Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profileg
Atif Rauf

@Atifrauf79

Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.

ID:43815808

linkhttp://pmln.org calendar_today01-06-2009 03:01:02

235,3K Tweets

309,3K Followers

22,9K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جیسا گھٹیا لیڈر ویسے اس کے فالورز، ملک میں سیاست میں بدتہذیبی انتشار نفرت کو فروغ دینے والا فتنہ قومی مجرم عمران نیازی ویسے ہی اس کے درندے رہنما جن کا صرف ایک مشن ہے ملک میں افراتفری پھیلانا ملک و قوم کو نقصان پہنچانا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وفاق پر حملے کی دھمکیاں دینے والا سانحہ 9مئی کا مجرم دہشتگرداعلی

وفاق پر حملے کی دھمکیاں دینے والا سانحہ 9مئی کا مجرم دہشتگرداعلی
account_circle
Mian Alamgir shah(@AlamgirMian) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم کو پارٹی صدر بنانے کے لیئے قرداد کی ضرورت نہیں.
مسلم لیگ ن ،نوازشریف کے دم سے قائم ہے.
نوازشریف نے قائداعظم کے بعد مسلم لیگ کو عوامی جماعت بنایا.
ان کو سازش کے زریعے پارٹی صدارت اور وزارت اعظمی سے کئی بار ہٹایا گیا.
پارٹی صدارت کے لیئے قرداد نہیں ان سے درخواست کرتے ہیں

قائد محترم کو پارٹی صدر بنانے کے لیئے قرداد کی ضرورت نہیں. مسلم لیگ ن ،نوازشریف کے دم سے قائم ہے. نوازشریف نے قائداعظم کے بعد مسلم لیگ کو عوامی جماعت بنایا. ان کو سازش کے زریعے پارٹی صدارت اور وزارت اعظمی سے کئی بار ہٹایا گیا. پارٹی صدارت کے لیئے قرداد نہیں ان سے درخواست کرتے ہیں
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پارٹی نے شہبازشریف اور مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا،
مریم نواز پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں،

مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس

پارٹی نے شہبازشریف اور مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا، مریم نواز پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں، مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کو جب موقع ملا ملک کو ترقی دی عوام کو سہولتیں دیں عوام کی زندگی کو آسان کیا،
نوازشریف دن رات ملک و معاشی بحران سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں،

مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس

ن لیگ کو جب موقع ملا ملک کو ترقی دی عوام کو سہولتیں دیں عوام کی زندگی کو آسان کیا، نوازشریف دن رات ملک و معاشی بحران سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف دوبارہ پارٹی کی قیادت کریں گے،
نوازشریف سے پارٹی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی گئی ہے،

مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس

نوازشریف دوبارہ پارٹی کی قیادت کریں گے، نوازشریف سے پارٹی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی گئی ہے، مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Amir sohail Butt🇵🇰🦁(@1AmirsohailButt) 's Twitter Profile Photo

پارٹی بیانیہ وہی رہے گا جس کی منظوری نواز شریف دیں گے،چاہیے وہ مفاہمت کا ہو یا مزاحمت کا،سیاسی بیانیہ کو کچھ ہفتوں میں عوام کے سامنے لائیں گے، رانا ثنا اللہ
Engr. Khurram Dastgir-Khan

پارٹی بیانیہ وہی رہے گا جس کی منظوری نواز شریف دیں گے،چاہیے وہ مفاہمت کا ہو یا مزاحمت کا،سیاسی بیانیہ کو کچھ ہفتوں میں عوام کے سامنے لائیں گے، رانا ثنا اللہ @kdastgirkhan #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف سے دوبارہ پارٹی کمان سنبھالنے کی درخواست کی ہے: صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ خان

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

نظریہ نوازشریف انشاءاللہ گھر گھر پہنچائیں گے!!
ویژن نوازشریف ہی خوشحال روشن پاکستان ہے!!

نظریہ نوازشریف انشاءاللہ گھر گھر پہنچائیں گے!! ویژن نوازشریف ہی خوشحال روشن پاکستان ہے!! #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

روشن پاکستان کا معمار
محسن پاکستان میاں نوازشریف
گزشتہ کچھ سالوں میں پارٹی کے اندر جو تنظیمی سطح پر گیپ آیا ہے وہ قائد نوازشریف کی انٹری سے پورا ہوگا پارٹی کارکنان کی مایوسی ختم ہوگی ان کے تحفظات کا ازالہ ہوگا انشاءاللہ

روشن پاکستان کا معمار محسن پاکستان میاں نوازشریف گزشتہ کچھ سالوں میں پارٹی کے اندر جو تنظیمی سطح پر گیپ آیا ہے وہ قائد نوازشریف کی انٹری سے پورا ہوگا پارٹی کارکنان کی مایوسی ختم ہوگی ان کے تحفظات کا ازالہ ہوگا انشاءاللہ #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Safdar Leghari(@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

پارٹی سطح پر فیصلہ ہوگیا ہے کہ حکومتی معاملات کے ساتھ ساتھ پارٹی صدارت بھی قائد محترم میاں نوازشریف کے سپرد کی جائے اور اس فیصلے پر آئندہ چند روز میں عمل درآمد ہوجائے گا انشاءاللہ

پارٹی سطح پر فیصلہ ہوگیا ہے کہ حکومتی معاملات کے ساتھ ساتھ پارٹی صدارت بھی قائد محترم میاں نوازشریف کے سپرد کی جائے اور اس فیصلے پر آئندہ چند روز میں عمل درآمد ہوجائے گا انشاءاللہ #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Sheikh Arslan smt swl(@Sh_pmls) 's Twitter Profile Photo

آفتوں کے دور میں چین کی خبر یہ ہے کہ قائد نوازشریف صاحب الحمدللہ پارٹی صدر بننے جا رہے ہیں
Maryam Nawaz Sharif

آفتوں کے دور میں چین کی خبر یہ ہے کہ قائد نوازشریف صاحب الحمدللہ پارٹی صدر بننے جا رہے ہیں @MaryamNSharif #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

سانوں میاں اتے ناز اے!!

قائد نوازشریف کا پیغام گھر گھر پہنچانے پارٹی کو عوامی سطح تک مضبوط اور فعال بنانے کے لئے تمام قوت لگائیں گے پاکستان کو روشن خوشحال بنائیں گے
ویژن نوازشریف ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے

سانوں میاں اتے ناز اے!! #میرا_صدر_نواز_شریف قائد نوازشریف کا پیغام گھر گھر پہنچانے پارٹی کو عوامی سطح تک مضبوط اور فعال بنانے کے لئے تمام قوت لگائیں گے پاکستان کو روشن خوشحال بنائیں گے ویژن نوازشریف ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے
account_circle
Muzamil Abbas Bhatti(@MuzamilPmln) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مسلم لیگ ن کے ورکرز کے لئے خوشی کی خبر میرا قائد میرا سوہنا میاں نوازشریف پارٹی صدارت سنبھال رہے ہیں

الحمدللہ مسلم لیگ ن کے ورکرز کے لئے خوشی کی خبر میرا قائد میرا سوہنا میاں نوازشریف پارٹی صدارت سنبھال رہے ہیں #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle