Haider Ali
@haider4pti
Politics is a Serious Business.
A Political worker of @PTIOfficial & A Businessman. So Far So Good. Coffee in one hand, Confidence in another. Patriotic 🇵🇰
ID: 849294256036511746
https://www.threads.net/@slick_haiderali91 04-04-2017 16:15:04
134,134K Tweet
34,34K Followers
1,1K Following
" 9 مئی، 8 فروری، 26 نومبر اور اب سانحہ مریدکے — ہر بڑے واقعے پر عمران خان نے شفاف تحقیقات اور آزاد کمیشن کا مطالبہ کیا ہے۔ جس کے دل میں چور ہوتا ہے وہ احتساب سے بھاگتا ہے، اور جو بےگناہ ہو وہی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے " ایڈووکیٹ Naeem Haider Panjutha #ImranKhanTillLastBall
"اختیار ولی کا الیکشن رزلٹ میرے سامنے ہے — صاحب چوتھے نمبر پر آئے تھے۔ اگر واقعی اتنے ہی مقبول تھے تو چلو جیتے نہ سہی، کم از کم دوسرے یا تیسرے نمبر پر تو آ جاتے! یہ ہے اختیار ولی کی اصل سیاسی اوقات۔" — ایڈووکیٹ Naeem Haider Panjutha 😂 #ImranKhanTillLastBall