Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profileg
Tariq Aziz

@Bugti42

✍️اس دنیا کی سب سے مہنگی ✍️
✍️ چیز احساس ہے✍️
✍️جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی✍️

ID:1650854485579931649

calendar_today25-04-2023 13:29:34

18,5K Tweets

7,2K Followers

5,6K Following

Follow People
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کا درد محسوس کریں
آپ کو اپنے درد میں کمی محسوس ہو گی

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

کچھ درد بس دل میں ہی رہ جاتے ہیں
دنیا کو کیا علم ہم کیا کیا سہہ جاتے ہیں

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

درد تو نصیب سے ملتا ہے
ورنہ اوقات تو تمھاری بھی نہیں ہمیں تڑپانے کی

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

پرانے لوگ سمجھدار تھے تعلقات سنبھالتے تھے پھر لوگ پریکٹیکل ہو گئے تعلق سے فائدہ نکالنے لگے اب لوگ پروفیشنل ہیں فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

کچے کے دیشد گرد
غریبوں کا مال کوٹ کر اور غریب ماں باپ کا گھر اجاڑ کر کر کچے کے ڈاکو دیشد گرد سرے عام عید مناتے ہوئے
اگر یہ لوگ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اس طرح کرتے تو دوسرے دن گن شپ ہیلی کاپٹروں سے انکا نشان مٹا دیتے
افسوس اب ریاست پاکستان کیوں خاموش ہے

کچے کے دیشد گرد غریبوں کا مال کوٹ کر اور غریب ماں باپ کا گھر اجاڑ کر کر کچے کے ڈاکو دیشد گرد سرے عام عید مناتے ہوئے اگر یہ لوگ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اس طرح کرتے تو دوسرے دن گن شپ ہیلی کاپٹروں سے انکا نشان مٹا دیتے افسوس اب ریاست پاکستان کیوں خاموش ہے
account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

اندرون سندھ( کچے کا علاقہ) پاکستان کا سستا ترین اور خوشحال ترین علاقہ ہے۔ جہاں گائے 🐄 5 ہزار __ ائی فون موبائل 20ہزار___گاڑی 50 ہزار__ ٹریکٹر 60ہزار میں با آسانی ملتے ہیں😃
جو جو وہاں خریداری کرنے جاتا ہے وہ ان کے لئے یادگار ثابت ہ جاتا ہے😬😏
واقعی سندھی مہمان نواز لوگ ہیں 🤗

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

رات کندھ کوٹ کشمور میں ڈاکوؤں کا کوچ پر حملہ، ایک مسافر شہید، دو خواتین مسافر اغوا، پانچ سے زائد زخمی۔
عزت پر حملہ، افسوس ریاست خاموش 😭

ایٹمی طاقت والے ملک پر کچے کے 400 ڈاکوں بھاری پڑ گئے۔
افسوس!

رات کندھ کوٹ کشمور میں ڈاکوؤں کا کوچ پر حملہ، ایک مسافر شہید، دو خواتین مسافر اغوا، پانچ سے زائد زخمی۔ عزت پر حملہ، افسوس ریاست خاموش 😭 ایٹمی طاقت والے ملک پر کچے کے 400 ڈاکوں بھاری پڑ گئے۔ افسوس!
account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص اس وقت کچے کے ڈاکوؤں کی قید میں ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اس شخص پر تشدد بھی کر رہیں ہیں حکومت پاکستان اور پاک فوج سے اپیل کرتے ہیں کچے کے ڈاکوؤں کی خلاف ایکشن لیں اور اس شخص کو با حفاظت سے بازیاب کرایا جائے

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

ملتان سے ہنی ٹریپ کے زریعے آغوا ہونے والے عمران نیں آپنی چیٹ کا آسکرین شاٹ جو آغوا ہونے سے پہلے اسنے لیے تھے سوشل میڈیا پڑ پوسٹ کر دی۔یاد رہے عمرآن کو 50 لاکھ تاوان دے کر کچے کے ڈاکوں سے چھڑوایا گیا تھا

آج ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے شہید ہونے والے لیویز سپاہی محمّد حسین ولد عیدو بگٹی کی فائل فوٹو ۔
اللّه پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین

آج ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے شہید ہونے والے لیویز سپاہی محمّد حسین ولد عیدو بگٹی کی فائل فوٹو ۔ اللّه پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین
account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.💞

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر 🥀

° اللَّهُمَّ اجْعَلَ السَّعَادَةَ تَغْمُرُنَا
تُنْسِينَا مَا أَبْكَانَا، وَمَا أَحْزَنَنَا °

اے اللّٰه ہمیں اتنی خوشـــیاں عــطا کر کــہ
ہم اپنــے ســارے آنــسوؤں اور غمــوں کــو
بھــول جائیــں۔

آمین ثم آمین یاربـــُ العالمــین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🥀 ° اللَّهُمَّ اجْعَلَ السَّعَادَةَ تَغْمُرُنَا تُنْسِينَا مَا أَبْكَانَا، وَمَا أَحْزَنَنَا ° اے اللّٰه ہمیں اتنی خوشـــیاں عــطا کر کــہ ہم اپنــے ســارے آنــسوؤں اور غمــوں کــو بھــول جائیــں۔ آمین ثم آمین یاربـــُ العالمــین
account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک سفید جھوٹ ہے جو لوگ کہتے ہیں ہمیں ٹویٹر کی طرف سے Payout مل رہے ہیں
کسی کی باتوں میں نہ آئیں ہاں صرف شو ہوتے ہیں لیکن پیسے نہیں نکلتے ہیں کافی دوستوں کے ساتھ میری بات ہوئی ہے سب یہی کہتے ہیں جھوٹ ہے

account_circle
Tariq Aziz(@Bugti42) 's Twitter Profile Photo

میں نے گوگل سے پوچھا عورت کیا چاہتی
سات دن ہو گئے گوگل خاموش ہی نہیں ہورہا 😒😒😂

account_circle