Dr. Nausheen Hamid
@DrNausheenPTI
Former Federal Parliamentary Secretary @nhsrcofficial. Member NA @GovtofPakistan. Ex-President Central PTI Women. Ex-MPA Punjab. President W.W Central Punjab
ID:2283303632
http://na.gov.pk 09-01-2014 08:58:47
14,1K تغريدات
143,2K متابعون
358 التالية
نکلو پاکستان کی خاطر۔ نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر🙏
اگر آج نہیں تو پھر کبھی بھی نہیں ۔
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
لاہور نشتر ٹاؤن پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کے ساتھ میٹنگ۔
انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی اپنے کپتان Imran Khanکے نظریے کی جیت بنے گے۔ انشا اللہ
#BehindYouSkipper
چئیرمین عمران خان کی اسلام آباد روانگی سے قبل زمان پارک میں خصوصی دعا چئیرمین عمران خان کی اسلام آباد روانگی سے قبل زمان پارک میں خصوصی دعا
اللہ ہمارے لیڈر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
#BehindYouSkipper
چیئرمین عمران خان 10 مئی بروز بدھ سے ملک گیر جلسوں کا آغاز کر رہے ہیں۔
پہلے مرحلے میں مریدکے، گکھڑ، لالہ موسیٰ، گوجر خان اور اٹک میں جلسے کئے جائیں گے، #I_StandWithSupremeCourt
پولنگ ایجنڈز کی ٹرینگ اور بریفنگ
الیکشن ڈے پر ہماری فرنٹ لائن فورس ہمارے پولنگ ایجنڈز ہوتے ہیں اور اس دفعہ انتخابات میں ہمیں مزید محنت کرنی ہے کیونکہ ہمارا مقابلہ مافیا سے ہونا ہے۔
#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو
اگر ہم اپنے مُلک کی بقا چاہتے ہیں تو ہمیں آئین کو تحفظ دینا ہے ہمیں عدلیہ کو تحفظ دینا ہے۔
#I_StandWithSupremeCourt
چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی میں Dr. Yasmin Rashid کی آمد #I_StandWithSupremeCourt
عوام آیئن اور قانون کے ساتھ کھڑی ہوئی آج یہ عوام ثابت کرے گی
#I_StandWithSupremeCourt
#آئین_بچاو_ملک_بچاو
آئین کی بالادستی اور عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اپنا کردار ادا کریں -
نکلیں پاکستان کی خاطر
#I_StandWithSupremeCourt
Visited Narowal
Met PTI Candidates
Ch Arsalan PP-47
Sajjad Mahais PP-49
Afzal Mahais PP-50
Also met with Women from all three Tehsils in 3 different meetings
of Narowal District
Tehsil Narowal
Tehsil Zafarwal
Tehsil Shakargarh
#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو