Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profileg
Asma Azam

@AsmaAzam71

Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. https://t.co/ebVaEFJwi5 Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford

ID:2971454271

calendar_today10-01-2015 14:57:31

16,0K Tweets

57,8K Followers

2,2K Following

Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

مجھے یقین ہے کہ یہ کمنٹ لکھنے سے پہلے آپ کو شرم تو نہیں آئی ہو گی کیونکہ ایک مرد ہوتے ہوئے یہ لکھتے ہوئے کہ 'مردوں کی گندی نظر سے بچنے کے لیے خواتین اپنا چہرہ ہی چھپا لیتی ہیں' آپ چلو بھر پانی میں ڈوب مرتے۔ بجائے اس کے کہ گندی نظروں کو نوچا جائے گندی نظروں والے مرد اس بات پہ خوش…

account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

تو قادر و عادل ہےمگر تیرےجہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
(علامہ اقبال)

تو قادر و عادل ہےمگر تیرےجہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات (علامہ اقبال)
account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

آج کا یومِ مزدور خواتین کے نام۔

آج بھی گھریلو خواتین صبح سے لیکر رات تک گھر کے کاموں میں مصروف رہتی ہیں اور ان کے اس کام کی نہ کوئی قدر کی جاتی ہے اور نہ ہی ان کو اس کام سے آرام کا موقع ملتا ہے۔ دیہات کی خاتون تو اکثر گھر سنبھالنے کے ساتھ ساتھ گھر جانور اور زراعت کے جیسے اہم…

آج کا یومِ مزدور خواتین کے نام۔ آج بھی گھریلو خواتین صبح سے لیکر رات تک گھر کے کاموں میں مصروف رہتی ہیں اور ان کے اس کام کی نہ کوئی قدر کی جاتی ہے اور نہ ہی ان کو اس کام سے آرام کا موقع ملتا ہے۔ دیہات کی خاتون تو اکثر گھر سنبھالنے کے ساتھ ساتھ گھر جانور اور زراعت کے جیسے اہم…
account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

'چہرہ چھپانا مطلب پہچان چھپانا' اور ہم بڑی سہولت سے کبھی مذہب کے نام پر، کبھی روایت کے نام پر تو کبھی غیرت کے نام پر یہ پہچان چھین لیتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ چاہے مذہب ہو، روایات ہوں یا غیرت سب کا زور خواتین پر ہی چلتا ہے۔

account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

خبر دیتے ہوئے مصالحہ دار punch line دینا ضروری ہو گیا ہے ورنہ ضروری نہیں کہ ہر غیر شادی شدہ خاتون شادی کے انتظار میں ہی بیٹھی ہو۔ وہ اپنے خواب پورے کرنے میں مصروف بھی ہو سکتی ہے۔ اپنی دنیا آپ بنانے میں مگن ہو سکتی ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں خاتون کی زندگی کا مقصد شادی ہی سمجھا جاتا…

کاش ہمیں Transgenders کے بارے میں ارُندھتی رائے کے الفاظ ' مقدس روحیں جو غلط جسموں میں قید ہیں' سمجھ آ جائیں تو معاشرے میں ان کو عزت کا مقام دیتے جھجھک محسوس نہ ہو۔

کاش ہمیں Transgenders کے بارے میں ارُندھتی رائے کے الفاظ ' مقدس روحیں جو غلط جسموں میں قید ہیں' سمجھ آ جائیں تو معاشرے میں ان کو عزت کا مقام دیتے جھجھک محسوس نہ ہو۔
account_circle
zoni(@ZunairaRasheed4) 's Twitter Profile Photo

مفتی طارق صاحب یہ سب مغلظات کہتے آپکو شرم نہیں آتی؟ آپ کے مطابق میں نے خلع لی تو بد کاری کے لییے؟ میرے شوہر نے مجھے چھوڑا پر حق مہر کی وجہ سے طلاق نہیں دی۔ یہ میرا قصور تھا؟ کیا حل تھا میرے پاس؟ میں نے خلع کا کیس کیا، چار سال اپنی بچی بھی پالی اور اور وہ کیس بھی بُھگتا۔ اس نے تو…

account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

ان نام نہاد عالم سے پوچھیے کہ کیا عورت سانس لے سکتی ہے؟ اگر لے سکتی ہے تو کتنی؟؟

ان نام نہاد عالم سے پوچھیے کہ کیا عورت سانس لے سکتی ہے؟ اگر لے سکتی ہے تو کتنی؟؟
account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

جنہیں ملک کی حفاظت پہ مامور کیا گیا وہ ملک سے کھیل رہے ہیں اور جنہیں ملک کے لیے کھیلنا تھا انہیں جنگ کے لیے تیار کیا گیا۔ افسوس کرکٹ میں فارم 45 اور فارم 47 نہیں استعمال ہوتے ورنہ نتائج بدلنے میں ہم ماہر ہیں۔
ترقی اور جیت دونوں ہی دیوانے کا خواب ہی سمجھیں۔

جنہیں ملک کی حفاظت پہ مامور کیا گیا وہ ملک سے کھیل رہے ہیں اور جنہیں ملک کے لیے کھیلنا تھا انہیں جنگ کے لیے تیار کیا گیا۔ افسوس کرکٹ میں فارم 45 اور فارم 47 نہیں استعمال ہوتے ورنہ نتائج بدلنے میں ہم ماہر ہیں۔ ترقی اور جیت دونوں ہی دیوانے کا خواب ہی سمجھیں۔ #PAKvNZ
account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا پولیس کی وردی میں پولیس ٹریننگ سنٹر کا دورہ خواتین پولیس کے لیے ایک خوبصورت gesture ہے۔ میرا مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ آپ چاہے پولیس وردی میں آئیں یا عام کپڑوں میں اب خدارا صرف optics سے ہٹ کر کام کاج کی طرف بھی توجہ دیں۔

سچ کتابوں میں چھپا رہ جائے گا
اب حقیقت کوئی کب بتلائے گا

اس زباں بندی کے عالم میں کوئی
لاکھ چاہے حق نہیں کہہ پائے گا
(اسماءاعظم)

سچ کتابوں میں چھپا رہ جائے گا اب حقیقت کوئی کب بتلائے گا اس زباں بندی کے عالم میں کوئی لاکھ چاہے حق نہیں کہہ پائے گا (اسماءاعظم) #WorldBookDay
account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

To whom may it concern!

بیٹوں کو اولاد سمجھ کر بڑا کریں کار مکینک سمجھ کر نہیں۔

account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

مومی مجسموں کی دنیا جہاں مجسموں پر انسانوں اور انسانوں پر مجسموں کا شبہہ ہوتا رہا۔

Madame Tussauds London

مومی مجسموں کی دنیا جہاں مجسموں پر انسانوں اور انسانوں پر مجسموں کا شبہہ ہوتا رہا۔ @MadameTussauds
account_circle