Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profileg
Maulana Ilyas Qadri

@IlyasQadriZiaee

Official Twitter Account of Ameer e AhleSunnat Hazrat Allama Maulana Ilyas Attar Qadri,which is operated by Social Media Department of Dawateislami

ID:550050330

linkhttp://www.ilyasqadri.com calendar_today10-04-2012 09:40:08

10,8K Tweets

197,0K Followers

10 Following

Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profile Photo

18 شوال المکرم 1445ھ، 27 اپریل 2024 ہفتہ کو ہونے والے مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر

18 شوال المکرم 1445ھ، 27 اپریل 2024 ہفتہ کو ہونے والے مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر #MaulanaIlyasQadri #MadaniMuzakra
account_circle
Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profile Photo

آپ بھی محفلِ مدینہ میں شرکت کریں
اور عشقِ مصطفی ﷺ کو اپنے دلوں میں اُجاگر کریں

آپ بھی محفلِ مدینہ میں شرکت کریں اور عشقِ مصطفی ﷺ کو اپنے دلوں میں اُجاگر کریں #MaulanaIlyasQadri
account_circle
Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profile Photo

تلاوت قرآن، نعت رسول مقبول ﷺ، شرعی سوالات و جوابات، ذاتی تجربات اس سب کا مجموعہ ہے مدنی مذاکرہ
آپ بھی ضرور شرکت کریں اور ڈھیروں برکتیں حاصل کریں

تلاوت قرآن، نعت رسول مقبول ﷺ، شرعی سوالات و جوابات، ذاتی تجربات اس سب کا مجموعہ ہے مدنی مذاکرہ آپ بھی ضرور شرکت کریں اور ڈھیروں برکتیں حاصل کریں #MadaniMuzakarah #MaulanaIlyasQadri
account_circle
Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profile Photo

شیخ الحدیث مفتی محمد اسماعیل ضیائی، علامہ مفتی رفیق عباسی اور دیگر علماء کرام کی امیر اہلسنت سے ملاقات

account_circle
Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک
فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم : ' مریض جب تک تندرست نہ ہو جائے اُس کی کوئی دعا رد نہیں ہوتی.
(107 سنتیں اور آداب ص2)

جمعہ مبارک فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم : ' مریض جب تک تندرست نہ ہو جائے اُس کی کوئی دعا رد نہیں ہوتی. (107 سنتیں اور آداب ص2) #JummaMubarak
account_circle
Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profile Photo

ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام
ہر ماہ غوث پاک کی نیاز کرکے اس کی برکتیں حاصل کیجئے

account_circle
Maulana Ilyas Qadri(@IlyasQadriZiaee) 's Twitter Profile Photo

حدیث پاک میں ہے : ' جب زمین میں گناہ کیا جائے تو جو وہاں موجود ہے مگر اُسے برا جانتا ہے وہ اُس کی مثل ہے جو وہاں نہیں ہے اور جو وہاں نہیں ہے مگر اُس پر راضی ہے وہ اُس کی مثل ہے جو وہاں حاضر ہے ۔
(بنی اسرائیل کی تباہی کے اسباب ص 11)

حدیث پاک میں ہے : ' جب زمین میں گناہ کیا جائے تو جو وہاں موجود ہے مگر اُسے برا جانتا ہے وہ اُس کی مثل ہے جو وہاں نہیں ہے اور جو وہاں نہیں ہے مگر اُس پر راضی ہے وہ اُس کی مثل ہے جو وہاں حاضر ہے ۔ (بنی اسرائیل کی تباہی کے اسباب ص 11) #Hadith #JummaMubarak
account_circle