💞Ansrα Noor 💞💫(@AnsraNoor) 's Twitter Profileg
💞Ansrα Noor 💞💫

@AnsraNoor

🐯#PMLN lover 🐆

ID:1058186507553513472

calendar_today02-11-2018 02:38:18

19,7K Tweets

4,4K Followers

3,8K Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

کشمیر سے پیار ہمیں وراثت میں ملا ہے اور اہلیان کشمیر کا پیار ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔
اس جنت نظیر کو نہ تو مشرف ہم سے جدا کر سکا نہ ہی عمران نیازی کے خفیہ معاہدے ہم سے جدا کر سکتے ہیں۔
ہم کشمیر سے ہیں اور کشمیر ہمارا ہے۔

کشمیر سے پیار ہمیں وراثت میں ملا ہے اور اہلیان کشمیر کا پیار ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔ اس جنت نظیر کو نہ تو مشرف ہم سے جدا کر سکا نہ ہی عمران نیازی کے خفیہ معاہدے ہم سے جدا کر سکتے ہیں۔ ہم کشمیر سے ہیں اور کشمیر ہمارا ہے۔
account_circle
💞Ansrα Noor 💞💫(@AnsraNoor) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی انسان ہی جس کے دستخط کی ایک ذی عقل طبقے میں بولیاں لگائی جاتی ہیں۔۔۔۔

یہ وہی انسان ہی جس کے دستخط کی ایک ذی عقل طبقے میں بولیاں لگائی جاتی ہیں۔۔۔۔
account_circle
💞Ansrα Noor 💞💫(@AnsraNoor) 's Twitter Profile Photo

سموکنگ گن کا مطلب جاننے کیلئے آئیے دیکھتے ہیں 'Tom and Jerry'
ارشد شریف

account_circle
Raja(@Raja8159) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا بیشک.

account_circle
💞Ansrα Noor 💞💫(@AnsraNoor) 's Twitter Profile Photo

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ .(ﷺ)
بھارت کے شہر ممبئی میں تحفظ ناموس رسالت ﷺکیلئے نکالا گیا مارچ۔۔۔

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ .(ﷺ) بھارت کے شہر ممبئی میں تحفظ ناموس رسالت ﷺکیلئے نکالا گیا مارچ۔۔۔
account_circle
💞Ansrα Noor 💞💫(@AnsraNoor) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ توشہ خان والا نظریہ استعمال نہ کرے
کہ وقت کے تعاون سے بہتری کا دعویٰ تو کر دے لیکن عمل درآمد نہ ہو
طریقہ وہی ہے بس تبدیلی کا لفظ نہیں
اسے ہی تو ہم سابقہ حکومت میں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا کہتے تھے۔۔۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
TaibaMian(@TaibaB6) 's Twitter Profile Photo

میں اس بجٹ کو روکنا نہیں چاہتا کیونکہ یہ پنجاب کے 12 کڑور عوام کا بجٹ ہے پنجاب کے غریب دیہاڑی دار چھابڑی والے کا بجٹ ہے میں سپیکر صاحب آپ کی رولنگ پر احتجاجا واک آؤٹ کرتا ہوں
Welldone Sir 👏👏


Attaullah Tarar
Maryam Nawaz Sharif
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣
Atif Rauf

account_circle
Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

India has unleashed its brute & oppressive state apparatus to browbeat Indian Muslims into submission. The whole plan is to further marginalise them politically, economically & culturally. The reality of India's 'democratic face' is before the world to see.

account_circle