Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profileg
Bakhtawar Gillani

@BakhtawarGillni

Member Of PTI SMT No Bullshit Can Even Undo Islam. i Support @ImranKhanPTI For Change.I own Astounding ideas For Development Team Admin @ReformingPunjab

ID:1402565274386186240

calendar_today09-06-2021 09:56:50

47,7K Tweets

87,6K Followers

4,0K Following

Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب نے وکیل شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا ہے۔ بیرسٹر گوہر خان

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

اب آئیں نا ذرا ہمیں یہ بتائیں کہ سائفر دستاویز اعظم خان تک کیسے پہنچا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جو ماحول کمرہ عدالت میں تھا وہ ٹی وی پر نہیں دیکھا جا سکتا تھا
کمال دن تھا ،کیا کیا دیکھنا تھا ان گناہ گار آنکھوں نے 😂
اور نجانے اور کیا کیا دیکھنا ہوگا 🤣

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

جب قانون پر عمل ہی نہیں ہونا تو بنانے کا کیا فائدہ ہے اعتزاز احسن کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بیان پر رد عمل

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

عدت نکاح کیس ، کیس دوسری عدالت منتقلی کی خاور مانیکا کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا گیا ہے

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائی کورٹ کے ججز کا خط بہت خوفناک ہے وہ کہتے ہیں ہمیں باہر سے تھریٹس ہیں جسٹس جمال مند و خیل

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

تمام ہائی کورٹ واضح طور پر کہہ رہی ہے کہ انٹیلیجنس عدلیہ میں مداخلت کر رہی ہے جسٹس منصور علی شاہ

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

بد قسمتی سے جو سچ بولتا ہے اس کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو اج چھ ججز کے ساتھ ہو رہا ہے جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

ججز کے اہل خانہ کے ذاتی معلومات چوری کی ذمہ دار ریاست ہوتی ہے جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

ججوں کو دھمکی آمیز خط بھیجنا ہماری ریاست اور ایجنسیوں کا واحد کام رہ گیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

account_circle
Bakhtawar Gillani(@BakhtawarGillni) 's Twitter Profile Photo

76سال سے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی پارٹنر شپ ہے،یہ کلچر اب بھی ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس

account_circle