Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸(@AmberJehangir) 's Twitter Profileg
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸

@AmberJehangir

A Restless Sky !! Idiosyncratic I m So !! Trying best 2 b Servant of Allah !! A Patriot Love PAKARMY💚I M A MOTHER !! DM❌RT’s nt an endorsement !!

ID:2350004463

calendar_today18-02-2014 05:50:00

130,4K Tweets

14,9K Followers

14,6K Following

Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸(@AmberJehangir) 's Twitter Profile Photo

میرے اللہ
مُجھے لوگوں سے، اُن کے رویّوں سے، رشتوں کی بیزاری سے، گفتگو کی کرختگی سے، دِلوں کے بُغض سے، نیت کے کُفر سے آزاد کر دیجئیے۔
مُجھے اپنا بنا لیجئیے
مُجھے اپنے پسندیدہ انسانوں میں شامل کر لیجئیے۔

آمین یا رب العالمین

میرے اللہ مُجھے لوگوں سے، اُن کے رویّوں سے، رشتوں کی بیزاری سے، گفتگو کی کرختگی سے، دِلوں کے بُغض سے، نیت کے کُفر سے آزاد کر دیجئیے۔ مُجھے اپنا بنا لیجئیے مُجھے اپنے پسندیدہ انسانوں میں شامل کر لیجئیے۔ آمین یا رب العالمین
account_circle
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸(@AmberJehangir) 's Twitter Profile Photo

اَلَّھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد۰ کَمَا صَلَّیتَ َعَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید
اَلَّھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد۰ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید

اَلَّھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد۰ کَمَا صَلَّیتَ َعَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید اَلَّھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدِ وَّ َعَلٰی اٰلِِ مُحّمد۰ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَھِیمَ وَ عَلٰی اَلِِ اِبرَھِیم اِنَّکَ حَمِیدٌ مَجِید
account_circle
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸(@AmberJehangir) 's Twitter Profile Photo

میری دعا ہے اللہ تم جیسی اور جیسے یوتھیوں کو عمران جیسا شوہر اور پنکی جیسی بیٹی دے امین

account_circle
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸(@AmberJehangir) 's Twitter Profile Photo

وہ جیسے نرس ٹیکا لگاے تو حوریں نظر اتیں ہیں بہت جلد یہ درزی بھی الزام لگائیں گے کے کھسرے نہیں فوجی تھے ۔۔ اجکل ہر کسی کو لھسروں میں بھی فوجی نظر آ رہے بدو بدی بدو بدی ہاے اوے ۔۔ یہ ہے سے حافظ منیر کے ڈنڈے کا کمال

account_circle
Amber Jehangir🇵🇰🇵🇸(@AmberJehangir) 's Twitter Profile Photo

In the heart of battle,where shadows loom
Stands a lion,dispelling gloom
With courage bold & honor bright
General Asim Munir,a beacon of light



Enkidu Reborn come 2 pakistan n say tht on His face,u will get the answer YOU R BHAGORA MENDACIOUS A NONSENSICAL MAN

account_circle
Shakir Juggan(@Shakirjuggan11) 's Twitter Profile Photo

ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پاکستان آرمی کیخلاف مواد شیئر کرنے پر عمران خان کیخلاف ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔۔۔!!!

ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پاکستان آرمی کیخلاف مواد شیئر کرنے پر عمران خان کیخلاف ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔۔۔!!!
account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

اگر اونچی جگہ پر تعلقات بنانے کا شوق ہے، تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے وہاں تعلقات بنائیں .

account_circle
sheebaAli786(@jabeen78692) 's Twitter Profile Photo

انتظار رہے گا مجھے اس دن کہ
جس دن تیرے دل و دماغ پر یہ بات
اترے گی کہ تیری گنہگار میں نہیں تھی
پر سزا میں نے پوری کاٹی ہے

انتظار رہے گا مجھے اس دن کہ جس دن تیرے دل و دماغ پر یہ بات اترے گی کہ تیری گنہگار میں نہیں تھی پر سزا میں نے پوری کاٹی ہے
account_circle
Ali Baloch🇵🇰(@balochali05) 's Twitter Profile Photo

آج کی 83 ویں فارمیشن کمانڈنگ کانفرنس کا لب لباب ہے۔۔۔

اُوتوں آئیاں چار کتاباں، پَنجواں آیا ڈنڈا
چار کتاباں کجھ نہ کیتا، ڈنڈے کیتا سیدھا

سو بمعہ دیگر ٹائیکون ٹائپ مافیا اپنے اپنے پچھواڑے پر تیل شیل لگا کر رکھیں کیونکہ یہ حافظ کا ڈنڈا ہے۔۔۔

account_circle
G O S H A(@SHELBY366924751) 's Twitter Profile Photo

کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیئے تم کون ہو
کیسے بتاؤں میں تمہیں
تم دھڑکنوں کا گیت ہو
جیوں کا تم سنگیت ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

account_circle
⚔️🇵🇰 من جانبازم 🇦🇪⚔️(@Markhoor_07) 's Twitter Profile Photo

ہمارے وہ جنرلز جنہوں نے پاک مٹی کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان تک قربان کردی لیکن کم ظرف قوم پھر بھی کوسنے دینے میں مصروف ہے
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید
میجر جنرل امجد حنیف شہید
میجر جنرل نواز شہید
میجر جنرل بلال عمر شہید
لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر مشتاق احمد شہید
👇

account_circle