DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profileg
DG🇵🇰ISPR✍️اردو

@DGISPR14

پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان آرمی سے پیار کرنے والے ہی فولو کریں. یہ اکاونٹ صرف پاک آرمی کو سپورٹ کرنے کے لیے ہے۔

ID:1269534777155235840

linkhttp://Www.DGISPR.COM calendar_today07-06-2020 07:41:12

898 Tweets

54,4K Followers

3 Following

DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

9 مئ واقع کی تحقیقات جلد مکمل کی جانی چاہیے تاکہ پاکستان میں استحکام آئے اور عوام کو پر امن ماحول فراہم کیا جائے پاکستان آرمی ذندہ باد 🇵🇰

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

9 مئ کے جتنے بھی زمہ دار ہیں انکو سب کو سزا ہوگی تاکہ آیندہ کوئی ہمت نہ کرے پاکستان کے حساس اداروں کو نقصان پہنچانے کی

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ یاد رکھیں کہ حق طاقت ہے جبکہ باطل کبھی طاقتور نہیں ہوسکتا،آرمی چیف کا پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے گزشتہ روز خطاب

ہمیشہ یاد رکھیں کہ حق طاقت ہے جبکہ باطل کبھی طاقتور نہیں ہوسکتا،آرمی چیف کا پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے گزشتہ روز خطاب
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے اندوہناک سانحہ کا ایک سال مکمل ہونے کے قریب سب کو سزا ہونی چاہیے ورنہ یہ بہت خطرناک ہے پاکستان کے لیے ۔

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنی آئینی حدود جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف

ہم اپنی آئینی حدود جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوام پاک فوج مل کے ہر چیلنج کا سامنا کر سکتے ہیں بس اتفاق میں برکت ہے۔

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا یہ پاکستانی نہی غیر ملکی کر رہے ہیں پاکستانی تو محبت کرتے ہیں

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنا اچھی بات نہی پاک فوج کا سیاست میں کوئی دخل نہی

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

یکم مئی یومِ مزدور اللہ پاک سب کو تندرستی عطا کرے اور پاکستان کو ترقی دے آمین۔

یکم مئی یومِ مزدور اللہ پاک سب کو تندرستی عطا کرے اور پاکستان کو ترقی دے آمین۔
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

قوم کے دلوں سے افواج پاکستان کی محبت نکالنا تمہاری بس کی بات نہیں
یقیناً تم نے ناکام ہونا ہے

قوم کے دلوں سے افواج پاکستان کی محبت نکالنا تمہاری بس کی بات نہیں یقیناً تم نے ناکام ہونا ہے
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔
آپریشن میں کمانڈر قاری واجد سمیت 04 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک۔

گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔ آپریشن میں کمانڈر قاری واجد سمیت 04 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک۔
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں جوان جو تم سے زیادہ سمجھ دار اور خوبصورت تھے 25 ہزار کے بدلے 25 لاکھ کما سکتے تھے بہترین انجینئر، تاجر، صحافی، رائٹر، عالم فاضل بن سکتے تھے لیکن انہوں نے افواج کو چنا اور شہادت کے رتبے پائے
اور تم انہیں شہداء پر تہمت لگاتے ہو شرم ہونی چاہیے۔

ہزاروں جوان جو تم سے زیادہ سمجھ دار اور خوبصورت تھے 25 ہزار کے بدلے 25 لاکھ کما سکتے تھے بہترین انجینئر، تاجر، صحافی، رائٹر، عالم فاضل بن سکتے تھے لیکن انہوں نے افواج کو چنا اور شہادت کے رتبے پائے اور تم انہیں شہداء پر تہمت لگاتے ہو شرم ہونی چاہیے۔
account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف
account_circle