(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profileg
(GhulamJan) HassanZahi

@Ghulam81Jan

following supporting Bhuttoism legacy for a peaceful prosperous progressive & democratic Islamic republic Pakistan.
🇵🇰💐🇱🇾
RTs not endorsements

ID:3226634398

calendar_today01-05-2015 18:06:35

27,4K Tweets

45,4K Followers

9,7K Following

Meena Majeed Baloch(@Meena_Majeed) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to former Prime Minister Pakistan and die-hard Jeyala of PPP Syed Yousuf Raza Gillani on his unopposed election as of the of . Congratulations to all leadership chairman BilawalBhuttoZardari and all Jeyal’s of the Pakistan People's Party …

Congratulations to former Prime Minister Pakistan and die-hard Jeyala of PPP Syed Yousuf Raza Gillani on his unopposed election as #Chairman of the #Senate of #Pakistan. Congratulations to all leadership chairman @BBhuttoZardari and all Jeyal’s of the Pakistan People's Party …
account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world! 🌙 Let's remember the people of Palestine and Gaza in our prayers, hoping for peace, safety, and prosperity for all.
🇵🇸🇵🇰💕

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ نیوز

پی بی 21 حب، بلوچستان، دوبارہ گنتی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے میر علی حسن زہری کامیاب ۔
سابق وزیراعلیٰ سردار صالح بھوتانی کو شکست

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

نو منتخب چئیرمین سینٹ آف پاکستان سید یوسف رضاگیلانی نے باضابطہ چئیرمین سینٹ آفس کا چارج سنبھال لیا ۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی فیملی کیجانب سے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات
❤🇵🇰🇱🇾🌷

BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari Syed Ali Musa Gillani Kasim Gilani Senator Saeed Ghani

نو منتخب چئیرمین سینٹ آف پاکستان سید یوسف رضاگیلانی نے باضابطہ چئیرمین سینٹ آفس کا چارج سنبھال لیا ۔۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی فیملی کیجانب سے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات ❤🇵🇰🇱🇾🌷 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @SyedMusaGillani @KasimGillani @SaeedGhani1
account_circle
عبداللہ واحدی(@Abdullahwahide) 's Twitter Profile Photo

حماس کا مذاکرات میں اپنے شرائط پر ڈٹے رہنا اس بات کی دلیل ہے کہ سرنگوں کی مخلوق مضبوط اور انکا مورال بہترین انداز میں بلند ہے ۔۔۔
انہی باتوں سے اندازہ ہوتا کہ مجاھدین کی شہادتیں جنگ اور بمباری کی شدت کے حساب سے بہت کم ہیں ۔۔۔

حماس کا مذاکرات میں اپنے شرائط پر ڈٹے رہنا اس بات کی دلیل ہے کہ سرنگوں کی مخلوق مضبوط اور انکا مورال بہترین انداز میں بلند ہے ۔۔۔ انہی باتوں سے اندازہ ہوتا کہ مجاھدین کی شہادتیں جنگ اور بمباری کی شدت کے حساب سے بہت کم ہیں ۔۔۔
account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

*جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں*

*اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ☞◆❤️*

اسلام وعلیکم
صبح بخیر

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

اسوقت صوبوں کے وزرائے اعلیٰ میں نمائشی فوٹو سیشن سے ہٹ کر ویژن ، سنجیدگی اور عوامی ایشوز پر بروقت موثر اقدامات کا معیار جانچنا ہو تو ویژینری
وزیراعلیٰ بلوچستان Sarfraz Bugti اسوقت سب سے آگے ہیں ۔۔

اپکی رائے کیا ہے؟

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

حالیہ طوفان الاقصی میں صیہونی دہشت گرد کارروائیوں، فلسطینیوں کےمصائب ومشکلات اور دشمن کیخلاف مجاہدین کے پےدرپے جوابی حملوں کے تناظر میں ان
' اکاؤنٹس '
کےمسلسل اپڈیٹس نےفلسطینی کازکیلئے بلاشبہ اپنےحصے کا حق ادا کردیا
👇
Ghulam Nabi Madni I B N - E - Q A S I M Laiba Palestine 🇵🇸 عبداللہ واحدی

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کی صوبائی حکومت کے انقلابی اقدامات اس پسماندہ صوبے کے روشن مستقبل کیلئے امید کی روشن کرنیں ہیں
Well-done competent Sarfraz Bugti

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں انقلابی اقدامات انتہائی حوصلہ افزا ہیں
👍👍👍

account_circle
Bashir Nichari(@bashirnichari1) 's Twitter Profile Photo

میں بطور ایک ادنا سا ورکر یہ میرے لئے اعزاز ہیں نواب سرداروں کے سامنے حالیہ الکیشن کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اتنا عزت دی
اس لیے ہم کہتے ہیں پیپلز پارٹی ایک گلدستہ ہیں۔۔۔

میں بطور ایک ادنا سا ورکر یہ میرے لئے اعزاز ہیں نواب سرداروں کے سامنے حالیہ الکیشن کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اتنا عزت دی اس لیے ہم کہتے ہیں پیپلز پارٹی ایک گلدستہ ہیں۔۔۔
account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

کمشنر کوہٹہ Muhammed Hamza Shafqaat کے کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر ازخود نظر رکھنے جیسے اقدامات ہمیشہ یاد رکھے جائینگے
Bravo ❤

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا تھا ایرانی کروز میزائلوں کے مسلسل حملوں سے قابض صہیونی ریاست کتنے فیصد تباہ ہوچکی ہے
😎
عبداللہ واحدی
Laiba Palestine 🇵🇸

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

بطورِ پاکستانی کس سیاسی جماعت کو آپ خالصتاً ایک قومی اور عوامی جماعت کہہ سکتے ہیں ؟

account_circle
(GhulamJan) HassanZahi(@Ghulam81Jan) 's Twitter Profile Photo

مجاہدین غزہ کےفولادی عزم،صبر واستقلال اورمظبوط ایمانی قوت کےباعث بالاخر بزدل صہیونی افواج اپنےہزاروں فوجی ہلاک و زخمی کرواکر اورہزاروں عسکری گاڑیوں کی تباہی کےبعد بالاخرغزہ سےرسوائیاں اور زلت اٹھاکربھاگ گئی
نہتےخواتین بچوں کوشہیدکرنا املاک کو تباہ کرنافتح نہیں ایک بدترین شکست ہے

account_circle