Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profileg
Hira Cyed

@HiraCyed

AOA Everyone! I am Syeda Hira Fazal Hussain #Artist .... channel link https://t.co/fwr051pSjP🔔👈 subscribe 👈

ID:1618436371177242627

calendar_today26-01-2023 02:32:52

39 Tweets

369 Followers

18 Following

Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

وہ خلوت جس میں عزت محفوظ ہو، اس جلوت سے بہتر ہے جس میں رسوائی ہو، وہ خاموشی جس میں امن ہو ، اس گفتگو سے بہتر ہے جس سے فساد برپا ہو۔ بنت سید حراء✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

دنیا سے بے رغبتی اختیار کر کے آپ آخرت کی فکر میں مشغول تو ہو سکتے ہیں، لیکن دنیا سے آشنا ہو کر ہی آپ آخرت شناس بن سکتے ہیں یعنی دنیا سے آشنائی ، آخرت سے شناسائی ہے۔
بنت سید حراء فضل حسین✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

فل سٹوپ جملے کی تکمیل پر لگایا جاتا ہے۔ جسے اردو میں ختمہ کہتے ہیں۔ اسی طرح کبھی کبھار ہم اپنی زندگی کے فیصلوں پر یہ نشان لگا دیتے ہیں اور بعض اوقات کسی انسان پر بھی کے بس اب اس سے آگے کچھہ بھی نہیں۔ یہاں ختمہ۔
حراء سید✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

حصول کے لیے طلب شرط ہے، بغیر طلب کے حصول زندگی بھی ہو سکتا ہے اور موت بھی۔ حراء سید✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

یوں تو سب کچھ وہیں ہے، بس مجھ میں ، میں ختم ہو گئی۔۔۔ حراء سید✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ ہلاک کرتا ہے اور سچ نجات دیتا ہے،، سچائی کتنی ہی تلخ کیوں نہ ہو،، لیکن سچ ہمیشہ آپ کو اللہ کے حضور سرخرو کرتا ہے۔۔۔
حراء سید✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

ٹوٹا دل ٹوٹے برتن کے مماثل ہے کے جس میں آپ کچھ بھی ڈال دیں ٹھہرے گا نہیں نکل جائے گا۔ حراء سید✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

مومن پانے کی تمنا سے زیادہ کھونے کا حوصلہ رکھتا ہے۔ حراء سید✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

دل ہے کراۓ کا گھر نہیں، ہر ایک کے لیے میسر نہیں۔ حراء سید✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

👉Let it go👈 is a small sentence but it has high potential it keeps powerful energy⚡
Hira Cyed ✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

Unconditional services
kind words
Speak truth
obligations done
makes your journey of Akhirah easier. Hira Cyed✍️

account_circle
Hira Cyed(@HiraCyed) 's Twitter Profile Photo

نواسہء رسول ﷺ مولیٰ امام حسن علیہ السلام کے مد مقابل کھڑا ہونے والا ہر شخص باطل ہے صحابی نہیں۔ سیدہ حرا ✍️

account_circle