پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profileg
پنجاب کی چڑیا

@HinaButt00

میرا پہلا پیار مسلم لیگ ن
https://t.co/iUgL0Fndgr

ID:1398189591862120451

calendar_today28-05-2021 08:09:24

5,6K Tweets

1,8K Followers

793 Following

پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

انگوٹھا ضرور کالا کریں لیکن گھر کے سامان والوں کے نشان پر مہر لگا کر اپنا منہ کالا مت کریں

account_circle
پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو اب یہ نہ کہنا کہ خان کو سزا ہونے پہ آسمان بھی رو رہا ہے
بارش کی پیشنگوئی پچھلے ہفتے سے جاری ہوئی تھی
😂😂😂

account_circle
فانی ™®(@MlAN_IRFAN_) 's Twitter Profile Photo

لو فیر ایک پول میری طرف سے کیونکہ میری فالونگ میں ہر پارٹی کے لوگ ہیں اس لئیے پول کی اہمیت پولنگ اسٹیشن جیسی ہو گی
آپ کس کو ووٹ کرو گے
ووٹ اور ریٹوٹ کر کے شکریہ کا موقع دیں

account_circle
پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

خودکشی کا کوئی آسان طریقہ بتائیں جس میں کوئی نقصان نہ ہو
جلدی کریں
پھر میں نے کھانا کھا کہ سونا بھی ہے 🥱🥱🥱😴😁

account_circle
پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

جب میں نئی نئی ٹوئٹر پہ آئی تھی تو تب مجھے کوئی نہیں جانتا تھا 🙄
اور الحمداللہ اب بھی کوئی نہیں جانتا😒🚶

account_circle
پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین 5 اگست بروز ہفتہ جب عمران خان کو زمان پارک سے گھسیٹ کر لیجایا گیا تھا تو اگلے لمحہ اعتزاز احسن نے انتہائی غصہ میں بیان دیا تھا کہ “ 7 اگست بروز سوموار اگر عمران کو باہر نہ نکلوا سکا تو میرا پیو ہی کوئی نہیں”آج اس بڑھک کو وجے 100 دن لنگ چکے ہیں
بس یہی یاد کروانا تھا

account_circle
پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہچنے کی اب اتنی ہی امید ہیں
جتنی لنگڑے کی جیل سے باہر آنے کی😂

account_circle
پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں،
مگر ہم اُنہیں دفناتے نہیں ہی کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا🩷😊

account_circle
فانی ™®(@MlAN_IRFAN_) 's Twitter Profile Photo

مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی سے افسوس ہو رہا ہے کہ 🦋 farwa khan 🦋 میرا ہی دوسرا اکاؤنٹ ہے
اور جس جس دوست نے مجھے کرش سمجھا اس کا شکریہ 😜😜😜

account_circle
پنجاب کی چڑیا(@HinaButt00) 's Twitter Profile Photo

وہ بتانا یہ تھا کہ لندن والا تو آ گیا ہے
ہون جنے جنے ماں دینی جاتی امرا چلا جائے

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

پٹرول 40 روپے فی لٹر سستا کیا ہوا، یوتھیوں کے گھروں میں تو صف ماتم بچھ گئی.😂... کسی نے کمال تبصرہ کیا: 'یوتھئے دنیا کی سب سے عجیب مخلوق ہیں. یہ مہنگائی ہونے پر شدت سے روتے ہیں، لیکن قیمتیں کم ہونے پر اور بھی زیادہ شدت سے رونا شروع کردیتے ہیں.'
😂

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

ان نوجوانوں کو شہباز شریف نے کلہاڑے اور غلیلیں نہیں دیں بلکہ لآکھوں لیپ ٹاپ تھمائے ہیں۔50 ہزار نوجوانوں کو وظائف دیئے گئے نوکریاں دی گئی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے ذریعے با ہنر بنایا گیا۔نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہبازشریف

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے کہا تھا کہ میں خودکشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس قرضہ لینے نہیں جاؤں گا۔ عمران نیازی نے خود تو خودکشی نہیں کی لیکن عوام کو خودکشیوں پر مجبور کردیا۔

سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا قصور میں جلسہ عام سے خطاب۔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شیر فیصل آباد عابد شیر علی گلی گلی ، کوچہ کوچہ میاں نوازشریف کے استقبال کے لیے عوام کو متحرک کررہے ہیں

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کا نور کوٹ نارووال میں ورکرز کنونشن جس سے تھوڑی دیر بعد خطاب ہو گا۔

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

.سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی بچوں سمیت نہتے عام فلسطینی شہریوں پر ہزاروں ٹن بارود برسانے کی شدید مذمت، فوری بمباری رکوانے کا مطالبہ

شہباز شریف کا اسرائیلی حملوں سے سینکڑوں بچوں سمیت 2 ہزار سے زائد شہادتوں پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

.سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی بچوں سمیت نہتے عام فلسطینی شہریوں پر ہزاروں ٹن بارود برسانے کی شدید مذمت، فوری بمباری رکوانے کا مطالبہ شہباز شریف کا اسرائیلی حملوں سے سینکڑوں بچوں سمیت 2 ہزار سے زائد شہادتوں پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'نسل در نسل قائم محبت کی ایک لازوال داستان'

عوام کی یہی محبت مسلم لیگ ن اور قائد نوازشریف کا اثاثہ ہے جو انہوں نے اس ملک اور عوام کی بے لوث خدمت کرکے بنایا ہے

account_circle