Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profileg
Federal Investigation Agency - FIA

@FIA_Agency

Official Twitter Account of the Federal Investigation Agency FIA. Please visit https://t.co/IYFJQwCAGe to submit your complaint.

ID:940548789563248640

linkhttps://www.fia.gov.pk calendar_today12-12-2017 11:48:00

2,2K Tweets

234,6K Followers

61 Following

Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

Director General FIA Ahmad Ishaque Jehangir, PSP, PPM called on Secretary Interior Aftab Akbar Durrani at Ministry of Interior, Islamabad.

Director General FIA Ahmad Ishaque Jehangir, PSP, PPM called on Secretary Interior Aftab Akbar Durrani at Ministry of Interior, Islamabad.
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری چھاپہ مار کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرنے میں ملوث تھے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری چھاپہ مار کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرنے میں ملوث تھے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

The Intl Conference on combating human trafficking and bonded labor of women and girls in Pak was concluded today in Serena, Islamabad.

DG FIA, US ambassador to Pak, diplomats, Senators, officers of Police Service and FIA as well as people from civil society attended the event.

The Intl Conference on combating human trafficking and bonded labor of women and girls in Pak was concluded today in Serena, Islamabad. DG FIA, US ambassador to Pak, diplomats, Senators, officers of Police Service and FIA as well as people from civil society attended the event.
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے گجرات اور گجرانوالہ سرکل کی بڑی کاروائیاں
ڈائریکٹر گجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔ملزمان نے شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ممالک بھجوانے کے نام پر مجموعی طور پر 8 لاکھ 70 ہزار روپے ہتھیائے۔مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

ایف آئی اے گجرات اور گجرانوالہ سرکل کی بڑی کاروائیاں ڈائریکٹر گجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔ملزمان نے شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ممالک بھجوانے کے نام پر مجموعی طور پر 8 لاکھ 70 ہزار روپے ہتھیائے۔مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کاروائی
ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار۔چھاپے کے دوران ملزم سے مجموعی طور پر 13 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے برآمد۔ملزم سے ہنڈی حوالہ اور غیر ملکی کرنسی سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کاروائی ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار۔چھاپے کے دوران ملزم سے مجموعی طور پر 13 لاکھ 90 ہزار پاکستانی روپے برآمد۔ملزم سے ہنڈی حوالہ اور غیر ملکی کرنسی سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کاروائی
ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر آن لائن فائنینشل فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار۔ملزم گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کے جعلی اشتہارات فیس بک اور وٹس ایپ پر لگاتا تھا اور 15 لاکھ سے زائد کی رقم وصول کی۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی کاروائی ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر آن لائن فائنینشل فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار۔ملزم گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کے جعلی اشتہارات فیس بک اور وٹس ایپ پر لگاتا تھا اور 15 لاکھ سے زائد کی رقم وصول کی۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

انسانی سمگلروں کا ایران میں معصوم پاکستانیوں کو اغواء کرنے کا معاملہ
ڈائریکٹر گجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر معصوم شہریوں کو اغواء کرنے میں ملوث منظم گینگ کے 3 ملزمان پاکستان سے جبکہ 1 ملزم ایران سے گرفتار۔بروقت کاروائی کے نتیجے میں 2 معصوم شہریوں کو بازیاب بھی کروا لیا گیا۔

انسانی سمگلروں کا ایران میں معصوم پاکستانیوں کو اغواء کرنے کا معاملہ ڈائریکٹر گجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر معصوم شہریوں کو اغواء کرنے میں ملوث منظم گینگ کے 3 ملزمان پاکستان سے جبکہ 1 ملزم ایران سے گرفتار۔بروقت کاروائی کے نتیجے میں 2 معصوم شہریوں کو بازیاب بھی کروا لیا گیا۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل کی کاروائی
ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار۔ملزم کے قبضے سے مجموعی طور پر 20 لاکھ پاکستانی روپے جبکہ 6300 سعودی ریال، 5500 اماراتی درہم اور 610 یورو بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔

ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل کی کاروائی ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار۔ملزم کے قبضے سے مجموعی طور پر 20 لاکھ پاکستانی روپے جبکہ 6300 سعودی ریال، 5500 اماراتی درہم اور 610 یورو بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

بیرون ملک سے آنے والے 10 مسافروں کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا ملزمان کے پاسپورٹس پر جعلی ویزے لگے ہوئے تھے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان زیارت ویزوں پر ایران گئے تھے۔

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی بیرون ملک سے آنے والے 10 مسافروں کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا ملزمان کے پاسپورٹس پر جعلی ویزے لگے ہوئے تھے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان زیارت ویزوں پر ایران گئے تھے۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی
سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل ظاہر کر کے جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم واٹس ایپ کے ذریعے مختلف سرکاری آفسران کو کال کرتا تھا ملزم فیض علی سید کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم کے خلاف جعل سازی کے تحت ملک بھر میں مقدمات درج تھے۔

سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل ظاہر کر کے جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم واٹس ایپ کے ذریعے مختلف سرکاری آفسران کو کال کرتا تھا ملزم فیض علی سید کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم کے خلاف جعل سازی کے تحت ملک بھر میں مقدمات درج تھے۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کی کاروائی

ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے متاثرہ خاتون کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کی کاروائی ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے متاثرہ خاتون کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کاروائی
ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار۔ملزم نے سعودی عرب بھجوانے کے لیے 6 لاکھ روپے سے زائد بٹورے۔ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا۔ملزم سال 2022 سے مطلوب تھا۔مزید تفتیش جاری ہے

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کی کاروائی ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار۔ملزم نے سعودی عرب بھجوانے کے لیے 6 لاکھ روپے سے زائد بٹورے۔ملزم پیسے وصول کر کے روپوش ہو گیا تھا۔ملزم سال 2022 سے مطلوب تھا۔مزید تفتیش جاری ہے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے ملتان سرکل کی بڑی کاروائیاں
ڈائریکٹر ملتان زون خالد انیس کی ہدایت پر 3 انسانی سمگلر گرفتار۔1 ملزم نے شہری کو آسٹریلیا بھجوانے کے لیے 26 لاکھ 73 ہزار روپے بٹورے جبکہ باقی 2 ملزمان نے شہری کو عرب امارات بھجوانے کے لیے 3 لاکھ 80 ہزار بٹورے۔مزید تفتیش جاری ہے۔

ایف آئی اے ملتان سرکل کی بڑی کاروائیاں ڈائریکٹر ملتان زون خالد انیس کی ہدایت پر 3 انسانی سمگلر گرفتار۔1 ملزم نے شہری کو آسٹریلیا بھجوانے کے لیے 26 لاکھ 73 ہزار روپے بٹورے جبکہ باقی 2 ملزمان نے شہری کو عرب امارات بھجوانے کے لیے 3 لاکھ 80 ہزار بٹورے۔مزید تفتیش جاری ہے۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کاروائیاں
ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار۔ملزمان سے مجموعی طور پر 7 لاکھ 70 ہزار روپے اور 500 سعودی ریال برآمد۔ملزمان سے ہنڈی حوالہ اور غیر ملکی کرنسی سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کاروائیاں ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار۔ملزمان سے مجموعی طور پر 7 لاکھ 70 ہزار روپے اور 500 سعودی ریال برآمد۔ملزمان سے ہنڈی حوالہ اور غیر ملکی کرنسی سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی چھاپہ مار کاروائیاں
ڈائریکٹر لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔چھاپے کے دوران ملزمان سے 8 لاکھ روپے برآمد۔ملزمان سے ہنڈی حوالہ سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی چھاپہ مار کاروائیاں ڈائریکٹر لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔چھاپے کے دوران ملزمان سے 8 لاکھ روپے برآمد۔ملزمان سے ہنڈی حوالہ سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد۔مزید تفتیش جاری ہے۔
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کاروائی
شفٹ انچارج فریال خان نے بیرون ملک جانے والے 4 ملزمان کو آف لوڈ کر دیا۔ملزمان عمرے کے غرض سے سعودی عرب جا رہے تھے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے سعودی عرب سے لیبیا جانے کی کوشش کرنا تھی۔گرفتار ملزمان ایجنٹ سے رابطے میں تھے

ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کاروائی شفٹ انچارج فریال خان نے بیرون ملک جانے والے 4 ملزمان کو آف لوڈ کر دیا۔ملزمان عمرے کے غرض سے سعودی عرب جا رہے تھے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے سعودی عرب سے لیبیا جانے کی کوشش کرنا تھی۔گرفتار ملزمان ایجنٹ سے رابطے میں تھے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی
بیرون ملک سے آنے والے 2 مسافر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل۔ملزمان ایمرجنسی پاسپورٹ پر سعودی عرب سے پاکستان پہنچے تھے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان کے ایمرجنسی پاسپورٹس بھی جعلی نکلے۔
ترجمان ایف آئی اے

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی بیرون ملک سے آنے والے 2 مسافر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل۔ملزمان ایمرجنسی پاسپورٹ پر سعودی عرب سے پاکستان پہنچے تھے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان کے ایمرجنسی پاسپورٹس بھی جعلی نکلے۔ ترجمان ایف آئی اے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر بینک فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نجی بینک میں بطور برانچ مینیجر کام کر رہا تھا
ملزم نے ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اکاونٹ ہولڈر کے بینک اکاونٹ سے 22 لاکھ 50 ہزار روپے ٹرانسفر کئے

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون زعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر بینک فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نجی بینک میں بطور برانچ مینیجر کام کر رہا تھا ملزم نے ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اکاونٹ ہولڈر کے بینک اکاونٹ سے 22 لاکھ 50 ہزار روپے ٹرانسفر کئے
account_circle
Federal Investigation Agency - FIA(@FIA_Agency) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کمپوزیٹ سرکل فیصل آباد کی کاروائی
ڈائریکٹر ایف آئی اے فیصل آباد زون رائے اعجاز کی ہدایت پر جعل سازی میں ملوث منظم گینگ کے 2 کارندے گرفتار۔ملزمان نے شہریوں سے گاڑیاں لیز پر دینے کے بہانے لاکھوں روپے بٹورے۔ملزمان کے خلاف 7 مقدمے اور متعدد انکوائریاں بھی زیر تفتیش تھیں۔

ایف آئی اے کمپوزیٹ سرکل فیصل آباد کی کاروائی ڈائریکٹر ایف آئی اے فیصل آباد زون رائے اعجاز کی ہدایت پر جعل سازی میں ملوث منظم گینگ کے 2 کارندے گرفتار۔ملزمان نے شہریوں سے گاڑیاں لیز پر دینے کے بہانے لاکھوں روپے بٹورے۔ملزمان کے خلاف 7 مقدمے اور متعدد انکوائریاں بھی زیر تفتیش تھیں۔
account_circle