BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profileg
BOL Network

@BOLNETWORK

BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.

ID:1377002137

linkhttps://www.bolnews.com calendar_today24-04-2013 12:57:18

297,0K Tweets

2,3M Followers

4 Following

Follow People
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد کروایا جارہا ہے، مقابلے جیتنے والوں میں لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاک فضائیہ کی بڑی کامیابی، عراق پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے گا

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

خواجہ سراؤں کے حقوق پر ڈاکہ۔۔؟ پولیس کی ہٹ دھرمی، بڑی خبر
مکمل دیکھیں: youtu.be/-yV-MnDF30M

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں باز کے زیر اہتمام ای گیمنگ کا انعقاد کیا جارہا ہے، مقابلوں میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی شریک ہیں۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

حکومت ان ایکشن، بڑی پابندی عائد۔۔؟
سولر سے بجلی بنانے والوں کیلئے بری خبر
ویڈیو دیکھیں: youtu.be/-yV-MnDF30M

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کا کیس، عدالت نے یوٹیوبر یاسر شامی سے متعلق بڑا حکم دے دیا

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاری, پیکا ایکٹ میں ترامیم، شہبا شریف کی ہدایات
مکمل دیکھیں: youtu.be/-yV-MnDF30M

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

لیسکو کا بڑا فیصلہ، مزید بوجھ، سولر سے بجلی بنانے والوں کیلئے بری خبر
مکمل دیکھیں: youtu.be/-yV-MnDF30M?si…

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاک فضائیہ کی بڑی کامیابی
عراق پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے گا
بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=1mYzBg…

پاک فضائیہ کی بڑی کامیابی عراق پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدے گا بول نیوز سے براہ راست: youtube.com/watch?v=1mYzBg… #BOLNews #PakAirForce
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

نجی ایئر لائن کا طیارہ رن وے پر پھسل گیا، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

دورہ آئرلینڈ میں بابر اعظم کے بیٹ کا چرچا، اصل معاملہ کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
مکمل دیکھیں: youtu.be/-yV-MnDF30M?si…

Ali Aftab Saeed Asad Nizami

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے دوران 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

بابراعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

نائب وزیراعظم بنانا وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسحاق ڈار
bolnews.com/urdu/latest/20…

نائب وزیراعظم بنانا وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسحاق ڈار bolnews.com/urdu/latest/20…
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اپنی آزاد خارجہ پالیسی بنانے میں کب کامیاب ہوسکے گا؟ اسحاق ڈار نے تفصیل سے بتادیا

Dr. Danish (official) Ishaq Dar

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

انڈونیشیا کے جنوب میں 6.1 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔۔

account_circle