Gill BaBa
@Fahid15283250
PTI family
ID:1466114671748988929
01-12-2021 18:39:23
60,4K Tweets
4,4K Followers
5,0K Following
پاکستان میں اگر تیل کے کنویں اورسونےکے پہاڑ بھی نکل آئیں مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں
#banana_Republic_of_Pk 1
خدا تمھیں ایسے شخص کی صحبت سے بچاۓ جو تمھاری روح کو گھائل, دل کو بیمار اور تمھارے ذہنی سکون کو برباد کر دے .... 🖤
#banana_Republic_of_Pk ۳
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
سازشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔
#banana_Republic_of_Pk ۲
وہ جو کہتا تھا کہ میں فیصل آباد میں موٹروے بنواؤں گا مانسہرہ میں موٹروے بنواؤں گا وہ کل تندور پہ روٹیاں بنوا رہا تھا 😂😂
۲ #سستی_روٹی_کہاں_ملتی_ہے