FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profileg
FIZAKHAN🦁

@Fizakhaan0289

(نون لیگی)
i use this space to tweet about what interests me-namely, stockmarket, religion, politics🦁کوی اور نهیں بس شیررر🦁

ID:1522579495063982080

linkhttp://www.fizakhan.com calendar_today06-05-2022 14:10:31

30,7K Tweets

8,3K Followers

492 Following

FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

اطلاع برائے گمشدہ یہ بھائی اس وقت نارنگ منڈی کے علاقے لاہوریانوالی میں ہے اور ایک بس سے اتراہے بس اتنابتاتاہے کہ اس کا تعلق ساہیوال سے ہے جوکوئی بھی اسے جانتاہوتو وہندیم سدھانوالی کالاخطائی روڈ کے اس نمبر 03426028919 پر رابطہ کریں تاکہ اسے اس کے گھروالوں سے ملوایا جاسکے

account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا🤍

دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا🤍
account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو..'کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں'
' تمہارے ساتھ رہنا چاہیں, تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں...!!!❤️
#____💯

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو..'کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں' ' تمہارے ساتھ رہنا چاہیں, تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں...!!!❤️ #____💯
account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کا دورہ

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن' میری آواز ،، مریم نواز' کا افتتاح
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

انصافی دوستوں کیلئے بری خبر: خیبرپخنتنخواہ میں فارم 45 پر بھی سنی اتحاد کونسل (المعروف PTI) ہار رہی ہے اور فارم 47 پر بھی ہار رہی ہے.

اب دھاندلی کا الزام علی امین گنداپور پر کب لگانا ہے کیونکہ اس صوبے میں حکومت بھی انکی اپنی ہے۔

account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

ڈرائیور بیچارے کی غلطی کہاں ہے اس میں؟ اس نے اسلام آباد جانا تھا، جہاں اسلام آباد جانے کا نشان نظر آیا اس نے گاڑی ادھر چڑھا دی۔
اب آگے روڈ ہی ختم تو غلطی CDA کی ہوئی نا۔

ڈرائیور بیچارے کی غلطی کہاں ہے اس میں؟ اس نے اسلام آباد جانا تھا، جہاں اسلام آباد جانے کا نشان نظر آیا اس نے گاڑی ادھر چڑھا دی۔ اب آگے روڈ ہی ختم تو غلطی CDA کی ہوئی نا۔
account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکایت سیل شکایات اور تجاویز کیلئے وزٹ کریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکایت سیل شکایات اور تجاویز کیلئے وزٹ کریں۔
account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

*▪️پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا*

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

account_circle
FIZAKHAN🦁(@Fizakhaan0289) 's Twitter Profile Photo

آج مری میں لا اینڈ آرڈر پر ساڑھے تین گھنٹے کی میٹنگ میں عوام کو چوری ڈکیتی سے محفوظ ماحول ، عورتوں اور بچوں کو وحشیانہ رویہ سے محفوظ معاشرہ اور محفوظ پرامن پنجاب پر مکمل پلاننگ کر لی گئی
وزیر اعلی پنجاب معاشرےکے مجرموں پر قانون سازی کریں گی
Maryam Nawaz Sharif
Azma Zahid Bokhari

account_circle