Atif Rauf
@Atifrauf79
Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.
ID:43815808
http://pmln.org 01-06-2009 03:01:02
235,3K Tweets
309,3K Followers
22,9K Following
پارٹی نے شہبازشریف اور مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا،
مریم نواز پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں،
مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس
#میرا_صدر_نواز_شریف
ن لیگ کو جب موقع ملا ملک کو ترقی دی عوام کو سہولتیں دیں عوام کی زندگی کو آسان کیا،
نوازشریف دن رات ملک و معاشی بحران سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں،
مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس
#میرا_صدر_نواز_شریف
نوازشریف دوبارہ پارٹی کی قیادت کریں گے،
نوازشریف سے پارٹی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی گئی ہے،
مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس
#میرا_صدر_نواز_شریف
پارٹی بیانیہ وہی رہے گا جس کی منظوری نواز شریف دیں گے،چاہیے وہ مفاہمت کا ہو یا مزاحمت کا،سیاسی بیانیہ کو کچھ ہفتوں میں عوام کے سامنے لائیں گے، رانا ثنا اللہ
Engr. Khurram Dastgir-Khan
#میرا_صدر_نواز_شریف
میاں نوازشریف سے دوبارہ پارٹی کمان سنبھالنے کی درخواست کی ہے: صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناءاللہ خان
#میرا_صدر_نواز_شریف
نظریہ نوازشریف انشاءاللہ گھر گھر پہنچائیں گے!!
ویژن نوازشریف ہی خوشحال روشن پاکستان ہے!!
#میرا_صدر_نواز_شریف
روشن پاکستان کا معمار
محسن پاکستان میاں نوازشریف
گزشتہ کچھ سالوں میں پارٹی کے اندر جو تنظیمی سطح پر گیپ آیا ہے وہ قائد نوازشریف کی انٹری سے پورا ہوگا پارٹی کارکنان کی مایوسی ختم ہوگی ان کے تحفظات کا ازالہ ہوگا انشاءاللہ
#میرا_صدر_نواز_شریف
پارٹی سطح پر فیصلہ ہوگیا ہے کہ حکومتی معاملات کے ساتھ ساتھ پارٹی صدارت بھی قائد محترم میاں نوازشریف کے سپرد کی جائے اور اس فیصلے پر آئندہ چند روز میں عمل درآمد ہوجائے گا انشاءاللہ
#میرا_صدر_نواز_شریف
آفتوں کے دور میں چین کی خبر یہ ہے کہ قائد نوازشریف صاحب الحمدللہ پارٹی صدر بننے جا رہے ہیں
Maryam Nawaz Sharif
#میرا_صدر_نواز_شریف
سانوں میاں اتے ناز اے!!
#میرا_صدر_نواز_شریف
قائد نوازشریف کا پیغام گھر گھر پہنچانے پارٹی کو عوامی سطح تک مضبوط اور فعال بنانے کے لئے تمام قوت لگائیں گے پاکستان کو روشن خوشحال بنائیں گے
ویژن نوازشریف ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے
الحمدللہ مسلم لیگ ن کے ورکرز کے لئے خوشی کی خبر میرا قائد میرا سوہنا میاں نوازشریف پارٹی صدارت سنبھال رہے ہیں
#میرا_صدر_نواز_شریف