Asmat Ullah(@Asmat_ITP) 's Twitter Profileg
Asmat Ullah

@Asmat_ITP

DM Manager / Software Engineer at ITP, Anchorperson / Newscaster @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @ch51_tv, PhD Scholar.

calendar_today11-11-2019 16:27:10

736 Tweets

2,8K Followers

4,9K Following

Muhammad Awais(@AwaisKhanTweets) 's Twitter Profile Photo

جرمنی شہر میں کینسر کے آخری اسٹیج میں مبتلا 6 سالہ بچے کی آخری خواہش میرے گھر کے سامنے سے 30 ہیوی بائیک رائیڈر گزرے بچے کی خواہش کو فیملی ممبران نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی پورے جرمنی سے 20000 ہیوی بائیک رائیڈرز نے بچے کی خواہش کو عملی جامہ پہنایا

account_circle
Muhammad Awais(@AwaisKhanTweets) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں پہلی بار اپنے والد کے گلے لگا ۔ وہ مجھ سے بھی زیادہ شرما رہے تھے۔ یقین مانیں ماں ،باپ سے گلے لگ کے جو سکون ملتا وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ آ پ سب دوست ،بہن ،بھائی آ ج ایک کام ضرور کریں ۔ہمت کرکے گلے لگا لین والدین کو۔30 سال لگے مجھے،کاش پہلے گلے لگایا ہوتا🤲🖤

زندگی میں پہلی بار اپنے والد کے گلے لگا ۔ وہ مجھ سے بھی زیادہ شرما رہے تھے۔ یقین مانیں ماں ،باپ سے گلے لگ کے جو سکون ملتا وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ آ پ سب دوست ،بہن ،بھائی آ ج ایک کام ضرور کریں ۔ہمت کرکے گلے لگا لین والدین کو۔30 سال لگے مجھے،کاش پہلے گلے لگایا ہوتا🤲🖤
account_circle
Muhammed Hamza Shafqaat(@hamzashafqaat) 's Twitter Profile Photo

اج کل لوگوں کی اکثریت کسی ایک یا دوسری حکومت کی معاشی پالیسی میں خامیاں تلاش کرتی رہتی ہے لیکن وہ ہمیشہ اس بات کو بھول جاتے ہیں کہ تھامس مالتھس نے 19ویں صدی کے اوائل میں اس بارے میں کیا حیران کن پیشین گوئی کی تھی

1/6

account_circle
Institute of Urbanism(@int_urb) 's Twitter Profile Photo

Institute of Urbanism is inviting you to a scheduled Zoom meeting.

Topic: Rising Fuel Prices and Alternative means of Urban Mobility
Date & Time: Jun 5, 2022 08:00 PM Islamabad

Join Zoom Meeting
us06web.zoom.us/j/87860203990?…

Heinrich-Böll-Stiftung

Institute of Urbanism is inviting you to a scheduled Zoom meeting. Topic: Rising Fuel Prices and Alternative means of Urban Mobility Date & Time: Jun 5, 2022 08:00 PM Islamabad Join Zoom Meeting us06web.zoom.us/j/87860203990?… #EnvironmentDay @boell_stiftung
account_circle
Institute of Urbanism(@int_urb) 's Twitter Profile Photo

Institute of Urbanism is inviting you to a scheduled Zoom meeting.

Topic: Rising Fuel Prices and Alternative means of Urban Mobility

Date & Time: Jun 5, 2022 08:00 PM Islamabad,
Join Zoom Meeting
us06web.zoom.us/j/87860203990?…
Heinrich-Böll-StiftungFNFPakistan

Institute of Urbanism is inviting you to a scheduled Zoom meeting. Topic: Rising Fuel Prices and Alternative means of Urban Mobility Date & Time: Jun 5, 2022 08:00 PM Islamabad, Join Zoom Meeting us06web.zoom.us/j/87860203990?… @boell_stiftung @FNFPakistan #OnlyOneEarth
account_circle
Murrawat Hussain(@Murrawat1) 's Twitter Profile Photo

'The losses you suffer on account of your silence can be easily compensated, but the losses which arise out of excessive and loose talk are difficult to requite.'

-Imam Ali (A.S.)

account_circle
Omer Khan PSP(@omer_khan99) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! ایسے بن جاؤ کہ اللہ (کے اَحکام کی پابندی ) کے لئے ہر وقت تیار ہو، (اور) انصاف کی گواہی دینے والے ہو۔ اور کسی قوم کی دُشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ناانصافی کرو۔ انصاف سے کام لو، یہی طریقہ تقویٰ سے قریب تر ہے۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو۔

﴿سورۃ المائدہ، ۸﴾

account_circle
Institute of Urbanism(@int_urb) 's Twitter Profile Photo

Lack of water infrastructure and inefficient management of available resources lead to water scarcity, said Dr. Ejaz Ahmed, Senior Program Fellow Institute of Urbanism (), in a program at PTV World


youtu.be/mgZ85pYvT80

account_circle
Islamabad Police(@ICT_Police) 's Twitter Profile Photo

ریڈ زون میں کسی کو آنے کی ہرگز اجازت نہیں،اگر کسی نے ریڈ زون آنے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا،دیگر مقامات پر افسران کو ہدایات ہیں کہ قوت کا استعمال نہ کریں،مظاہرین سے اپیل ہے کہ پرامن رہیں پولیس پر پتھراؤ اور املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان

account_circle
.(@ITP_Police) 's Twitter Profile Photo

ITP Traffic Alert !

Only Margallah Road can be used for Red Zone Entry and Exit.

Ayub Chowk, Express Chowk, NADRA Chowk and Serena Chowk are closed for Red Zone Entry and Exit.

To avoid delays keep margin time of 15 to 20 minutes.
Islamabad Police

ITP Traffic Alert ! Only Margallah Road can be used for Red Zone Entry and Exit. Ayub Chowk, Express Chowk, NADRA Chowk and Serena Chowk are closed for Red Zone Entry and Exit. To avoid delays keep margin time of 15 to 20 minutes. @ICT_Police
account_circle
Asmat Ullah(@Asmat_ITP) 's Twitter Profile Photo

کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 16 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی۔


jang.com.pk/news/1089817

account_circle
Institute of Urbanism(@int_urb) 's Twitter Profile Photo

تبصرے ہوں گے مرے عہد پر کیسے کیسے
ایک مخلوق تھی میراث رواں چھوڑ گئ
پھونکتی رہتی تھی پیٹرول بھی تمباکو بھی
ہائے کیا نسل تھی دنیا میں دُھواں چھوڑ گئ

معروف شاعر انور مسعود کا ماحول کی صورتحال پر اپنا ایک منفرد انداز ۔ ماحول پر کہے انکے اشعار کا خوبصورت مجموعہ
Ammar Masood

تبصرے ہوں گے مرے عہد پر کیسے کیسے ایک مخلوق تھی میراث رواں چھوڑ گئ پھونکتی رہتی تھی پیٹرول بھی تمباکو بھی ہائے کیا نسل تھی دنیا میں دُھواں چھوڑ گئ معروف شاعر انور مسعود کا ماحول کی صورتحال پر اپنا ایک منفرد انداز ۔ ماحول پر کہے انکے اشعار کا خوبصورت مجموعہ @ammarmasood3 #poetry
account_circle
Asmat Ullah(@Asmat_ITP) 's Twitter Profile Photo

Local Industry!
This is your best chance to show that we are ahead in every field. This is a great opportunity for anyone to take advantage of marketing their product.
🇵🇰

Local Industry! This is your best chance to show that we are ahead in every field. This is a great opportunity for anyone to take advantage of marketing their product. #importban #importban #business #MadeInPakistan 🇵🇰
account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

چلڈرن اسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ

چارہ کے ٹوکہ مشین سے کٹنے والے 5 سالہ بچے کے دونوں ہاتھوں کی کامیاب سرجری

بصیر پور اورکاڑہ کے رہائشی 5 سالہ بچے کے دونوں مشین میں ہاتھ کلائی تک کٹنے سے الگ ہوئے

بچے کا آپریشن کامیاب ہوا اور وہ روبصحت ہے ،ڈاکٹر اسلم

چلڈرن اسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ چارہ کے ٹوکہ مشین سے کٹنے والے 5 سالہ بچے کے دونوں ہاتھوں کی کامیاب سرجری بصیر پور اورکاڑہ کے رہائشی 5 سالہ بچے کے دونوں مشین میں ہاتھ کلائی تک کٹنے سے الگ ہوئے بچے کا آپریشن کامیاب ہوا اور وہ روبصحت ہے ،ڈاکٹر اسلم
account_circle