Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profileg
Atif Rauf

@Atifrauf79

Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.

ID:43815808

linkhttp://pmln.org calendar_today01-06-2009 03:01:02

236,5K Tweets

309,3K Followers

22,9K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

یہ لیں جی ایک اور جھوٹ جو پچھلے دو ہفتے سے پی ٹی آئی والوں کی طرف سے پھیلایا جا رہا تھا کے کوئی سرمایہ کاری پاکستان میں آئی ہی نہیں ۔

اس کے برعکس سب سے زیادہ 170% سرمایہ کاری میں اضافہ

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وژن نواز کا مشن عکس نواز کا

وزیراعلی پنجاب نے صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے تمام سیکورٹی اداروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کروا دیا گیا

account_circle
Ayesha Bari(@AyeshaBari89) 's Twitter Profile Photo

Excited to announce the launch of AJ BOL DO, a new app by the Punjab govt designed to ensure the safety of women and girls. With just a tap, you can alert authorities and get immediate assistance. Stay safe and empowered with this innovative tool!

Excited to announce the launch of AJ BOL DO, a new app by the Punjab govt designed to ensure the safety of women and girls. With just a tap, you can alert authorities and get immediate assistance. Stay safe and empowered with this innovative tool! #WomensSafety #AJBOLDO
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے دورہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبہ میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے دورہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبہ میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری

امیرِ کویت اور امیرِ قطر نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی دورہِ پاکستان کی دعوت کو قبول کر لیا

پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء کی وزیرِاعظم سے الگ الگ ملاقات

کویت کے سفیر نے وزیرِاعظم کو کویت کے امیر عزت مآب شیخ مشعل

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

Aaj Bol Do
Women Safety APP
Punjab Police APP
Safe City web Portal

If someone You Love become a victim would you still Stay Sillent?

Aaj Bol Do Women Safety APP Punjab Police APP Safe City web Portal If someone You Love become a victim would you still Stay Sillent?
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ریاست کے مفاد کی بات آتی ہے عمران خان پیچھے ہو جاتا ہے، بلال اظہر کیانی

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملک میں خوشحالی کی نوید سنا دی

account_circle
Ghazi Butt(@GhaziButtPmln) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے عوام کی لئے حقیقی معنوں میں امید کی روشن کرن بن کر آئی ہیں وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif اور انتہائی قلیل مدت میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ثابت کیا ہے کہ اگر خدمت کی نیت ہو کارکردگی کا جذبہ ہو تو کوئی مشکل آپ کا راستہ نہیں روک سکتی

پنجاب کے عوام کی لئے حقیقی معنوں میں امید کی روشن کرن بن کر آئی ہیں وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif اور انتہائی قلیل مدت میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ثابت کیا ہے کہ اگر خدمت کی نیت ہو کارکردگی کا جذبہ ہو تو کوئی مشکل آپ کا راستہ نہیں روک سکتی
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

یو اے ای کی طرف سے پاکستان میں 10 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے حلقہ انتخاب پی پی 159 میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح رانا مبشر اقبال صاحب ایم این اے نے کیا
ثمینہ حفیظ ملک جنرل سیکرٹری پی پی 159 بھی موجود

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے حلقہ انتخاب پی پی 159 میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح رانا مبشر اقبال صاحب ایم این اے نے کیا ثمینہ حفیظ ملک جنرل سیکرٹری پی پی 159 بھی موجود
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

فرق عزت داروں کو پڑتا ہے تم اور تمہارے لیڈر جیسے انتشاری بے شرموں کو نہیں

account_circle
چوہدری حمزہ خالد (سرگودہا)(@Hamza_sgd) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا 10واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا 10واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔
account_circle
Ghazi Butt(@GhaziButtPmln) 's Twitter Profile Photo

یہ پی ٹی آئی والے تو ایسے رو رہے ہیں جیسے فتنہ عمران خان دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر گیا تھا عمران خان ایسا بے حس تھا کہ کسی کے مرنے جینے تک میں شریک نہیں ہوا
Beenish Saleem

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے ہوئے پنجاب پولیس کا سائبر کرائم سیل قائم۔۔۔۔!!

account_circle
Ayesha Bari(@AyeshaBari89) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif is one leader who has consistently put the welfare of the people of Pakistan above all else. His sacrifices and dedication to improving the country are admirable and deserve recognition.