Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profileg
Beenish Ghufran

@Bini8140

MSC 🌟Zoologist🌟 Social Media Activist, Interested in writing, reading, cooking, current affairs, poetry, fitness, sports and traveling

ID:1588904277384249351

calendar_today05-11-2022 14:41:45

41,1K Tweets

11,2K Followers

8,1K Following

Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

چلیں آ جایئں سارے کس کس کو ایلون ماموں نے کل عیدی نہیں بھجی ۔۔
ماموں پر دھاوا بولنا ہے 😐🤧🤤😸

چلیں آ جایئں سارے کس کس کو ایلون ماموں نے کل عیدی نہیں بھجی ۔۔ ماموں پر دھاوا بولنا ہے 😐🤧🤤😸
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

نیز دشمنوں سے مراد پاکستانی عام عوام ہے۔۔۔
اس کو سننے کے بعد شاہد جٹ کی دماغی حالت بالکل درست معلوم ہوتی ہے۔

نیز دشمنوں سے مراد پاکستانی عام عوام ہے۔۔۔ اس کو سننے کے بعد شاہد جٹ کی دماغی حالت بالکل درست معلوم ہوتی ہے۔
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت تھا گنجا فیملی گروی رکھ کر

لندن میں مزے کرتا تھا پہلی بار فیملی

گنجے کو گروی رکھ کے عمرہ پر چلی

گئی.ایتھے رکھ ملنگی۔😁

account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

ڈبے میں ڈبا ڈبے میں کیک

ہماری فوج لاکھوں میں ایک

یہ تو موئے موئے ہو گیا 🤧🤤😐

ڈبے میں ڈبا ڈبے میں کیک ہماری فوج لاکھوں میں ایک یہ تو موئے موئے ہو گیا 🤧🤤😐
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

'لوگ صورت دیکھتے ہیں'
⁦ 'ہم سیرت دیکھتے ہیں⁦
'لوگ خواب دیکھتے ہیں'
' ہم حقیقت دیکھتے ہیں⁦
' بس فرق اتنا ہے کہ'
⁦❤️⁩لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں⁦
' اور ہم'
💞 ' دوست میں…

'لوگ صورت دیکھتے ہیں' ⁦ 'ہم سیرت دیکھتے ہیں⁦ 'لوگ خواب دیکھتے ہیں' ' ہم حقیقت دیکھتے ہیں⁦ ' بس فرق اتنا ہے کہ' ⁦❤️⁩لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں⁦ ' اور ہم' 💞 ' دوست میں…
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ
ڈاکٹر بونگا جنھیں ہم سب کے دل عزیز استاد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ گزشتہ رات اپنے اکاؤنٹ گنوا بیٹھے
𝕯𝖗 𝕭𝖔𝖓𝖌𝖆
پلز نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔۔
عمر بھائی نے سب کی مدد کی ہے ۔پلیز زیادہ سے زیادہ فالو کریں ۔۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاتہ ڈاکٹر بونگا جنھیں ہم سب کے دل عزیز استاد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ گزشتہ رات اپنے اکاؤنٹ گنوا بیٹھے @dr_bongaa پلز نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔۔ عمر بھائی نے سب کی مدد کی ہے ۔پلیز زیادہ سے زیادہ فالو کریں ۔۔۔
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

'پاکستان کی صحافت کی گراوٹ کا عالم

دیکھئیے ، عین ممکن ہے کہ کل اسی

چینل پر یہ خبر بھی چلے کہ “ ٹی ٹی

پی کے افغانستان سے آئے ہوئے دہشت

گردوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا۔۔۔

اوریا مقبول جان

account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

اب 9 مئی کا عرس شریف خطرے میں

ہے، کیونکہ اس دن بہاولنگر واقعہ کا

چالیسواں ہو گا۔😂😂

account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

عید کے بعد دکانداروں کی خیر نہیں۔۔۔

خواتین نے یہ کہہ کہہ کر مت ماردینی ہے

کہ بھائی مریم نواز والے سوٹ دکھا

800 والے 😂😂😂

عید کے بعد دکانداروں کی خیر نہیں۔۔۔ خواتین نے یہ کہہ کہہ کر مت ماردینی ہے کہ بھائی مریم نواز والے سوٹ دکھا 800 والے 😂😂😂
account_circle
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)(@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر بونگا جنھیں ہر دل عزیز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ گزشتہ رات اپنے اکاؤنٹ گنوا بیٹھے
𝕯𝖗 𝕭𝖔𝖓𝖌𝖆
نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں
فالو بیک کی میری زمہ داری
اس اکاؤنٹ کو فالو کرنے کا مطلب مجھے فالو کرنا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر بونگا جنھیں ہر دل عزیز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ گزشتہ رات اپنے اکاؤنٹ گنوا بیٹھے @dr_bongaa نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالو بیک کی میری زمہ داری اس اکاؤنٹ کو فالو کرنے کا مطلب مجھے فالو کرنا ہے
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے کزن سے 100 کا ایک نوٹ لے کہ

دس دس والے دو دینا بھی بزنس ڈیل

کہلاتا ہے 🙂🙂

چھوٹے کزن سے 100 کا ایک نوٹ لے کہ دس دس والے دو دینا بھی بزنس ڈیل کہلاتا ہے 🙂🙂
account_circle
Beenish Ghufran(@Bini8140) 's Twitter Profile Photo

💞🕌💞

ألسلام عليكم و رحمة ألله و بركاته ..




رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
“دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں“ ۔
ایک تندرستی اور دوسری فراغت ۔
(ترمذی، ٢٣٠٤)

💞🕌💞 ألسلام عليكم و رحمة ألله و بركاته .. ﷽ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں“ ۔ ایک تندرستی اور دوسری فراغت ۔ (ترمذی، ٢٣٠٤)
account_circle