Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profileg
Asad Qaiser

@AsadQaiserPTI

Former-Speaker National Assembly of Pakistan

ID:2628741241

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today12-07-2014 19:01:48

8,9K Tweets

1,5M Followers

9 Following

Follow People
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

صوابی موٹر وے انٹر چینج کے قریب بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے قائم دھرنا کیمپ کا دورہ کیا ۔ کیمپ میں موجود عمران خان کے جان نثاران کا حوصلہ بڑھایا اور انکو ہر قسم تعاون کا یقین دلایا ۔

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

عالمی یوم مزدور کے موقع پر اپنے ہم وطن مزدور کار طبقے جو اپنے ملک یا بیرون ملک میں حق حلال روزی کما رہے ہیں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ بد قسمتی سے آج پاکستان میں مزدور کار طبقے کا جینا دوبھر ہو چکا ہے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو چکا ہے ۔ اس وقت پاکستان میں کسان کا بھی استحصال…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

آج تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط پر اب تک کی سپریم کورٹ کاروائی کے مضمرات کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے خط پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا گیا تاکہ عدلیہ کی آزادی و…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

ہم آئین اور پارلیمان کی بالادستی چاہتے ہیں ، ہم چاہتے ہیں سویلین سپرمیسی ہو اور عدلیہ آزاد ہو ۔ لیکن بدقسمتی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ محترم ججز صاحبان کے ساتھ جو کیا گیا جس طرح انکو دبایا گیا ۔ اس وقت ملک میں تین وزیر اعظم ہیں ایک فارم 47 والا وزیر اعظم شہباز شریف ، دوسرا…

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle
Akhunzada Hussain Ahmad(@YousafzaiHusain) 's Twitter Profile Photo

As a political activist, it is an honor for me to be included in the Coalition Coordination Committee of the Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan and being unanimously nominated as its Coordinator & Spokesperson. May Allah Almighty be my Guide and support me in this journey…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

مرکزی رہنما پی ٹی آیی اسد قیصر کا پی ٹی آیی کی 28ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیغام ۔

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی 28ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام کارکنان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے کہ جس بڑے مقصد کیلئے یہ تحریک بنی تھی اس کو حاصل کرکے ہی دم لیں گے انشاء اللّه۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی، مرکزی صدر…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر حسان نیازی اور میاں عباد فاروق کو جس طرح غائب کیا گیا ہے یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ کسی بھی ملزم کو گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کرنا اور خاندان کے افراد کو ان تک رسائی فراہم کرنا انکا قانونی حق ہے۔ جس طریقے سے انکو خاندان کے افراد سے ملنے نہیں دیا جا رہا اور…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

انسانی حقوق کمیشن نے جمہوریت کے نام نہاد علمبرداروں ن لیگ، پیپلز پارٹی بمعہ پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں اور نگران حکومت کی سال 2023 کی رپورٹ جاری کر دی ۔جس میں PTI کے کارکنوں کے ساتھ ہونیوالی بربریت کا بھی ذکر موجود ہے۔اغوا، جعلی مقدمات، سیاسی مخالفین کا قتل، دوران حراست جسمانی…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ عمران خان کو مزید جیل میں نہیں رکھ سکتے ، اس کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں ۔ ایک جو انہوں نے کیسز بنائے اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر ہمیں اعتماد نہیں ہے لیکن باقی چھ ججوں نے جو بہادری کا مظاہرہ کیا ہے تو ہماری امیدیں اپنی عدلیہ سے ابھی بھی…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

موجودہ چیف الیکشن کمشنر نے جتنا نقصان اس آئینی ادارے کی ساخت کو پہنچایا ماضی میں اسکی کوئی مثال نہیں ملتی ۔انتخابی نشانات الاٹ ہونے کی آخری وقت پی ٹی آیی سے انتخابی نشان چھینا ، فارم 47 کے ذریعے پی ٹی آیی سے وفاق اور پنجاب میں دو تہائی سے زیادہ اکثریت چھینی ، پی ٹی آیی کی مخصوص…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے آج ہونے والے ضمنی الیکشن کو بھی تماشہ بنا دیا ۔ جہاں جتنا بس چلا اس سے زیادہ دھاندلی اور زور زبردستی کی ۔ لیکن اس سب کے باوجود ہمارے پارٹی عہدیداران اور کارکنان ڈٹے رہیں جس پر میں انکو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ سب سے گزارش ہے کہ فارم 45 جیسے ملے سوشل میڈیا پر اپلوڈ…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

عدالتی حکم کے باوجود دو تین ہفتوں تک بشری بی بی کی تشخیصی ٹیسٹوں کو ٹالا گیا تاکہ ثبوت مٹ جائیں۔ لیکن ان سب حربوں کے باوجود انڈواسکوپی رپورٹ نے ہمارے حدشات کو سچ ثابت کیا۔ بشری بی بی کی معدے اور خوراک کی نالی میں پائے جانے والے زخم اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے کھانے میں زہریلی…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل ضمنی انتخابات تمام کارکنان تیاری کریں جہاں جہاں الیکشن ہو رہے ہیں آپ نے نا صرف ووٹ دینے کیلئے نکلنا ہے بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے۔ آپ لوگوں نے آر اؤ آفس کے سامنے اس وقت تک بیٹھنا ہے جب تک فارم 45 کے مطابق آپ کو فارم 47 نہیں دیا جاتا، ہمیں ووٹ گننے والوں کی گنتی…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ انتخابات کے عمل میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت انتہائی افسوس ناک ہیں ۔ یہ الزامات نا صرف ادارے کے ساخت کو برباد کر رہے ہیں بلکہ قومی وحدت کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ جب آپ ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانے کیلئے غیر آئینی اقدامات سے بھی گریز نہیں کرتے تو اس سے…

Pakistan and Saudi Arabia, united by shared values, culture, and a common vision for regional peace and prosperity. We extend a warm welcome to the high-powered delegation from Saudi Arabia, led by Foreign Minister Prince Faisal bin Farhan Al Saud. The people of Pakistan hold His…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

28 اپریل کراچی میں ' تحریک تحفظ دستور ' کا ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا جس میں پی ٹی آیی سمیت اتحادی جماعتوں کے لیڈران اور ورکرز کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔ میں سول سوسائٹی کے نمائندوں اور خاص طور پر نوجوانوں کو اس جلسے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں ۔سندھ میں اس وقت ڈاکو راج نافذ…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

ہائی کورٹ سے آج ہماری دو قومی اور ایک صوبائی نشست کی واپسی ہوئی ہے ۔ اگر میریٹ پر ن لیگ کی تمام نشستوں پر نظر ثانی ہوئی اور فارم 45 کے مطابق نتائج ازسر نو مرتب کئے گئے تو پی ٹی آیی کو وفاق اور پنجاب دونوں میں دو تہائی سے زیادہ اکثریت مل جائے گی ۔ ملک کو درپیش سیاسی اور معاشی عدم…

account_circle
Asad Qaiser(@AsadQaiserPTI) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر سیلابوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر انتہائی دکھ ہوا ۔ متاثرہ خاندانوں کے دکھ اور غم میں برابر کا شریک ہوں ۔ خیبر پختونخوا حکومت اور ریسکیو ادارے بحالی کے کاموں میں سرگرم عمل ہیں عوام سے گزارش ہے ریسکیو اداروں کے…

account_circle