ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profileg
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕

@Dr_Mahi1

#ماں باپ اپنے بچوں کیلئے کیسی #میڈکل سے کم نہیں
اِن کے پاس آپنے بچوں کی ہر خوشی اور غم کی دوائی ملتی ہے💊
YouTube
https://t.co/MgwHsLDji3

ID:708934030943772672

linkhttps://www.tiktok.com/@dr_gayne?_t=8lnPv4AVMJs&_r=1 calendar_today13-03-2016 08:33:39

118,7K Tweets

63,6K Followers

7,1K Following

ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

وہ عورت جو تم سے آنکھیں ملا کر
تمہاری ضد ٹال دے 🦋
وہی عورت تمہیں پوری زندگی سنبھال سکتی ہے🩶

وہ عورت جو تم سے آنکھیں ملا کر تمہاری ضد ٹال دے 🦋 وہی عورت تمہیں پوری زندگی سنبھال سکتی ہے🩶
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

سبحان اللہ ___!!
اللہ تعالیٰ سب کی مُحبت قبول فرمائیے_!
ﷺﷺﷺﷺﷺ۔۔
ﷺﷺﷺﷺﷺ۔

سبحان اللہ ___!! اللہ تعالیٰ سب کی مُحبت قبول فرمائیے_! ﷺﷺﷺﷺﷺ۔۔ ﷺﷺﷺﷺﷺ۔
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

کیجئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند🩶
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے,🦋

کیجئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند🩶 ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے,🦋
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

انسان کے ذرے ذرّے تک خون دِل پنچاتاہے 🩸🫀
!
اور یے نظام اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے ☝🏻

انسان کے ذرے ذرّے تک خون دِل پنچاتاہے 🩸🫀 ! اور یے نظام اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے ☝🏻
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

استغفراللہ یا اللہ ہماری ایمان وہ آخرت کی
حفاظت فرما امین_!
👇🏻
1 ضروری بات اس ٹویٹر میں ایسے ایسے
اکاؤنٹس استعمال ہو رے ہے
جو کُفر سے بھی آگے ہے اپنی حفاظت کرے 🤲🏻

استغفراللہ یا اللہ ہماری ایمان وہ آخرت کی حفاظت فرما امین_! 👇🏻 1 ضروری بات اس ٹویٹر میں ایسے ایسے اکاؤنٹس استعمال ہو رے ہے جو کُفر سے بھی آگے ہے اپنی حفاظت کرے 🤲🏻
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

Say ____ Masha ALLAH 🩶
1 bar Drood Sharif prhe🦋
مُحَمَّدٌﷺمُحَمَّدٌﷺ.
مُحَمَّدٌﷺمُحَمَّدٌﷺ.

Say ____ Masha ALLAH 🩶 1 bar Drood Sharif prhe🦋 مُحَمَّدٌﷺمُحَمَّدٌﷺ. مُحَمَّدٌﷺمُحَمَّدٌﷺ.
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں✔️
یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں🦋

جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں✔️ یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں🦋
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

پانی بیٹھ کر پیے اس کے بہت فائدے ہے
اور آرام سے پئے 3 سانس میں بہت فائدے ہو گے🚰
گرمی میں پانی کا استعمال زیادہ کرے🌅

پانی بیٹھ کر پیے اس کے بہت فائدے ہے اور آرام سے پئے 3 سانس میں بہت فائدے ہو گے🚰 گرمی میں پانی کا استعمال زیادہ کرے🌅
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم __!
اور تم اپنے رب کے کون کون سے نعمتوں کو جھٹلاؤ گے__!!🫶🏻

السلام وعلیکم __! اور تم اپنے رب کے کون کون سے نعمتوں کو جھٹلاؤ گے__!!🫶🏻
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

جیسے کے آپ سب جانتے ہے
کے گرمی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے🌅
گئی شہر میں تو ہیٹ ویو بتایا گیا🌞

اِس لیے گرمی میں ہمارے جِسم سے پسینے اتے ہے
جس سے ہمارے جِسم کی پانی کی مقدار کم جو جاتی ہے
اور نمکیات بھی کم ہو جاتے ہے
اپنے صحت کیلئے دن میں ORS کا استعمال ضرور کرے شکریہ✔️💊

جیسے کے آپ سب جانتے ہے کے گرمی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے🌅 گئی شہر میں تو ہیٹ ویو بتایا گیا🌞 اِس لیے گرمی میں ہمارے جِسم سے پسینے اتے ہے جس سے ہمارے جِسم کی پانی کی مقدار کم جو جاتی ہے اور نمکیات بھی کم ہو جاتے ہے اپنے صحت کیلئے دن میں ORS کا استعمال ضرور کرے شکریہ✔️💊
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

~*سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں*🦋
~*اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں*❤️‍🩹

~*سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں*🦋 ~*اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں*❤️‍🩹
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

دعائیں کرتے رہے🤲🏻
اللہ تعالی خوش ہوتے ہے
جب اس کا بندہ اس سے دعا میں مانگتا ہے🫶🏻

دعائیں کرتے رہے🤲🏻 اللہ تعالی خوش ہوتے ہے جب اس کا بندہ اس سے دعا میں مانگتا ہے🫶🏻
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے خوبصورت مذہب اسلام میں
سب برابر ہے
کوئی کیسی سے اچھا نہیں
کوئی کیسی سے کم تر نہیں
سفید رنگ سے خوبصورت پر کشش رنگ
کالا ہے
قبر بھی 1 جیسی کفن بھی🤲🏻
غرور کس بات کا

ہمارے خوبصورت مذہب اسلام میں سب برابر ہے کوئی کیسی سے اچھا نہیں کوئی کیسی سے کم تر نہیں سفید رنگ سے خوبصورت پر کشش رنگ کالا ہے قبر بھی 1 جیسی کفن بھی🤲🏻 غرور کس بات کا
account_circle
ᴅʀ_ᴍᴀʜɪʀᴀ_⚕(@Dr_Mahi1) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھئے میاں بیوی کے درمیان بہت سے مسئلے
جگھڑے ناراضگی ہوتی ہے
پر اپنے بچوں کے سامنے خیال رکھئے🧬

جو آپ بولے گئے وہ آپکے بچوں کے ذہین میں دِماغ میں اسٹور ہو جائے گا 🩺💊

یاد رکھئے میاں بیوی کے درمیان بہت سے مسئلے جگھڑے ناراضگی ہوتی ہے پر اپنے بچوں کے سامنے خیال رکھئے🧬 جو آپ بولے گئے وہ آپکے بچوں کے ذہین میں دِماغ میں اسٹور ہو جائے گا 🩺💊
account_circle