Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profileg
Blue Phoeni𝕏皓月

@ISeemeRaja

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
Limited Edition
Eternally nomad

ID:849708571

calendar_today27-09-2012 18:11:33

381,2K Tweets

69,9K Followers

697 Following

Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آیا ہے کہ ڈیزل کی برفی جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ٹوئیٹر پورن سائٹ ہے اسکو مکمل بند ہونا چاہیے ہے؟ یاد رہے کہ مذکورہ بیان موصوف نے پورن سائٹ 'ٹوئیٹر' پر ہی ٹوئیٹ کیا ہے —

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ : شیر افضل مروت ، شندانہ گلزار ، علی امین گنڈاپور
پنجاب : حماد اظہر اور اب شیخ وقاص اکرم
بلوچستان : سالار خان کاکڑ
سندھ : حلیم عادل شیخ
کون ہے جو پارٹی کے اندر سے خان کی جڑیں کاٹ رہا ہے؟

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

کس نے سائیڈ لائن کیا؟ انہی لوگوں نے جو دوسرے لوگوں کے خلاف بیانیہ بنوا رہے ہیں؟

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

مجھے شکلیں صحیح سے نظر نہیں آرہی ہیں ورنہ پتہ چلا ہی لیتی کون کس کی عزیز رشتے دار ہے یا گرل فرینڈ ہے

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ شیر افضل مروت کا موازنہ شیخ وقاص اکرم سے کر رہے ہیں تو ان جاہل کے پٹھوں کے لیے صرف اتنا کہنا ہے کہ — شیخ وقاص اکرم شروع دن سے سیاستدان ہے میڈیا پر رہا ہے اسکو معلوم ہے کہ کب کہاں کیا کیسے کہنا ہے جبکہ شیر افضل مروت ہمیشہ قانون دان رہا ہے وہ سیاست میں اب سامنے آیا ہے.

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

سچ کہوں تو.... علیم خان کا لگایا پیسہ کچھ زیادہ ہی حلالی ہے...

مروت اور وقاص دونوں ہی میڈیا کو منہ دے رہے ہیں... اور مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں کو ہی متنازعہ بنایا جا رہا ہے...

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب جو احکامات دے رہے ہیں ان پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے... ابھی کل ہی کی تو بات ہے کہ چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کیا گڑ بڑ گھوٹالہ کیا گیا ہے.

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

Minus Imran Khan formula is going on full throttle..... Who the fuck is shibli Faraz? And who has given him the authority to simply bypass IK's orders? Who the fuck he does think he is?

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
السلام علیکم دنیا والو

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ السلام علیکم دنیا والو
account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

There is vast difference between Lucknovi urdu and Lahore/dehli urdu..Sorry but SLB is a big disappointment in research department... I have seen only two clips (just because of Manisha) except Manisha is tanked in every department....

account_circle
Blue Phoeni𝕏皓月(@ISeemeRaja) 's Twitter Profile Photo

پہلے خیبر پختون خواہ سے شیر افضل مروت ،شندانہ گلزار کے پیچھے باؤلے کتے ہوئے پڑے تھے اور اب حماد اظہر کے پیچھے ہلکان ہورہے ہیں..... اللہ کی پھٹکار پڑے ان لوگوں پر کہ اس آزمائش میں بھی اپنی کمینگی اور کم ظرفی سے باز نہیں آرہے ہیں -

حماد اظہر حوصلہ رکھیں اور کھل کر مقابلہ کریں انکا

account_circle
Obaid Bhatti(@Obibhatti) 's Twitter Profile Photo

پراں ہو جاو تیری پین******
پنجاب پولیس کے جوان کسی اور چیز میں ایکسپرٹ ہوں یا نہ ہوں، ماں بہن کی گالیاں دینے میں انہوں نے پی ایچ ڈیز کر رکھی ہیں۔

account_circle