Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profileg
Hamid Mir حامد میر

@HamidMirPAK

Born free. Trying to break the chains of fear. Journalist survived bombs & bullets. Fighting censorship.Banned 3 times in Pakistan.Working with https://t.co/v4aM9V12cW

ID:213539531

linkhttp://youtube.com/@HamidMirOfficial calendar_today09-11-2010 04:59:38

48,9K Tweets

8,5M Followers

658 Following

Follow People
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر،
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن @pima کے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کو کالے ویگو میں اغواء کر لیا گیا ہے۔ زبردستی لوگوں کو اٹھانا، اغواء کرنا، غائب رکھنا یہ ریاستی دہشتگردی ہے اور ایسے

سیو غزہ کمپین کے فرنٹ لائن ممبر، راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور چلڈرن اشیشلسٹ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن @pima کے سابق جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر طاہر جاوید کو کالے ویگو میں اغواء کر لیا گیا ہے۔ زبردستی لوگوں کو اٹھانا، اغواء کرنا، غائب رکھنا یہ ریاستی دہشتگردی ہے اور ایسے
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں یہ مطالبہ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں کہ اب تو بحریہ ٹاؤن کا سارا ریکارڈ حکومت کے قبضے میں ہے تو کیوں نہ ان تمام سیاستدانوں ، صحافیوں اور سرکاری افسران کے نام سامنے لائے جائیں جنہوں نے ملک ریاض سے پلاٹ ، گاڑیاں اور دیگر مراعات حاصل کیں ، اگر ایسا ہو جائے تو کمال ہو جائے گا

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں کے فنڈز اچانک بند کر دئیے گئے ہیں جس کے بعد یونیورسٹیوں کو فیسوں میں اضافہ کرنا پڑیگا ،اکثر طلبہ و طالبات کے لئے بھاری فیسوں کی ادائیگی مشکل ہو جائے گی وفاقی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف آج یونیورسٹیوں میں یوم سیاہ منایا گیا

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی عون چودھری نے اعتراف کیا کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں جسٹس اطہر من اللّٰہ کے خلاف سوشل میڈیا پر انکی کردارکشی کی ایک منظم مہم چلائی گئی آج ویسی ہی مہم مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں انکے خلاف چلائی جا رہی ہے جو قابل مذمت ہے

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

آج سپریم کورٹ کے ایک جج نے کہا ہے کہ ہم کالی بھیڑیں نہیں کالے بھونڈ ہیں ، کیا آپکے خیال میں وزیراعظم کو ججوں کے بارے میں اپنے ریمارکس پر معذرت کرنی چاہئیے یا انکے خلاف ریفرنس دائر کرنا چاہئیے؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے علاقے ای الیون کے بالکل سامنے ایران ایونیو سے ملحقہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں صبح سے آگ لگی ہوئی ہے لیکن آگ بجھانے کے لئے کوئی آپریشن ابھی تک شروع نہیں ہوا

account_circle
Adeel Sarfraz(@AhmedASarfraz) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ !

میں اپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں ! بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہماری درخواستیں اپ کے پاس زیر التواء ہیں ! ایک 9 مئی کا کیس ہے ہم نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر رکھی ہے ! دوسرا مقدمہ آٹھ فروری کے انتخابات

account_circle
Maryam Nawaz Khan(@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

'کیا نیب سیکشن 9 شق پانچ اے میں تبدیلی کر کے میاں نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی،میاں نواز شریف کا کیس اثاثوں کا تھا جس میں بار ثبوت والی شق تبدیل کی گئی'

جسٹس اطہر من اللہ نے یہ تب کہا جب چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان سے استفسار کیا کہ

account_circle
Maryam Nawaz Khan(@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

'وزیر اعظم نے ہمیں کالی بھیڑیں کہا،فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک پسند نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ'

نیب ترامیم کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا باقیوں کا مجھے پتہ نہیں میں اخبار،سوشل میڈیا اور ٹی وی بھی دیکھتا ہوں
اٹارنی جنرل نے

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

عقیل یوسفزئی کی پانچویں کتاب ۔ اور جنگ جاری ہے ۔ منظرعام پر آ گئی ہے اس کتاب میں عقیل یوسفزئی نے بتایا ہے کہ ماضی میں ہمارا خطہ امریکہ اور روس کی جنگ کا میدان بنا رہا، اب یہ خطہ امریکہ اور چین کی جنگ کا میدان بننے والا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کی جنگ کا ایندھن بننے سے بچائے

Waliullah Rahmani(@imwrahmani) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif (Shehbaz Sharif) must take steps to end the alarming rise in killings of journalists across Pakistan and ensure protection for media workers at both the national and local levels,” said CPJ Asia Coordinator Beh Lih Yi (@behlihyi).
Iqrar ul Hassan Syed

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

Kashmir is becoming a flash point in this enforced disappearance case. Those who booked a poet in fake cases have actually promoted the views of those who claim that there is no difference between Indian occupied Kashmir and Pakistani administered Kashmir. dawn.com/news/1836413

account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

احمد فراز سے احمد فرہاد تک

Must read article by ⁦Hamid Mir حامد میر

“قانون کی حکمرانی قائم نہ ہوئی تو پھر یاد رکھئے کہ پہلے احمد فراز گرفتار ہوئے تھے اور کچھ عرصے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو بھی گرفتار ہو گئے تھے۔۔۔” jang.com.pk/news/1355295

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

احمد فراز کو 1977 میں عدالت نے بازیاب تو کرادیالیکن کچھ دن بعد جمہوریت لاپتہ ہو گئی تھی امید ہے 2024 میں احمد فرہاد کی بازیابی کے بعد جمہوریت لاپتہ نہیں ہو گی جس معاشرے میں ایک گستاخ شاعر کو برداشت نہ کیا جائے وہاں پاپولر لیڈر بھی برداشت نہیں کئے جاتے jang.com.pk/news/1355295

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

طاقتور ریاستی عناصر میڈیا کو جبری گمشدگیوں کے بارے میں بات کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ یہ رپورٹنگ ریاست کے اندر ایک ریاست کو بے نقاب کرتی ہے جو آرٹیکل 10 کا کوئی احترام نہیں کرتی۔ جبری گمشدگیوں کی رپورٹنگ ہر سچے صحافی کی پیشہ وارانہ ذمہ داری ہے sabahnews.net/archives/191300

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

I informed IHC that a serving Army officer Maj Gen Ubaidullah Khan Khattak appeared before SC in a case of enforced disappearance in 2012 as IG FC Balochistan. PEMRA code of conduct does not restrict reporting of the sub-judice cases of missing persons. sabahnews.net/english/news/e…

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

تمام دن پورے خاندان کو بھگانے کے بعد آخرکار شاعر احمد فرہاد کو انکی اہلیہ ، بیٹے اور بھائی سے ملوا دیا گیا ، حکومت آزاد کشمیر کے ایک نمائندے کی طرف سے ریلیز کی جانے والی تصویر کے مطابق یہ ملاقات آج رات مظفر آباد میں ہوئی تصویر میں احمد فرہاد کی صحت اچھی نظر نہیں آ رہی

وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ ججوں پر عمران خان کو ریلیف دینے کا الزام لگاتے ہوئے ان کو کالی بھیڑیں قرار دیدیا ہے جو کھلی توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے شہباز شریف کو عدلیہ سے معذرت کرنی ہو گی ورنہ انہیں توہین عدالت کا سامنا کرنا ہو گا اور سزا بھی مل سکتی ہے ، علی ظفر کا مؤقف

account_circle