Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profileg
Shahid Chaudhary

@Fani2536

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پائندہ باد

ID:231612764

calendar_today29-12-2010 00:49:32

3,3K Tweets

3,9K Followers

3,3K Following

Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نےباقاعدہ چیف جسٹس قاضی
عیسئ پر عدم اعتماد کر دیا۔۔

account_circle
CCB(@CCB804) 's Twitter Profile Photo

نکلو یہاں سے
عمران خان
1:آپکی ضمانت میں روڑے نہیں اٹکائیں گے
2:آپ جلسے جلوس نہیں نہیں کریں گے
3:لانگ مارچ نہیں کریں گے
4:محدود پریس کانفرنس کی اجازت ہوگی۔

ان چاروں آفرز کو ٹھکراتے ہوئے عمران خان نے
کہا
نکلو یہاں سے۔

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی آج تین بجے تک ڈپٹی کمشنر اس حوالے سے جلسے کی جگہ کا تعین کرنے میں لیگل ٹیم کی مدد کرے گا

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

بادشاہوں اور جنگلوں کے بھی کوئی قانون ہوتے ہیں،قابل افسوس بات ہے پاکستان کو انصاف کے بغیر معاشرہ بنا دیا گیا، جس ملک میں انصاف نہ ہو وہاں سرمایہ کاری نہیں ہوتی، شعیب شاہین

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان کو اڈیالہ جیل کی کھڑکی سے بس ہاتھ ہلانے کی اجازت دے دیں آپ دیکھیں گے کہ کیسا جم غفیر اکٹھا ہوتا ہے۔ یہ ہوتی ہے ایک لیڈر کی پہچان جو اپنی قوم کو ایک نظریہ دیتا ہے۔'امیر عباس

Ameer Abbas

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خدشہ ہے کہ عباد فاروق اور حسان نیازی کو انہوں نے مار نہ دیا ہو
کیونکہ انکی ابھی تک کوئی خبر ہم تک نہیں پہنچ رہی ہے
آپ سب لوگ خان کے ان بہادر سپاہیوں کیلئے آواز اٹھائیں

میاں شہزاد فاروق

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

جہاں فوج کی مرضی ہو وہاں فوج کے نوکر آتے ہیں جو ان کیلئے کتوں کی طرح بھونک سکیں، ایمل ولی خان کا اپنی پارٹی کی شکست پر بیان۔۔۔!!!

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت تحریک انصاف کی کمپین سے ڈر گئی،،،
پنجاب حکومت نے ضمنی انتخابات ہونے والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،،لاہور، قصور ،چکوال ، گجرات ، بھکر ، وزیر آباد، نارووال، شیخوپورہ ، رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان میں نفاذ کیا گیا

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

آپ کیسے اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان بن گئے؟ ہر بات پر نو مئی گھسا دیتے ہیں مریم نواز کے جلسوں میں تو خود یہ نعرہ لگتا تھا یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے آپ تو خود کہتے تھے یہ فوجی جنرل ہمارے اوپر چڑھے ہوئے ہیں

ارشاد بھٹی کا جاویدلطیف کو جواب

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

این اے 119 تحریک انصاف کے نامزد امیدوار میاں شہزاد فاروق کے دفتر پر پولیس کا دھاو ساؤنڈ سسٹم اٹھا کے لے گئے

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

میری پرنٹ میڈیا سے زیادہ وابستگی تو نہیں۔ لیکن اپنے تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں کہ پاکستان کے نیوز پیپرز میں سب سے اچھے دو اخبار 'نوائے وقت' اور 'جنگ 'ہیں

نوائے وقت میں پراٹھے دیر تک گرم رہتے ہیں۔
جبکہ
جنگ پکوڑوں سے تیل چوسنے میں ثانی نہیں رکھتا..

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

عسکری قیادت، چیف جسٹس پاکستان دعوت کے باوجود مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، روایتی طور پر عسکری قیادت صدر کا خطاب سننے آتی رہی ہے

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صدر زرداری کی تقریر کے دوران ڈائس پر عمران خان کی تصویر لٹکانے پر عمر ایوب، جمشید دستی، عبدالقادر پٹیل، آغا رفیع اللہ کے درمیان ہاتھا پائی، شدید تلخی۔۔۔!!!

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

اس باپ کا کتنا بڑا کلیجہ ہوگا
جو رشتے کے لئے لڑکی دکھانے کے بعد پوچھتا
ہوگا کہ
کیسی لگی میری لڑکی(بیٹی)
😥

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

جیل حکام کا بشری بی بی کے میڈیکل ٹیسٹ شوکت خانم سے کرانے سے انکار

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

ایک اور معجزہ ہونے جارہا ہے،تحریک انصاف حکومت پیشکش بیرسٹر گوہر وزیراعظم

چوہدری غلام حسین کی خبر

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

شبلی فراز سینیٹ میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لیڈر آف اپوزیشن مقرر۔۔۔!!!

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف سیاست کرتے ہیں تو خان صاحب اُن کیخلاف بات نہ کریں تو کس کیخلاف کریں؟ لطیف کھوسہ۔۔۔!!!

account_circle
Shahid Chaudhary(@Fani2536) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل: عمران خان سے ملاقات کے لیے سینیٹر اعظم خان سواتی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

account_circle