Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profileg
Dr Humma Saif

@HummaSaif

#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck

ID:111128175

linkhttps://www.tiktok.com/@funplatter?_t=8kBP7HLzN9P&_r=1 calendar_today03-02-2010 22:17:25

145,9K Tweets

314,3K Followers

2,3K Following

Follow People
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

جسٹس شاہد کریم نے ثاقب نثار کی لیگسی جاری رکھی
اگر پنجاب حکومت نے طالب علموں کو الیکٹرک بائیکس تقسیم کی تو وہ لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر جائیں گے،جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

فیض حمید کو آرمی چیف بنانے جو کوئی ارادہ نہیں تھا، ورنہ چھ مہینے ایکسٹینشن کے بعد فیض کو آرمی چیف بنا سکتے تھے۔ گنڈاپور

میرا اسٹبلشمنٹ سے اختلاف ہی جنرل فیض اور عثمان بزدار پر تھا مین VONC کو ہرانے کے لئے جنرل فیض کو استعمال کرنا چاہتا تھا : خان 2022 :1

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

فوج پر تنقید سازش ہے
نواز شریف فوج پر تنقید کرکے بھارت کا ایجنڈا پورا کررہے ہین
فوج میرا سرمایہ ہے
فوج واحد ادارہ ہے جو نواز شریف کنٹرول نہ کرسکا اس لئے اسے ٹارگٹ کررہا ہے : خان جب سیلیکٹڈ تھے :1

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

اللہ معاف کرے ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے تو کسی اور سے کیا معافی مانگیں گے_اسد قیصر_

اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے تمام MNAs تمباکو کا کاروبار کرتے ہیں،ان پر ٹیکس نہ لگائیں:شبر زیدی 2023

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیز کی مداخلت پر ججز کا دوہرا معیار، ماضی میں میڈیا نے ایجنسیز کی مداخلت کو ہائی لائٹ کیا تو بجائے تحقیقات کے صحافیوں پر توہین عدالت لگائی گئی
یہی جسٹس اطہر من اللہ کہا کرتے تھے کسی میں ہمت نہیں میرے ہائی کورٹ ججز کے کام میں کوئی مداخلت کرے۔فخر درانی

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ سے زیادہ جمہوریت پسند آرمی چیف کبھی نہی دیکھا : خان BBC 2020

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

کونسی حکومت چل سکتی ہے جہان ایک شخص اٹھ کر کہے ججز کو بھی قتل کردو، آرمی چیف کو بھی ہٹا دو: خان صاحب 2018 آسیہ بی بی کیس

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

فوج پر تنقید کرنے والون کو غداری کے تحت سخت سے سخت سزا دی جائے: PTI پارلئمنٹیرن عالیہ ملک ، 2021

جب خان کی حکومت تھی اور پیج ایک تھا

فوج پر تنقید کرنے والون کو غداری کے تحت سخت سے سخت سزا دی جائے: PTI پارلئمنٹیرن عالیہ ملک ، 2021 جب خان کی حکومت تھی اور پیج ایک تھا
account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے علاوہ کونسی چوائس ہے اسٹیبلشمنٹ کے پاس
کیا فضل الرحمن کو لے کر آئیں گے ؟:شیخ رشید صاحب, 2018

پاکستان میں صرف پی ٹی آئی اورپاک فوج قومی ہیں، شیخ رشید ستمبر 2021

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

غلطیاں فوج اور عدلیہ سب سے ہوتی ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پیچھے پڑجائیں، خان صاحب جب سیلیکٹڈ تھے

account_circle