Ayesha Ahmed
@AyeshaAhmed2015
Behind you skipper ✌🏻
ID:1544441779692470276
05-07-2022 22:03:39
12,1K Tweets
2,4K Followers
4,6K Following
ریاستِ پاکستان میں آج نامعلوم افراد سے #نامعلوم_خواجہ_سرا تک کا سفر مکمل ہوا،
گھبراہٹ، بوکھلاہٹ اور پستی کی نئی تاریخ رقم ہوئی۔۔۔
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی
رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی
احمد فرہاد
#releaseAhmadFarhad
#endenforcedDisappearances
چوہدری پرویز الہی صاحب Ch Parvez Elahi آپ نے جمہوریت کے لیے قربانی دے کر ماضی کا ہر داغ دھو دیا۔ مشکل ترین حالات اور تمام ریاستی ہتھکنڈوں کے باوجود بار بار ڈیل کی آفرز ملنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا ایک لازول کارنامہ ہے۔ اللہ آپکو اس راستے پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین