𝐻𝑎𝑟𝑓 𝐸 𝐷𝑢𝑎(@Harf_E_Dua) 's Twitter Profileg
𝐻𝑎𝑟𝑓 𝐸 𝐷𝑢𝑎

@Harf_E_Dua

𝐈 𝐥𝐢𝐤𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐞𝐞𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐮𝐥𝐥𝐲 𝐚𝐥𝐢𝐯𝐞.

ID:1019796677123805184

calendar_today19-07-2018 04:10:49

47,8K Tweets

8,8K Followers

905 Following

Syeda Asmat Naqvi(@SyedaAsmatNaqvi) 's Twitter Profile Photo

دن ڈھلا شام ہوئی اب مجھے گھر جانے دو
مجھ کو ملنا ہے علی ع سے مجھے مر جانے دو 🍂

account_circle
ہادی___🕊(@Hadi_ibne_adam) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ امام محمد باقر؀

جس شخص کے لیے بیوقوفی تقسیم کر دی جائے اس سے ایمان چھپا لیا جاتا ہے.
حوالہ: وسائل الشیعہ جلد ۱۱ صفحہ۲۵۹

account_circle
Jaffer syed(@jaffer3092) 's Twitter Profile Photo

غصہ اور غضب ایک برا ساتھی ہے جو چھپے رازوں کو ظاہر کرتا ہے شر اور بدی کو نزدیک اور خیر اور نیکی کو دور کرتا ہے

امام علی علیہ السلام

account_circle
Muhammad Iqrar ⚜️(@CallmeDoctar) 's Twitter Profile Photo

Yusuf (A.S ) knew that all the doors were closed. And yet, he ran towards them because he knew Allah would open them for him. If all the doors seem closed to you, keep running. For you and Yusuf (A.S) have the same Allah.

account_circle
Alee Jaffery(@MrAlly_14) 's Twitter Profile Photo

يا سَرِيعَ الرِّضَا بِحَقِ عَليِّ بْنَ مُوسَىٰ الرِّضَا ؏ ❤️

account_circle
السید تقی جواد زیدی(@master_taqi) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے بنایا ہے مجھے خاکِ نجف سے
انسان ہوں میں اور ہوں انسان علیؑ کا
عمار یاسر مگسی

account_circle
Iman Zahra♡(@Zahratweets12) 's Twitter Profile Photo

یا کریمہ اہلِ بیت یا فاطمہ معصومہ قُم اغیثنی بحق امام رضا(ع)🙌💚🕊️

یا کریمہ اہلِ بیت یا فاطمہ معصومہ قُم اغیثنی بحق امام رضا(ع)🙌💚🕊️
account_circle
HسN 💚(@Obviously_Shia) 's Twitter Profile Photo

میں ہوں بیمار کہ مشہد میں شفا خانہ ہے
صرف دیدار رضا ؑ ہو تو دوا ہوجائے

account_circle
Syeda Asmat Naqvi(@SyedaAsmatNaqvi) 's Twitter Profile Photo

یا علی ع کہہ کر لکھا حضرت عباس ع کا نام
پھر قلم جھوم اُٹھا لکھ کر وفادار کا نام ❤

account_circle
س م ع(@callme_murtaza) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِ ٱللَّهِ
Peace be upon you, O Abu- Abdullah Hussain(a)🥺♥️

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِ ٱللَّهِ Peace be upon you, O Abu- Abdullah Hussain(a)🥺♥️
account_circle