(محترم) KhaN
@fawad121413
ID: 1512891483027763201
09-04-2022 20:34:26
45,45K Tweet
810 Takipçi
1,1K Takip Edilen
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا Sohail Afridi کا ”یومِ سیاہ کشمیر“ کے موقع پر پیغام ”27 اکتوبر 1947 کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کےلیے سرینگر میں داخل ہو کر نہتے کشمیریوں پر ظلم و جبر کا آغاز کیا جو آج تک جاری ہے۔“ #KashmirBlackDay