Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profileg
Ayesha Khan

@DahriAyesha

A Daughter | Tiktoker | Activist | trying to be a voice for the voiceless | For ads & promos contact me at [email protected]

ID:1154722380377407489

linkhttps://vm.tiktok.com/ZSJWbmCMN/ calendar_today26-07-2019 11:57:23

6,1K Tweets

26,8K Followers

276 Following

Follow People
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے ضلع نواب شاہ منھڑو مائنر میں پانی کا شدید بحران ہے، کوئی فریاد سننے کو تیار نہیں، منھڑو مائنر میں رشوت لے کر غیر قانونی واٹر اور نوکریاں لگوائی گئی ہیں، فصلیں بنجر ہو چکی ہیں اور جانور بھی پیاس سے مر رہے ہیں، ہزاروں ایکڑ رقبہ زمین غیرآباد اور بنجر بن گئی ہیں۔

account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا بہت خوبصورت اور پر امن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے۔

account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:
مزدور کو مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔
2024

حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: مزدور کو مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔ #LabourDay #LabourDay2024
account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے تو راتوں رات مصلے بھی مہنگے ہو جائیں گے۔!!

account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

ایسا ہوئی نہیں سکتا کہ جلد باز نقصان نہ کھائے اور ایسا ممکن ہی نہیں کہ صبر والا کامیاب نہ ہو۔!!

account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

The government has failed to provide adequate services and is now taxing the citizens into poverty. Why don't they tax the big agricultural landlords? Why don't they reduce wasteful spending on their luxuries?
Bakhtawar B-Zardari Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم جمعہ مبارک۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی جائر دعائوں کو قبول فرمائے، آپ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

اسلام علیکم جمعہ مبارک۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی جائر دعائوں کو قبول فرمائے، آپ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین #JummahMubarak #جمعة_مباركة
account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

ایران کے جہازوں میں پاکستانی پائلٹ تھے۔

مطالعہ پاکستان 😂😂

account_circle
Ayesha Khan(@DahriAyesha) 's Twitter Profile Photo

اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا بغاوت نہیں ہوتی۔
(حبیب جالب)

account_circle