Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profileg
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)

@Hinamehwish6

میری حدود کو کچھ لوگ میرا غرور کہتے ہیں

ID:1601275304491851776

calendar_today09-12-2022 17:59:31

9,8K Tweets

13,4K Followers

3,5K Following

Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر پیارے لوگو

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

امین

account_circle

یہ رشتہ دار جب دیکھتے ہیں کہ ان کے آگے پیچھے کوئی نہیں یتیم اور کمزور ہیں تو جینا حرام کر دیتے ہیں 🥹🥹🥹

ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ....

ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﺍ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ....
account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر پیارے لوگو

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

امین

account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر پیارے لوگو

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

امین

account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣*

*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*
۔

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* *نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣* ۔
account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

کیا کہا۔ زہر خریدنے کا رہے ہو۔۔۔۔
ارے صاحب یہ دکانوں پر نہیں لوگوں کی زبانوں پر ملتا ہے اجکل

کیا کہا۔ زہر خریدنے کا رہے ہو۔۔۔۔ ارے صاحب یہ دکانوں پر نہیں لوگوں کی زبانوں پر ملتا ہے اجکل
account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

لفظوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے
یہ اندر سے کھا جاتے ہیں انسانوں کو

لفظوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے یہ اندر سے کھا جاتے ہیں انسانوں کو
account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر محسن۔🌚 ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔۔✨🥀

کچھ حادثوں سے گر گئے زمین پر محسن۔🌚 ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔۔✨🥀
account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر پیارے لوگو

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

امین

account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر پیارے لوگو

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

امین

account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

انہیں ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بھی حقیقت ہے انہیں فرصت نہیں ملتی

انہیں ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بھی حقیقت ہے انہیں فرصت نہیں ملتی
account_circle
Hina Mehwesh(An Angel with 💔)(@Hinamehwish6) 's Twitter Profile Photo

کیا قیامت ہے منیر اب یاد بھی آتے نہیں
وہ پرانے آشنا جن سے ہمیں اُلفت بھی تھی

کیا قیامت ہے منیر اب یاد بھی آتے نہیں وہ پرانے آشنا جن سے ہمیں اُلفت بھی تھی
account_circle