Muhammad Usman Bhutto
@bhuttousmanbhu1
Vice President PSF District Ghotki
ID: 1189474838425067520
https://www.facebook.com/bhuttobadsha.bhutto 30-10-2019 09:32:08
62,62K Tweet
3,3K Followers
2,2K Following
امید پاکستان ❤️ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی 36 ویں سالگرہ مبارک BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah #HBDChairmanBBZ
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری کی 36ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب پاکستان پیپلزپارٹی کلچرل ونگ سکھر ڈویزن کے صدر سید پرویز علی شاہ جیلانی کی جانب سےشہید ذوالفقار علی بھٹو نیو بس ٹرمینل خیرپور پر منعقد کی گئی BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah
اگر آج پاکستان اکھٹا ہے اور ایک طاقتور ملک ہے تو وہ ہمارے 1973 کے آئین کی وجہ سے ہے، جو بھی حقوق آج پاکستانی عوام کو ملیں ہیں وہ اسی 1973 کے آئین کی وجہ سے ملے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن سے خطاب کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari
کراچی 24 ستمبر 2024 بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل انعام میمن سے کراچی ملاقات کی۔ Rawal Sharjeel Memon
ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari
ہم آئینی عدالت بنا کر رہیں گے تاکہ کسی وزیراعظم کو پھر سے تختہ دار پر نہ چڑھایا جائے اور اس ملک کے عوام کو انصاف ملے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن سے خطاب BilawalBhuttoZardari
میرا تعلق اس جماعت سے ہے جس نے سرزمینِ بے آئین کو آئین دیا ہے۔ ہمارے 1973 کے اسی آئین کی وجہ سے اقلیتوں، خواتین اور مزدوروں کو حقوق ملتے ہیں اور آج اسی وجہ سے پاکستان بھی مضبوط ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد یوسف بلوچ کا وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد یوسف بلوچ نے وزیر اعلی کو لیاری کے مسائل سے آگاہ کیا Senator MuhammadYousufBaloch Murad Ali Shah
بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر کی پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنماء راول شرجیل انعام میمن سے کراچی ملاقات۔ Rawal Sharjeel Memon Sharjeel Inam Memon
بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی, Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon
بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی, Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon
ماضی میں ہم نے دیکھا جج صاحبان آمرکو کھلی اجازت دے دیتے تھے اور دس گیارہ سال انہیں مارشل لاء نظرہی نہیں آتاتھاہمیں کہا جاتا رہا کہ آپ کرپٹ ہو لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک سیاستدان کوساڑھے گیارہ سال بے جرم و خطابغیر کسی سزا کہ جیل میں رکھا بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی, Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon