانی پریشان ہے، اگر ہم مسائل حل نہیں کریں گے تو پھر حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

BilawalBhuttoZardari
Saleem Khaskheli PPP SBA (@saleemkhas1122) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا 🇱🇾✌️ پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست. عوام نے فتنہ عمران نیازی کو ریجیکٹ کر دیا #NA171 #JeayBhutto Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari PPP Digital Bakhtawar B-Zardari Nadeem Ahmed Bhutto Bilal Maryam Bhutto

Saif Ali Qureshi (@saifaqureshi) 's Twitter Profile Photo

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari spoke extensively on the challenges facing Pakistan’s politics, economy, and judiciary. He highlighted the need for legislative reforms & constitutional amendments in restoring the Constitution through the 18th Amendment presstonight.com/pakistan/bilaw…

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari spoke extensively on the challenges facing Pakistan’s politics, economy, and judiciary. He highlighted the need for legislative reforms & constitutional amendments in restoring the Constitution through the 18th Amendment

presstonight.com/pakistan/bilaw…
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں ہماری سب سے بڑی کامیابی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا دیا ہوا متفقہ اسلامی آئینِ پاکستان ہے دوسری بڑی کامیابی اسی آئین کو 18 ویں ترمیم کے ذریعے بحال کروانا ہے موجودہ سیاسی صورتحال سے تقریباً ہر پاکستانی مایوس ہے کیونکہ پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ فعال طریقے سے اپنا کام نہیں

Tariq Hussain Qazi PPP CW (@tariquehussainq) 's Twitter Profile Photo

میثاق جمہوریت پر عمل درآمد کے لیے اتفاق رائے ہونا چاہیے، ہم چاہتے ہیں جو بھی حکومت میں ہو عوام کے بنیادی مسائل کا حل تلاش کرے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari PPP Digital

Asad Ali (@asadalimemon110) 's Twitter Profile Photo

شھید ذوالفقار علی بھٹو کو ابھی انصاف ملا ہے اس کی تیسری نسل کو انتظار کرنا پرا کہ ہمیں قاضی فائز ایسا صاحب مسرور صاحب اور باقی ججز صاحباں ہمیں یہ فیصلہ سنائیں اور انصاف دیں . BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari #VisionSindh

Tariq Hussain Qazi PPP CW (@tariquehussainq) 's Twitter Profile Photo

فخر ایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سچے ساتھی، شہید بھٹو سے تیں نسلوں سے وفا کی علامت (تمغہء امتیاز) سید قائم علی شاہ🎂 کو ان کے جنم دن پر ڈہیر ساری مبارک باد دعا ہے رب کریم سائیں کو لمبی زندگی صحت و تندرستی عطا فرمائے Nafisa Shah Liaquat Ali Shahani

فخر ایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سچے ساتھی، شہید بھٹو سے تیں نسلوں سے وفا کی علامت
(تمغہء امتیاز) سید قائم علی شاہ🎂 کو ان کے جنم دن پر ڈہیر ساری مبارک باد
دعا ہے رب کریم سائیں کو لمبی زندگی صحت و تندرستی عطا فرمائے
Nafisa Shah
Liaquat Ali Shahani
*_Jahangeer Bhatti_* (@bhattijani1) 's Twitter Profile Photo

The Govt of Sindh is set to Launch an Electric Taxi Service,enabling citizens to benefit from safe,modern,& eco-friendly travel facilities. Govt of Sindh will start Pakistan’s First #PinkTaxi service.Driver&Passengers will be women in this service. SeniorMinister Sharjeel Inam Memon Sb

The Govt of Sindh is set to Launch an Electric Taxi Service,enabling citizens to benefit from safe,modern,& eco-friendly travel facilities.
Govt of Sindh will start Pakistan’s First #PinkTaxi service.Driver&Passengers will be women in this service.
SeniorMinister Sharjeel Inam Memon
Sb
Fiaz Ali Soomro (@fiaz24913) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے میں اتنی تاخیر ہوئی کہ ان کی تیسری نسل کو مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا تو ایک عام آدمی وقت پر انصاف کی کیسے توقع کر سکتا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ پائوس میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari Mir Babar Ali Loond Aseefa B Zardari

PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

میثاق جمہوریت کا مقصد مل جل کر عوامی مسائل حل کرنا تھا، میثاق میں دی گئی تجاویز پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہیں عوامی مسائل کا واحد حل یہ ہے کہ سب ادارے اپنا اپنا کام کرنا شروع کردیں، عدلیہ کو اتنا طاقتور بنانا چاہتے ہیں کہ وہ مقدمات کا بوجھ اٹھا سکیں اور عوام کو انصاف دے سکیں۔

Abdul Sattar Bhutto T.M.K (@sattarbhuttosb) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے میں اتنی تاخیر ہوئی کہ ان کی تیسری نسل کو مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا تو ایک عام آدمی وقت پر انصاف کی کیسے توقع کر سکتا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو. BilawalBhuttoZardari PPP DIGITAL T.M.K

SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto (@syedallahdinos3) 's Twitter Profile Photo

The meeting of the National Assembly Standing Committee on National Food Security and Research was held under the Chairmanship of #SyedHussainTariqashahJamote, MNA at Parliament House today. #NACommittee National Assembly 🇵🇰 Tariq Syed BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari