🇴.Buddy(@JabraFan9211) 's Twitter Profileg
🇴.Buddy

@JabraFan9211

Not an ordinary https://t.co/2n1upwQLUn to Art..
@iamsrk
@RajkumarHirani
@arrahman
@singerHariharan

ID:4084452794

calendar_today31-10-2015 22:57:58

9,1K Tweets

1,8K Followers

2,6K Following

🇴.Buddy(@JabraFan9211) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ۔ الحمدللہ
رمضان المبارک کا چاند 🌙 سب کو بہت بہت مبارک ھوں اللّٰہ تعالٰی ہمیں روزے رکھنے اور صحت وسلامتی کے ساتھ 5 وقت کا نمازی بناے اور ہم پر اپنا خاص فضل وکرم فرمائے آمین

ماشاءاللہ ۔ الحمدللہ رمضان المبارک کا چاند 🌙 سب کو بہت بہت مبارک ھوں اللّٰہ تعالٰی ہمیں روزے رکھنے اور صحت وسلامتی کے ساتھ 5 وقت کا نمازی بناے اور ہم پر اپنا خاص فضل وکرم فرمائے آمین
account_circle
🇴.Buddy(@JabraFan9211) 's Twitter Profile Photo

اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ھے وہ جیسے کہ ھوا کچھ بھی نہیں

اب تو ھاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ھیں
اُس کو کھو کر تو میرے پاس رھا کچھ بھی نہیں

میں تو اس واسطے چپ ھوں کہ تماشہ نہ بنے
تو سمجھتا ھے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں

اختر شمار

اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسا ھے وہ جیسے کہ ھوا کچھ بھی نہیں اب تو ھاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ھیں اُس کو کھو کر تو میرے پاس رھا کچھ بھی نہیں میں تو اس واسطے چپ ھوں کہ تماشہ نہ بنے تو سمجھتا ھے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں اختر شمار
account_circle
🇴.Buddy(@JabraFan9211) 's Twitter Profile Photo

'وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے
سوکھے پھول
اور مہکے ہوئے رقعے
کتابیں مانگنے گِرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے۔
ان کا کیا ہوگا ؟؟
وہ شاید۔۔۔ اب نہیں ہوں گے'۔

~ گلزار صاحب

'وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور مہکے ہوئے رقعے کتابیں مانگنے گِرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے۔ ان کا کیا ہوگا ؟؟ وہ شاید۔۔۔ اب نہیں ہوں گے'۔ ~ گلزار صاحب
account_circle
🇴.Buddy(@JabraFan9211) 's Twitter Profile Photo

ویکھن دے وچ صورت بشری صفتاں ساریاں نور دیاں
نوری وی آں سجدے کردے دے شاناں ویکھ خضور ﷺ ♡ دیاں
رفیق اوھدا ایمان نہیں کامل جنے سمجھ انسان لیاں
الف دے مکھڑے تے میم دا گھونگھٹ
تینوں جانن والیاں جان لیا

account_circle