Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profileg
Senator Allama Raja Nasir

@AllamaRajaNasir

Official Twitter account of Allama Raja Nasir Abbas Jafari, Member Senate Of Pakistan.Chairman @mwmpakofficial. Managed by #SMT . #PakistanZindabad

ID:2456415524

linkhttp://www.mwmpak.org calendar_today21-04-2014 10:34:48

5,1K Tweets

144,6K Followers

1 Following

Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت پوری پاکستانی قوم کے متحد ہونے کا ہے۔ ریاست کو آئین و قانون کی طرف لانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ذرا سوچیں کہ 9مئی کے واقعات سے کس کو فائدہ پہنچا؟اس کا فائدہ شیطان کو پہنچا ہے،اگر ہمارے حکمران حقیقی معنوں میں جمہوریت پسند اور آئین کے تابع ہوتے تو الیکشن نتائج کو کھلے دل سے…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کی احتجاجی ریلی پر پولیس کے دھاوا بولنے ، لاٹھی چارج اور وکلا کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،پنجاب کو مکمل طور پر پولیس سٹیٹ بنادیاگیا ہے۔ کسی کو پرامن احتجاج کا حق نہیں، پولیس چادر چار دیواری کی بے حرمتی کرے، بے گناہوں پر سیاسی پرچے…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

اہل غزہ کے صبر، استقامت اوربہادری کی وجہ سے دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے، ایک وہ جو غزہ کے ساتھ ہیں دوسرے وقت کے نمرود و فرعون ظالم صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ ہیں،نہتے غزہ کے شہریوں نے 7 ماہ میں کبھی سفید پرچم نہیں اٹھایا۔ فلسطین کا مسئلہ عالمگیر حیثیت اختیار کرچکا ہے۔…

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کے ان اراکین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہمیشہ حق گوئی اور پیشہ وارانہ دیانت کو اپنا شعار بنائے رکھا۔ جنہوں نے مختلف ادوار میں مطلق العنان حکمرانوں کے آمرانہ حربوں کو خاطر میں نہ لاتے حق و صداقت کے علم کو تھاما اور قلم کی حرمت کو…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کے علاقہ چلاس کے قریب بس حادثہ میں بیس سے زائد قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع المناک سانحہ ہے۔دکھ کی اس گھڑی میں سوگواران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی درجات کے لیے دعاگو ہوں۔گلگت بلتستان کی حکومت زخمیوں کو بہترین اور مطلوبہ طبی…

افغانستان کے شہر ہرات میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع عالم دین شیخ جاوید کو ان کے بچوں اور سات افراد سمیت بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ان شہداء میں 3 سالہ کمسن بچہ بھی شامل ہے۔ یہ واقعہ…

عالمی یوم مزدور محنت کشوں کی عظمت ان کی باوقار جدوجہد اور قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے۔ مزدوروں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے دنیا بھر کے عوام و حکمران اس وقت تقریںات کا انعقاد کر رہے ہیں عین اسی وقت پنجاب حکومت محنت کش کسانوں کو گرفتار کر کے جیل بھرنے میں مصروف ہے۔ مزدوروں کے حق…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ملک ہے جہاں محنت کش کسانوں کو اناج اگانے کی سزا دی جارہی ہے۔

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ملک ہے جہاں محنت کش کسانوں کو اناج اگانے کی سزا دی جارہی ہے۔
account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

ملک کی معاشی ترقی میں ھمارے کسان بھائیوں کا اہم کردار ہے۔پاکستان زرعی لحاظ سے ایک خودکفیل ملک ہے۔ یہاں کے کسانوں کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے لیے کمیشن مافیا نے بیرون ممالک سے گندم خریدنے کا معاہدہ کیا۔جن اجناس کی پیداوار اپنے ملک کی ضرورت پوری کرنے کے لیے کافی ہے انہیں دوسروں سے…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

The German ambassador Alfred Grannas and Asma Jahangir conference organizers' brazen attempt to silence protesters and shut down dissenting voices is outrageous and deeply alarming. Their actions - shouting down students and forcibly removing them - constitute a blatant assault…

account_circle
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan(@mwmpakofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قانون کی بالادستی اور آئین کے تحفظ کے لیے کی جانے والی جدوجہد میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے۔جس کی مجلسِ وحدت مسلمین شدید مذمت کرتی ہے۔ایک ایسی تحریک کو کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو ملک میں حقیقی…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

چمن کے مقامی لوگوں کی آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط غیر دانشمندانہ ہی نہیں بلکہ ظالمانہ فیصلہ ہے۔یہاں کے لوگوں کی گردو نواح میں صدیوں سے رشتہ داریاں قائم ہیں۔ ان کا آپس میں میل جول علاقائی اور خاندانی ضرورت ہے۔ان کے معاشی معاملات بھی اسی نقل و حرکت سے جڑے ہوئے ہیں۔ حکومت کے اس…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

آئین پاکستان کی پامالی اور قانون کے تقدس کو روندا جانا موجودہ عہد کے سیاہ ترین اقدامات ہیں۔آئین کو بے حیثیت کر کے مادر وطن کو مشکلات کے چنگل میں پھنسا دیا گیا ہے۔آئین کی عظمت و سربلندی کا راگ الاپنے والوں نے ہمیشہ اپنے ہاتھوں سے آئین کو مجروح کیا۔طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی…

The aggressive crackdown on students at UT Austin and the manhandling of a journalist by police starkly expose America's hypocrisy on free speech. Moreover, the forceful suppression of peaceful protests at campuses across US, demanding a ceasefire in Gaza—where over 35,000 people…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

الإمام زين العابدين (عليه السلام):
🔰« اَللّٰهُمَّ فَهَا اَنَاذَا قَدْ جِئْتُكَ مُطِيْعًا لِاَمْرِكَ فِيْمَآ اَمَرْتَ بِهٖ مِنَ الدُّعَاءِ مُتَنَجِّزًا وَعْدَكَ فِيْمَا وَعَدْتَ بِهٖ مِنَ الْاِجَابَةِ اِذْ تَقُوْلُ ادْعُوْنِىْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ» (الصحيفة السجادية - الدعاء ٣١)…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

قَالُوا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ (سورہ بقرہ)

اے ہمارے پروردگار! ہم پر صبر میں وسعت ارزانی فرما اور ہمیں ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافروں پر غلبہ عطا فرما۔

غزہ کی…

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قَالُوا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ (سورہ بقرہ) اے ہمارے پروردگار! ہم پر صبر میں وسعت ارزانی فرما اور ہمیں ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافروں پر غلبہ عطا فرما۔ غزہ کی…
account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

I stand resolutely with the brave students of who are demanding that their institution divests from entities supporting Israel's terrorism in - actions that have been identified as genocide by the International Court of Justice. These students have…

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی طرف سے پارلیمنٹ کے اراکین، مختلف مکاتب فکر کے مذہبی رہنماؤں اور نامور کاروباری شخصیات کو سرینا ہوٹل اسلام آباد میں عشائیہ دیا گیا۔جس میں دونوں برادر ممالک کے مابین پائیدار اور دیرینہ تعلقات ہر روشنی ڈالی گئی۔ شرکاء نے ایرانی صدر کی پاکستان…

فلسطین نہر سے بحر تک فلسطینیوں کا ہے۔

مسئلہ فلسطین محض کوئی زمینی تنازع ہی نہیں بلکہ فلسطینی عوام کی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔ اہنے گھر کو غاصب اسرائیل کے شکنجے سے چھڑانے کے لیے نڈر قوم کی مقاومت، جرات مندانہ کردار اور استقامت سے جڑی ہوئی اس جدوجہد کو دو ریاستی نظریہ کہنے والے…

فلسطین نہر سے بحر تک فلسطینیوں کا ہے۔ مسئلہ فلسطین محض کوئی زمینی تنازع ہی نہیں بلکہ فلسطینی عوام کی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔ اہنے گھر کو غاصب اسرائیل کے شکنجے سے چھڑانے کے لیے نڈر قوم کی مقاومت، جرات مندانہ کردار اور استقامت سے جڑی ہوئی اس جدوجہد کو دو ریاستی نظریہ کہنے والے…
account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی عالم اسلام کی ایک قد آور اور باوقار شخصیت ہیں۔باطل و غاصب طاقتوں کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کرنا ایران کی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ عالم اسلام کے ایک نڈر، باشعور، بابصیرت اور امت مسلمہ کے اتحاد کے فروغ کے…