Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profileg
Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s.
Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔

Istehkam Pakistan Party

ID:735314581

linkhttps://www.youtube.com/user/farhankhanvirk calendar_today03-08-2012 18:19:45

597,7K Tweets

274,2K Followers

2,5K Following

Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں 11 سالہ تحریک انصاف حکومت کے غیر ختمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری 🚨🚨

ذرائع کے مطابق یہ لڑائی تحریک انصاف گوہر پراکسی اور تحریک انصاف شیر افضل مروت گروپ کے درمیان یونیورسٹی کا پھنے خان بننے پر ہوئی۔

یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

امریکی عوام شکر ادا کریں کہ وہاں مارشل لا نہیں لگتا ورنہ ابھی تک اپنی عدالتی کاروائی کا سارا ملبہ وہاں کے ٹرمپ نے بھی اپنے آرمی چیف پر ڈال دینا تھا۔

ٹرمپ پاکستانی ہو یا امریکی، کبھی اپنی غلطی کا اعتراف نہیں کرے گا اور ہمیشہ دوسروں پر الزام تراشی کرے گا۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کا صدر اور ترجمان بولتا ہے کہ عمران خان کا اپنے ٹویٹر سے کوئی تعلق نہیں ، شیخ مجیب والی ٹویٹ کی ہم انکوائری کریں گے

زین قریشی بولتا ہے کہ عمران خان کا اکاونٹ عمران خان کی ہدایت پر چلتا ہے

اور

شخصیت پرست سمجھتا ہے کہ ایسے لوگ ملک ٹھیک کریں گے جو ایک زبان نہیں رکھ سکتے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اپنی بونگیوں کی وجہ سے پھنسانے کے بعد اب جبران الیاس نے نیا ٹرینڈ لانچ کر دیا ہے۔

تالیاں بجاو شخصیت پرستو!

ان آفیشل والوں سے پوچھو کہ سوشل میڈیا کے سارے ڈالر کس کی جیب میں جا رہے ہیں؟

عمران خان کو زیادہ کیسز میں پھنسا کر جیل میں رکھنے سے کون کروڑ پتی بنا؟

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

اب پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ 🚨🚨

ہم ڈیڑھ سال سے یہی بات کر رہے تھے کہ تحریک انصاف کا سوشل میڈیا بیانیہ باہر سے آپریٹ ہو رہا ہے۔

بیانیہ تو امریکی غلامی نامنظور ہے لیکن امریکی ایجنسیوں کیلئے کام کرنے والا جبران الیاس یہ سب چلاتا ہے۔

ایسے ہی نہیں پاکستان کی پوری نسل تباہ ہوئی

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والے اس ٹویٹ پر میاں داود کو گالیاں دے رہے ہیں لیکن حیران کن طور پر میاں داود نے کسی بندے کا نام نہیں لکھا 😏😏

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان کو مفت مشورہ 🚨🚨

اگر رووف حسن FIA تحقیقات سے بچنے کیلئے ریاست مخالف ٹویٹس کا ملبہ PTI سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں تو ان سے بیان خلفی لکھوا کر PTA کو دیں

عمران خان اور PTI Official کے اکاونٹ ویسے ہی ختم ہونگے جیسے عادل راجہ کا اکاونٹ آج ختم ہوا

باقی آپ کی مرضی 😏

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے اکاونٹ سے شیخ مجیب والی ویڈیو ٹویٹ کرنے کا انکا مقصد یہی تھا کہ عوام اچانک باہر نکل آئے گی اور ملک توڑنے کی باتیں شروع ہونگی۔

الٹا عوام نے انکی چھترول شروع کردی۔ ورنہ یہ لوگ یہی بات دو دن پہلے بھی کر سکتے تھے۔

اب رو، پٹو یا چیخو!
تم لنڈے کے شیخ مجیب ہی رہو گے

عمران خان کے اکاونٹ سے شیخ مجیب والی ویڈیو ٹویٹ کرنے کا انکا مقصد یہی تھا کہ عوام اچانک باہر نکل آئے گی اور ملک توڑنے کی باتیں شروع ہونگی۔ الٹا عوام نے انکی چھترول شروع کردی۔ ورنہ یہ لوگ یہی بات دو دن پہلے بھی کر سکتے تھے۔ اب رو، پٹو یا چیخو! تم لنڈے کے شیخ مجیب ہی رہو گے
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے گزشتہ خیبر پختونخواہ حکومت میں جو سوشل میڈیا ٹیموں پر غریب عوام کے 80 کروڑ سے زائد پیسے لٹائے تھے وہ کیا کسی اور جماعت کی حکومت تھی؟

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بہت سے دوست اس ویڈیو کی وجہ سے صدیق جان پر تنقید کر رہے ہیں لیکن صدیق خان نے اپنی ہی برادری کے لوگوں کی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی اپنا فائدہ دیکھنے کی بجائے ملکی فائدے کی بات کر رہا ہے

خود احتسابی کی طرف اچھا قدم ہے جو کہ ہم سب کو کرنی چاہئے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ تو قومی سلامتی کا مسلہ ہے 🚨🚨

اگر عمران خان کا اکاونٹ کوئی ملک دشمن استعمال کرے تو کبھی بھی پاکستان میں فتنہ فساد برپا کیا جا سکتا ہے۔

جلد از جلد رووف حسن کو ECL پر ڈال کر تحقیقات کرنی چاہئیں کہ یہ لوگ کیسے سوشل میڈیا پر فساد برپا کرتے ہیں۔

یہ ناقابل معافی گناہ ہے۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے صحافیوں کا نیا جھوٹ پکڑا گیا 🚨🚨

تحریک انصاف کے صحافی یہ جعلی خط پھیلا رہے ہیں کہ لاہور میں جناح ہسپتال کا نام تبدیل کرکے مریم نواز ہسپتال رکھا جا رہا ہے۔

یہ خط مکمل جعلی ہے ❌️❌️

لاجک انکے پاس ہے کوئی نہیں اسلئے بس فراڈ پر ہی گزارا کر رہے ہیں

تحریک انصاف کے صحافیوں کا نیا جھوٹ پکڑا گیا 🚨🚨 تحریک انصاف کے صحافی یہ جعلی خط پھیلا رہے ہیں کہ لاہور میں جناح ہسپتال کا نام تبدیل کرکے مریم نواز ہسپتال رکھا جا رہا ہے۔ یہ خط مکمل جعلی ہے ❌️❌️ لاجک انکے پاس ہے کوئی نہیں اسلئے بس فراڈ پر ہی گزارا کر رہے ہیں
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے خود اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے اظہار لاتعلقی کردیا 🚨🚨

ترجمان PTI رووف حسن کے مطابق عمران خان کو کسی شیخ مجیب والی ویڈیو کا علم نہیں،

رووف حسن کہ رہا ہے کہ میں نے خود بھی ویڈیو نہیں دیکھی

جس جس ارکان اسمبلی نے ویڈیو ڈالی وہ خود ذمہ دار ہے۔

ویڈیو پر انکوائری ہوگی 😂

عمران خان نے خود اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے اظہار لاتعلقی کردیا 🚨🚨 ترجمان PTI رووف حسن کے مطابق عمران خان کو کسی شیخ مجیب والی ویڈیو کا علم نہیں، رووف حسن کہ رہا ہے کہ میں نے خود بھی ویڈیو نہیں دیکھی جس جس ارکان اسمبلی نے ویڈیو ڈالی وہ خود ذمہ دار ہے۔ ویڈیو پر انکوائری ہوگی 😂
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

عادل راجہ بھگوڑے کو جواب مل گیا 💪💪

تحریک انصاف کے بھگوڑے عادل راجہ نے جعلسازی سے پاکستان کے ریٹائرڈ فوجی افسران کی ذیلی تنظیم Ex Service Men Society of Pakistan کا اکاونٹ بنایا ہوا تھا، جس سے عمران خان کے حق میں جعلی خبریں چلائی جاتی تھیں۔

آج اس کا اکاونٹ سسپنڈ کروا دیا گیا

عادل راجہ بھگوڑے کو جواب مل گیا 💪💪 تحریک انصاف کے بھگوڑے عادل راجہ نے جعلسازی سے پاکستان کے ریٹائرڈ فوجی افسران کی ذیلی تنظیم Ex Service Men Society of Pakistan کا اکاونٹ بنایا ہوا تھا، جس سے عمران خان کے حق میں جعلی خبریں چلائی جاتی تھیں۔ آج اس کا اکاونٹ سسپنڈ کروا دیا گیا
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف عمران خان کی عدالت سے جعلی تصویریں فوٹوشاپ کرتے پکڑی گئی 🚨🚨

اس جعلسازی پارٹی کی جعلساز سوشل میڈیا ٹیم کا کام ہر وقت اپنے پارٹی فالورز کو جعلسازی دکھانا ہے تاکہ وہ عقل استعمال نا کریں

2023 کی تصویر کو کمرہ عدالت کے ساتھ فوٹوشاپ کردیا

لیکن ہم تو سچ سامنے لائیں گے

تحریک انصاف عمران خان کی عدالت سے جعلی تصویریں فوٹوشاپ کرتے پکڑی گئی 🚨🚨 اس جعلسازی پارٹی کی جعلساز سوشل میڈیا ٹیم کا کام ہر وقت اپنے پارٹی فالورز کو جعلسازی دکھانا ہے تاکہ وہ عقل استعمال نا کریں 2023 کی تصویر کو کمرہ عدالت کے ساتھ فوٹوشاپ کردیا لیکن ہم تو سچ سامنے لائیں گے
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

جبران الیاس کی خواہش ہے کہ عمران خان جیل میں رہے اور تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم پارٹی اکاونٹس سے ڈالر کماتی جائے 🚨
🚨

جتنے بھی ڈالر PTI کے آفیشل ہینڈلز سے بنتے ہیں، ان پر کوئی PTI والا سوال نہیں کرتا۔

اگر انکا حساب لگایا جائے تو پھر اس کیمپین کی وجہ سمجھ آجائے گی

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بار بار بھول جاتے ہیں کہ والد کی عزت کرنی چاہئے، انہوں نے جو کچھ سیکھا وہ اپنے والد کی بدولت تھا

لیکن پھر پنگے لیتے ہیں اور ذلیل ہوتے ہیں۔

انہوں نے جنرل باجوہ والے تجربے سے بھی کچھ نہیں سیکھا، بھائی ہم پھاڑ کے ہاتھ میں پکڑا دیتے ہیں۔

سوچ سمجھ کر پھڈے لیا کرو 😌🙂‍↕️

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بھائی تم لوگوں نے PAID آرٹیکل لکھوایا ✅️✅️

پیسے آرٹیکل لکھنے سے پہلے دو

یا

پیسے آرٹیکل پڑھنے کے لئے دو

اس بندے کو 'پیسے' دیکر ہی تحریک انصاف کا بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے۔

ابھی ہم نے بلیک پیسہ وائٹ کرنے کا تو بتایا ہی نہیں

لیکن آپ کی ضد ہے تو سمجھا دیتے ہیں

account_circle