Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profileg
Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s.
Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔

Istehkam Pakistan Party

ID:735314581

linkhttps://www.youtube.com/user/farhankhanvirk calendar_today03-08-2012 18:19:45

597,3K Tweets

275,4K Followers

2,5K Following

Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ حکومت کا فراڈ منظر عام پر 🚨🚨

کرغستان سے طلبہ کو فری میں واپس لانے کی وعدہ کیا،

آپ کے بھائی نے اعلان ہوتے ہی لکھ دیا تھا کہ آخر میں یہ وفاقی حکومت پر الزام لگا کر ڈرامہ بازی کریں گے کہ بچے نہیں آ سکے

آج ڈرامہ بازی کا آغاز ہوگیا کہ فیلڈ کلیرنس نہیں ملی ✅️✅️

خیبر پختونخواہ حکومت کا فراڈ منظر عام پر 🚨🚨 کرغستان سے طلبہ کو فری میں واپس لانے کی وعدہ کیا، آپ کے بھائی نے اعلان ہوتے ہی لکھ دیا تھا کہ آخر میں یہ وفاقی حکومت پر الزام لگا کر ڈرامہ بازی کریں گے کہ بچے نہیں آ سکے آج ڈرامہ بازی کا آغاز ہوگیا کہ فیلڈ کلیرنس نہیں ملی ✅️✅️
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا نظریہ کیا ہے؟ ❌️❌️

تحریک انصاف سوشل میڈیا کی پالیسی کیا ہے؟ 😈👿

نوجوانوں کو بیوقوف کیسے بنایا جاتا ہے؟ 🤦‍♀️🤦‍♂️

کیا یہ واقعی میں مقبول ہیں؟ 🤳

کیسے سائنسی طریقے سے یہ بیوقوف بنتے ہیں؟ 🔬
🧪

یہ سب آپ کے بھائی نے صرف تین منٹ میں بتایا ہے Dr.FizaKhan کے ساتھ

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف حکومت نے سرکاری ملازمین سے ڈپیوٹیشن پر رشوت لینا شروع کردیں۔ 🚨🚨

سرکاری ملازمین کا رشوت دینے سے انکار اور کل قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

جو کام فرح گوگی نے پنجاب میں کیا، اب وہی کام خیبر پختونخواہ میں دہرایا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پیسے نکلیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے پاکستانی کی عزت پوری دنیا میں تار تار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے 🚨🚨

کل UAE سے 9 مئی فسادات کے بعد پاکستانیوں کے ویزے بند کرنے کا عمر چیمہ نے انکشاف کیا

آج لندن میں PTI کے رہنما خرم خان کے چھوٹی بچیوں کو غلط پیغام بھیجنے کا سکینڈل آگیا
geo.tv/latest/544860-…

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

ابھی میں ایک ٹی وی شو پر شخصیت پرست گروہ کے متعلق ایسی باتیں کرآیا ہوں کہ اگلے پورے ہفتے چیخنے چلانے کی آوازیں آئیں گی ☺️☺️

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تمھارے لیڈر کے ہی سنہری الفاظ ہیں،

'بڑا لیڈر وہی یوتا ہے جو یوٹرن لے'

اگر علی زیدی نے یوٹرن لے لیا تو تمھارے لیڈر کے الفاظ پر ہی عمل کیا ہے۔

اب یہی گالیاں اپنے لیڈر کو دیکر دکھاو منافقوں!

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

میں نے اگر زندگی میں عمران خان سے کچھ سیکھا ہے تو وہ یہی سیکھا ہے کہ کسی پر اتنا ظلم نا کرو کہ جب خود پر ظلم ہو تو برداشت نا کرسکو!

عمران خان سے بڑی عبرت کی مثال ہماری قوم کے سامنے نہیں آسکتی۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

فیسبک پر تحریک انصاف نے علامہ راجہ ناصر صاحب کو مار کر انکو ایرانی صدر قرار دے دیا ہے۔ 🚨🚨

یہ ٹولہ بالکل عقل سے فارغ ہوچکا ہے۔

جعلی خبریں اتنی دے چکے ہیں کہ سارا دن خود کو خود ہی بیوقوف بنا کر خوش ہوتے رہتے ہیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

شہزاد بھائی سمجھ یہ نہیں آتا کہ یہ ڈائریکٹ PECA لاز کا کیس ہے تو اسکو اٹھانے کا مقصد کیا ہے؟

فیک نیوز پر قانون موجود ہے۔ عدالت میں پیش کیا جاتا تو جرم ثابت کرنا بہت آسان ہوتا۔ یہ تو کشمیر میں بونگیاں مار کر 13 لوگوں کی جان لے چکے تھے

آپ کی بات درست ہے کہ معاملہ کچھ اور ہے۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بیٹا کبھی نہیں بھولتے کہ ڈاکٹر فرحان ورک تم سب PTI سوشل میڈیا بچوں کا باپ ہے 🚨🚨

کیونکہ تصویر میں موجود دونوں بندوں کی تصویر 30 مارچ 2023 کو عالم زیب محسود نے ٹویٹ کی تھیں۔

باپ نے پھاڑ کر ہاتھ میں دلیل دے دی ہے، اب دھیان سے سلائی کروانا۔

بیٹا کبھی نہیں بھولتے کہ ڈاکٹر فرحان ورک تم سب PTI سوشل میڈیا بچوں کا باپ ہے 🚨🚨 کیونکہ تصویر میں موجود دونوں بندوں کی تصویر 30 مارچ 2023 کو عالم زیب محسود نے ٹویٹ کی تھیں۔ باپ نے پھاڑ کر ہاتھ میں دلیل دے دی ہے، اب دھیان سے سلائی کروانا۔
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں زہنی بیمار شخصیت پرست!

اپنی ہی صوبائی حکومت کے اپنے ہی وزیر کو ننگی گالیاں دے رہے ہیں۔

وجہ؟

تحریک انصاف کے اکاونٹس وزیرستان میں دہشتگردوں کے بم دھماکے پر جعلی ڈرون حملے کا بیانیہ بنا رہے تھے۔ اس وزیر نے اسکو جعلی قرار دیا۔

نیچے ان اندھ بھگتوں کے ریٹویٹ دیکھیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلاف اپنی جگہ

لیکن ہم کرغستان کے نیشنل ٹی وی میں شخصیت پرست گروہ کے لیڈر کو گالیاں دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی ٹی وی پر عمران خان کے حق میں پروگرام ہوا
اسرائیل نے عمران خان کے حق میں قراداد پیش کی
پارلیمان میں عمرانی جماعت نے فلسطین کے خلاف ووٹ دیا
زیک گولڈ سمتھ کی لندن مئیر انتخابات میں عمران نے کس کی حمایت کی
ٹیریان قاسم سلیمان کس کے ہاں پرورش پارہے ہیں
اوئے لیبری ڈور دیو بچیو

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دئے 🚨🚨

یہ لوگ ہر جگہ پاکستان کو بدنام کرنے میں نمبر 1 ثابت ہو رہے ہیں۔

جلد ہی متحدہ عرب امارات حکومت وہاں موجود شخصیت پرستوں کے خلاف بھی ایکشن لے سکتی ہے

پاکستان میں تو گند ڈالا ہے، اب باہر بھی وہی حرکتیں!

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

'میں نے عمران خان کے منہ سے کبھی کاروبار یا پاکستان بہتر بنانے کی بات نہیں سنی'

آپ کو شاہد انور کی زبان سے اختلاف ہوسکتا ہے لیکن یہ بندا جتنی گہرائی سے شخصیت پرست گروہ کے لیڈر کو بیان کردیا ہے، وہ واقعی میں ایک مثال ہے۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اس سے ایک ہی بات کا پتہ چلتا ہے کہ تحریک انصاف جیسے شخصیت پرست صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ ایران میں بھی کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

قوم کا حقیقی ہیرو Murtaza Ali Shah

آج بھی تحریک انصاف کے سابقہ چئیرمین مرتضی علی شاہ صاحب کے ان بڑے انکشافات سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ اب بھی وہ اپنی شرمندگی چھپانے کے لئے اپنے خلاف لندن پلان کا دعوی کرتے ہیں۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اس وقت اسرائیلی اکاونٹس کھل کر ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کریش پر خوشیاں منا رہے ہیں۔

پاکستان میں بھی بلوچستان میں جنرل سرفراز ہیلی کاپٹر کریش کے بعد 9 مئی والی پارٹی کے لوگ ایسے ہی خوشیاں منا رہے تھے۔

ان دونوں گروپوں کی تو حرکتوں میں بھی فرق نہیں، بالکل ایک جیسے ہیں

اس وقت اسرائیلی اکاونٹس کھل کر ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کریش پر خوشیاں منا رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی بلوچستان میں جنرل سرفراز ہیلی کاپٹر کریش کے بعد 9 مئی والی پارٹی کے لوگ ایسے ہی خوشیاں منا رہے تھے۔ ان دونوں گروپوں کی تو حرکتوں میں بھی فرق نہیں، بالکل ایک جیسے ہیں
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

نوٹ: جیو ٹی وی کی یہ خبر درست نہیں نکلی۔

اس وقت ایرانی وزیر خارجہ نے تصدیق کر دی ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو واقعی میں حادثہ ہوا ہے۔

شدید دھند کی وجہ سے ابھی تک ہیلی کاپٹر تلاش نہیں کیا جا سکا

آیت اللہ خامنائی نے قومی سلامتی کا انتہائی اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ کرغستان کے شہری اگر چاہتے تو 17 مئی کو فالز فلیگ بول کر فارن طلبا پر یہ الزام بھی لگا سکتے تھے کہ انہوں نے خود پر خود ہی حملے کئے تاکہ مقامی آبادی کو بدنام کیا جا سکے

لیکن انہوں نے شیطانی راستے کی بجائے اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور اس عمل پر اب صدق دل سے معافی مانگ رہے ہیں

account_circle