Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficial
Official Twitter account of Jamaat e Islami Pakistan #HalSirfJamaateIslami
ID:154143767
http://jamaat.org/ 10-06-2010 13:56:05
64,9K Tweets
283,1K Followers
44 Following
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پنجاب بھر میں حکومت کی زراعت اور کسان کش پالیسیوں کے خلاف اور گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے شہر شہر بھرپور احتجاج
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
جہلم - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی دھرنا
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
چوٹی زیریں- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر کوٹ چٹھہ ڈی جی خان میں گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
کوٹ ادو - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
لیاقت پور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
گوجرانوالہ - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ۔ قائم مقام امیر ضلع ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی، صدر جے آئی یوتھ حافظ نعیم فہیم نے قیادت کی
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
لاہور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے کاہنہ میں احتجاجی مظاہرہ، مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے خطاب کیا
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
تونسہ شریف - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ، امیر ضلع ڈیرہ غازی خان رشید احمد اختر، نعیم اللہ عاربی ایڈووکیٹ، عزیز اللہ خان قیصرانی و دیگر نے خطاب کیا
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
لاہور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے مانگا منڈی ملتان روڈ پر احتجاجی مظاہرہ۔ مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے قیادت کی۔
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
اٹک - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے مٹھیال چوک میں احتجاجی دھرنا دیا گیا۔
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
منڈی بہاؤالدین - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے غزالی چوک پھالیہ پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ امیر ضلع سیف اللہ ساہی اور میاں عبد الرؤف ایڈووکیٹ نے قیادت کی
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
بوریوالہ - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
پتوکی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ، امیر ضلع قصور سردار نور احمد ڈوگر، حاجی محمد رمضان و دیگر نے قیادت کی۔
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان