Muhammad Usman Bhutto (@bhuttousmanbhu1) 's Twitter Profile
Muhammad Usman Bhutto

@bhuttousmanbhu1

Vice President PSF District Ghotki

ID: 1189474838425067520

linkhttps://www.facebook.com/bhuttobadsha.bhutto calendar_today30-10-2019 09:32:08

62,62K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Musrat (@musratjeyali) 's Twitter Profile Photo

پاڪستان پيپلز پارٽي جي مرڪزي اڳواڻ ۽ ميمبر قومي اسيمبليءَ ڊاڪٽر نفيسه شاھ صاحبہ سٽي خيرپور جي مختلف وارڊز جا دورا ڪيا ۽ پارٽي ڪارڪن سان انھن جي عزيز قريبن جي وڇوڙي تي تعزيتون ڪيون. ان موقعي تي پاڪستان پيپلز پارٽي سٽي خيرپور جو صدر منير حسين منگي ،

پاڪستان پيپلز پارٽي جي مرڪزي اڳواڻ ۽ ميمبر قومي اسيمبليءَ ڊاڪٽر نفيسه شاھ صاحبہ سٽي خيرپور جي مختلف وارڊز جا دورا ڪيا ۽ پارٽي ڪارڪن سان انھن جي عزيز قريبن جي وڇوڙي تي تعزيتون ڪيون.
ان موقعي تي پاڪستان پيپلز پارٽي سٽي خيرپور جو صدر منير حسين منگي ،
Musrat (@musratjeyali) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی محترم بلاول بھٹو زرداری کی 36ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب پاکستان پیپلزپارٹی کلچرل ونگ سکھر ڈویزن کے صدر سید پرویز علی شاہ جیلانی کی جانب سےشہید ذوالفقار علی بھٹو نیو بس ٹرمینل خیرپور پر منعقد کی گئی BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اگر آج پاکستان اکھٹا ہے اور ایک طاقتور ملک ہے تو وہ ہمارے 1973 کے آئین کی وجہ سے ہے، جو بھی حقوق آج پاکستانی عوام کو ملیں ہیں وہ اسی 1973 کے آئین کی وجہ سے ملے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن سے خطاب کررہے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن سے خطاب کررہے ہیں۔
BilawalBhuttoZardari
Ashraf Kaleri🇱🇾 (@kaleriashraf) 's Twitter Profile Photo

کراچی 24 ستمبر 2024 بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل انعام میمن سے کراچی ملاقات کی۔ Rawal Sharjeel Memon

کراچی
24 ستمبر 2024

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے  پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل انعام میمن سے کراچی ملاقات کی۔

Rawal Sharjeel Memon
Aijaz Khaskheli (@khaskhel_aijaz) 's Twitter Profile Photo

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو
BilawalBhuttoZardari
Zulfiqar Arain𝕏 (@zulfiqararainx) 's Twitter Profile Photo

ہم آئینی عدالت بنا کر رہیں گے تاکہ کسی وزیراعظم کو پھر سے تختہ دار پر نہ چڑھایا جائے اور اس ملک کے عوام کو انصاف ملے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن سے خطاب BilawalBhuttoZardari

Aijaz Khaskheli (@khaskhel_aijaz) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق اس جماعت سے ہے جس نے سرزمینِ بے آئین کو آئین دیا ہے۔ ہمارے 1973 کے اسی آئین کی وجہ سے اقلیتوں، خواتین اور مزدوروں کو حقوق ملتے ہیں اور آج اسی وجہ سے پاکستان بھی مضبوط ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

Baksher Boto (@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد یوسف بلوچ کا وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد یوسف بلوچ نے وزیر اعلی کو لیاری کے مسائل سے آگاہ کیا Senator MuhammadYousufBaloch Murad Ali Shah

رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد یوسف بلوچ کا  وزیر اعلی سندھ  مراد علی شاہ سے  وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات

رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد یوسف بلوچ نے وزیر اعلی کو لیاری کے مسائل سے آگاہ کیا
Senator MuhammadYousufBaloch
Murad Ali Shah
Behram khan (@behramkhansoho) 's Twitter Profile Photo

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر کی پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنماء راول شرجیل انعام میمن سے کراچی ملاقات۔ Rawal Sharjeel Memon Sharjeel Inam Memon

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر کی   پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنماء راول شرجیل انعام میمن سے کراچی ملاقات۔
Rawal Sharjeel Memon Sharjeel Inam Memon
Asad kaleri (@kaleriasad110) 's Twitter Profile Photo

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی, Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی,
Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon
Asad kaleri (@kaleriasad110) 's Twitter Profile Photo

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی, Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon

Abdul Nabi Khoso (@a_nabikhoso) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں ہم نے دیکھا جج صاحبان آمرکو کھلی اجازت دے دیتے تھے اور دس گیارہ سال انہیں مارشل لاء نظرہی نہیں آتاتھاہمیں کہا جاتا رہا کہ آپ کرپٹ ہو لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک سیاستدان کوساڑھے گیارہ سال بے جرم و خطابغیر کسی سزا کہ جیل میں رکھا بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

Afzal AliKaleri (@aalikaleri) 's Twitter Profile Photo

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی, Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon

بحرین کے شاہی خاندان کی رکن شیخہ جواہر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن سے کراچی میں ملاقات کی,
Sharjeel Inam Memon
Rawal Sharjeel Memon
Khadim Solangi 🇱🇾 (@khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

میں اس جماعت سے تعلق رکھتا ہوں جس نے سرزمینِ بے آئین کو آئین دیا۔ آج پاکستان طاقتور ہے، اکٹھا ہے اس کی وجہ سے صرف 1973 کا ہمارا دیا ہوا آئین ہے۔ ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداري

میں اس جماعت سے تعلق رکھتا ہوں جس نے سرزمینِ بے آئین کو آئین دیا۔

آج پاکستان طاقتور ہے، اکٹھا ہے اس کی وجہ سے صرف 1973 کا ہمارا دیا ہوا آئین ہے۔

ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداري